تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْر" کے متعقلہ نتائج

اَبْر

بادل، گھٹا، بدلی

عَبْر

اَبْرِ تَر

بھیگی بھیگی گھٹا جس کے برسنے کی اُمید ہو، برسنے والا بادل

اَبْرِ تیْغ

ہلکی نیلگوں یا دخانی رنگ کی چمکیلی دھوپ چھاؤں یا لہریں جو تلوار، خنجر وغیرہ کے پھل، ڈھال کی سطح، بندوق کی نال یا دوسرے فولادی اسلحہ پر صیقل سے پیدا ہوں، جوہر

اَبْرِ سِپَر

ہلکی نیلگوں یا دخانی رنگ کی چمکیلی دھوپ چھاؤں یا لہریں جو تلوار، خنجر وغیرہ کے پھل، ڈھال کی سطح، بندوق کی نال یا دوسرے فولادی اسلحہ پر صیقل سے پیدا ہوں، جوہر

اَبْرِ سِیَہ

گہرا بادل، ابرتیرہ، کالی گھٹا

اَبْرِ کَرَم

بادل کی طرح فیض رساں، رحمت کا سرچشمہ (مراداً) سخی، فیاض

اَبْرِ تُنُک

چھدری گھٹا ، ہلکا بادل جس کا دَل کم ہو

اَبْرِ رَحْمَت

ہر وقت برسنے والا بادل، خوب برسنے والا بادل جس سے کھیتیاں سر سبز ہو جائیں

اَبْرِ قِبْلَہ

مغرب کی جانب سے اُٹھنے والا بادل جوعموماً (ان خطوں میں جو مکہ معظمہ کے مشرق میں واقع ہیں) برستا ہے

اَبْرِ بَہْمَن

شمسی سال کے گیارھویں مہینے کی گھٹا (جبکہ آفتاب برج دلو میں ہوتا ہے)، موسم سرما یا مہاوٹ کا برسنے والا بادل

اَبْرِ مُرْدَہ

ایک سمندری جانور کا مردہ، نرم دبیز اور سوراخ دار جسم، جو پانی جذب کر لیتا ہے اورجسے نچوڑنے سے پانی نکل جاتا ہے، اسپنج یا اسفنج (جواب عموماً مصنوعی ہوتا ہے)

اَبْر دار

اَبْرَش

سرخ و سفید (دو رنگا) گھوڑا، کمیت گھوڑا

اَبْرِ آذُر

ابر بغیر بارش کے، بے مینہ کا بادل

اَبْرِ مِسّی

ہونٹوں اور دانتوں پر مسی کی تہہ

اَبْرَہ

کپڑے وغیرہ کی بالائی پرت، جو عموماً نیچے کی پرت کی نسبت اچھے کپڑے کا ہوتا ہے، استر کی ضد، (مجازاً) : کسی چیز کی اوپری تہ

اَبْرِ رَواں

چلتا ہوا بادل، وہ بادل جوفضا میں اُڑتا ہوا دکھائی دے

اَبْرِ آذار

ماہ آذار (چیت یا مارچ کے لگ بھگ) میں اُٹھنے والی گھٹا ، آغاز بہار کا بادل .

اَبْر آلُود

بادل سے گھرا ہوا

اَبْرِ سِیاہ

گہرا بادل، ابرتیرہ، کالی گھٹا

اَبْرِ رَبِیْع

رک : ابرِ بہار .

اَبْرِ تِیْرَہ

کالی یا گہری گھٹا، سیاہ رنگ کا بادل

اَبْرِ دِیْدَہ

اَبْرِ باراں

برستا ہوا بادل، برسنے والا بادل

اَبْرِ آذَری

ماہ آذر (ایرانیوں کے نویں مہینے ، لگ بھگ پوس یا دسمبر) کا بادل ، مہاوٹ کی گھٹا .

اَبْر دِیْدہ

اَبْرِ مَطِیر

خوب پانی برسانے والی گھٹا

اَبْرِ نَیْساں

وہ ابر جو فصل ربیع میں نو روز سے چالیس دن قبل یا چالیس دن بعد برستا ہے، مشہور ہے کہ اس کی بوند سے سیپ میں موتی، بانس میں بنس لوچن اور دہان اژدہا میں زہر پیدا ہوتا ہے، جو غلط ہے

اَبْرِ غَلِیظ

گہرا بادل، گھنگھور گھٹا

اَبْرِ جوشاں

گرجتا برستا بادل ، زور و شور سے برستی ہوئی گھٹا .

اَبْر و باد

بادل اور ہوا

اَبْرِ بَہار

موسم بہار کا بادل

اَبْرا

رک : اَبْرَہ .

اَبْرِ کوہْسار

وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھائے یا ان کی طرف سے اٹھ کر آئے

اَبْرِ کُہْسار

وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھائے یا ان کی طرف سے اٹھ کر آئے

ابْرِ طَبِیعَت

اَبْرِ اِعْتِبار

اَبْرِ آذاری

اَبرآذار

اَبْرِ بَہاری

ابر بہار

اَبْرِ بَہْمَنی

ابربہمن

اَبْرِ بَہاراں

ابربہار

اَبْرِ کُہْساری

وہ گھٹا جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر چھائے یا ان کی طرف سے اٹھ کر آئے

اَبْرِ عالَمْگِیر

وہ بادل جو فضا میں ہر طرف چھایا ہوا ہو، وہ گھٹا جس میں تاحد نظر ہر طرف بادل ہی بادل نظر آئے

اَبْر اُمَنڈنا

زور و شور کے ساتھ بادل آسمان پر چھانا، گھٹا گھر کر آنا

اَبْر بَرَسنا

بوندوں کا بادل سے متواتر زمین پر گرنا، مینہ پڑنا، بارش ہونا

اَبرِ سِیاہ تاب

کالی گھٹا

اَبْرِ دُھندو کار

سیاہ اور گہرا بادل

اَبْرِ گَنْدَہ بَہار

موسم سرما کا گہرا بادل ، مہاوٹ کی گھٹا .

اَبْرِ نَو بَہار

ربیع کے آغاز کا بادل جو مارچ یا اپریل کے لگ بھگ آتا اور خوب برستا ہے، ابر بَہار

اَبرِ نَو بَہاری

وہ ابر جو فصلِ بہار کے شروع میں آئے

اَبْرِ گُہَرْ بار

موتی برسانے والے بادل، قیمتی پتھر برسانے والے بادل، جوہر برسانے والے بادل

اَبْر گَوہَر بار

موتی لٹانے، یعنی برس کو خوش حال، مالا مال کر دینے والی گھٹا ؛ ابر نیساں (رک)

اَبْرِ دریا بار

ایسا بادل جس کے برسنے سے ندی نالے بھر جائیں، بہت برسنے والا بادل

اَبْر تِیرَہ و تار

کالی گھٹا

اَبْرِ تِیغ سے خون بَرَسنا

سخت خونریزی ہونا

اَبْر را بانگِ سَگْ ضَرَرْ نَکُنَدْ

عوام کے بُرا کہنے سے خواص کا کچھ نہیں بگڑتا

اَبْرَد

بہت ٹھنڈا، نہایت سرد

اَبْرَکی کَنوَل

ابرک کا بنا ہوا کنول کے پھول کی شکل کا فانوس، دغدغہ

اَبْرَکھ

ابرک

اَبْر کے مرکب الفاظ

اَبْر

اصل: فارسی

'اَبْر' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words