زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

اشتقاق

’’شَرِبَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِشْراب

(لفظاً) پانی وغیرہ پلانا

اَشْرِبَہ

پینے کی چیزیں، عموماً شربت، شراب وغیرہ

شارِب

پینے والا

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

شَرابی

شراب پینے والا، نشے میں مست، متوالا

شُرْب

کسی رقیق شے کو حلق سے اتارنے کا عمل ، پینا ، کسی چیز کا پینا .

شَرْبَتِی

شربت کے رنگ کا، ہلکا زرد رنگ جو کسی قدر سرخی مائل ہو یا اس رنگ کا، ہار سنگار اور شہاب ملایا ہوا رنگ

شَوارِب

مونچھیں.

مُتَشَرِّب

پینے والا ؛ پھیلانے والا ؛ لگنے والا ؛ چھونے سے ہو جانے والا (مرض) ؛ چھوت کی بیماری ، متعدی مرض

مَشارب

مشرب کی جمع، پانی پینے کی جگہ، پینے کی جگہ

مُشارَبَت

کسی کے ساتھ مل کر پینا ، آپس میں مل کر پینا پلانا ۔

مُشارَبَہ

آپس میں پینے پلانے کا عمل۔

مَشْرَب

طریق، طریقہ، طور، ڈھنگ

مَشْرَبوں

دین، مذہب، ملت، آئین، مسلک

مَشْرَبَہ

پینے کی جگہ، کھانے کا کمرہ

مِشْرَبَہ

پینے کا برتن، گلاس، کوزہ، پیالہ

مَشْرَبی

مشرب سے متعلق، مذہبی، دینی، دین سے متعلق، مسلکی

مَشْرُوب

پینے کے لائق رقیق چیز، پینے کی چیز، شربت وغیرہ

مَشْرُوبات

وہ چیزیں جو پی جاتی ہیں، پینے کے لائق چیزیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone