تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"yean" کے متعقلہ نتائج

یاں

یہاں کا مخفف (زیادہ تر شعروں میں استعمال ہوتا ہے)، اس جگہ

yean

بچہ دینا (بھیڑ)

یُوں

اس طرح، ایسا، اس طرز سے، اس ڈھنگ سے

عَیاں

آنکھ سے دیکھنا

یاں کُوں

یہاں ، اس طرف کو .

yeanling

بُزغالہ

یان

کسی قسم کی گاڑی، پالکی، پنیں، جہاز وغیرہ

یانِع

یاں تے

اس سے

یانی

نادان ، کم سن ، بھولی بھالی ، بچی ۔

یانا

ایانا، بھولا، نا واقف، نادان، بچہ، صحیر سن، کم سن، خرد سال، نوعمر، نو خیز

یَعْنی

امردویہ یہ ہے کہ مطلب یہ ہے ( کسی بات کی توصیح کے لئے مستعمل)

یاں تَک

یہاں تک ، اس قدر ، اس حد تک بھی

یَہ اَںدَم نَہ چَلے گا

یہاں تمھاری دال نہیں گلے گی ، دم نہ چلے گا ، فریب نہیں چلے گا ۔

یاں تَئیں

رک : یاں تک ، اس حد تک ، اس قدر

یاں فِکْرِ معِیشَت ہے واں دَغْدَغَۂ حَشْر

کہیں سکون و اطمینان میسر نہیں

یانِعی

(لفظاً) پختہ ہونا (عموماً پھل کا) (کنایتہ) پختگی ۔

یاں لَگ

یہاں تک

یاں تَلَک

یاں تک ، اس حد تک بھی

یانَہ

یَعْنِی چہ

کیا معنی، اس کا مطلب ہے کیا مراد ہے کیوں، کس وجہ سے کس لئے؟

یَن

جاپان کا سکہ یا نوٹ ۔

yuan

چین کا سکّہ۔.

yen

چاہْنا

yon

آگے

یانا رہنا

بچوں کی طرح نادان رہنا

یوں ہے

۔ اس طرح ہے۔ ایسا ہے۔؎

یُوں ہَیں

اسی طرح ہے، ہے یہی، یہی بات ہے، صحیح بات ہی یہ ہے

یُنی

جوان عورت ، ُیوتی.

عایِن

اعانت کرنے والا ، معاون ، مدد کرنے والا ، مددگار ؛ نظر رکھنے والا.

عُیُون

آنکھیں

یانْگ

(لفظاً) ہاں (چینی فلسفہ) کائنات کی دو قوتوں میں سے ایک جو مثبت خیال کی جاتی ہے (ین (رک) کا نقیض)

یانا جاتا رَہنا

بچوں کی طرح نادان رہنا ، بچہ ہونا ؛ جوان رہنا

یانْچ

یہیں، یہاں ہی

یانْتَک

یاں تک ، یہاں تک ، اس قدر ۔

یا نَبیؐ

اے نبیؐ! حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے

عائِن

یِہ آنْکھ ساوَن، وہ آنْکھ بھادوں

کسی کے متواتر پھوٹ پھوٹ کر رونے کے وقت مستعمل

یُوں تو

ِا س طرح تو ، اس ڈھنگ سے ، اس طریق سے ، اس عنوان سے

یُوں بھی

ایسے بھی ، اس طرح بھی ۔

یوں توں

بدزبانی ، تو تو میں میں

یوں ووں

اس طرح، اس طرح، کسی طرح

یُوں یُوں

ایسے ایسے ؛ (کنایتہ) دھک دھک ۔

یُوں دُوں

۔ اس طرح۔ اس طرح۔کسی طرح کی جگہ۔؎

یُوں کَر

اس طرح سے ، اس طرح ۔

یُوں ہُوا

(کسی واقعے کے بیان کے موقع پر مستعمل) اس طرح ہوا ، ایسے ہوا ، یہ ہوا ۔

یُوں ہی

آپ ہی ، ازخود ۔

یُوں دیکھو

اس طرح دیکھو ، ایسے دیکھو ، بظاہر دیکھو

یُوں کَہو

یُوں کَہِیے

اس طرح کہیے ، یعنی ، دوسرے لفظوں میں ۔

یُوں دینا

یُوں ہی ہو

(دعائیہ کلمہ) خدا کرے اسی طرح ہو ، ایسا ہی ہو ، خدا کرے آج یوں ہی ہو

یُوں ہی ہے

اسی طرح ہے ، ایسا ہی ہے ۔

یوں گیا

(عوام) فوراً گزر گیا

یُوں ہِیں ہے

اسی طرح سے ہے ، اسی طرح ہے

یونی دیوی

(ہندو) لنگم دیوتا کی طرح مقدس دیوی جس کی پرستش کی جاتی ہے یہ افزائشِ نسل اور زرخیزی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔

یوں بھی واہ واہ، ووں بھی واہ واہ

دونوں طرح سے خوب ہے، ہر طرح سے خوشی کی جگہ

یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا

دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب

یُوں بھی گَزَر گَئی مِری وُوں بھی گُزَر گَئی

ایسے بھی گزر گئی ویسے بھی گزرگئی ، بہرحال کسی طرح بسر اوقات ہوگئی ۔

یُوں بھی دیکھا وُوں بھی دیکھا

نیرنگیِ زمانہ دیکھی ، خوشی دیکھی غم بھی دیکھا ، ِاس طرح اور اُس طرح ہر طرح امتحان کرلیا ، دیکھنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑا ، ہر طرح سے دنیا کو دیکھا ۔

yean کے لیے اردو الفاظ

yean

yean کے اردو معانی

فعل

  • جننا ی یا بچہ دینا، جیسے بکری یا بھیڑ کا
  • بھیڑ بکری کا بیانا

yean के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • जनना य बच्चा देना, जैसे बकरी या भेड़ का
  • भेड़ बकरी का बियाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (yean)

نام

ای-میل

تبصرہ

yean

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone