تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْک" کے متعقلہ نتائج

اَشْک

وہ پانی جو رنج تکلیف یا بے حد خوشی کے وقت آنکھوں میں امڈے، آنسو

اَشْک شَمْع

وہ پگھلے ہوئے موم کے قطرے جو شمع روشن ہونے کے بعد گرتے رہتے ہیں .

اَشْک بَہانا

اَشْکَل

مشکل تر، بہت دشوار، مشکل

اَشْک شور

(لفظاً) نمکین آنسو ، (مراداً) موٹے موٹے اور مسلسل بہنے والے آنسو جو سوزش کے حالت میں بہتے ہیں ، فراق کے آنسو .

اَشْک ریز

آنسو بہانے والا، رونے والا

اَشْکال

اصنام، بت

اَشْکانی

قدیم فارس کے بادشاہ ، ' اشک ' سے منسوب جو دارا و بہمن کی اولاد سے تھا ، ایران کے تیسرے شاہی خاندان سے منسوب (جو ۱۶۵ء قبل مسیع سے ۲۲۴ء تک حکمراں رہا) .

اَشْکِیل

اَشْک بار

آنسو برسانے والا ، رونے والا (شخص یا آنکھ) .

اَشْک وار

رک : اشک بار .

اَشْکِ مُنْفَعِل

اَشْک شوئی

آنسو پونچھنے کا عمل، آنسو صاف کرنا

اَشْک پِینا

آنسو روک لینا، رونے کو ضبط کرنا، ضبط و تحمل سے کام لینا

اَشْکِ عَزیز

اَشْک پَڑنا

اَشْک بَھرنا

آنکھوں میں آنسو بھر لانا .

اَشْک ڈَھلْنا

آنسووں کا آنکھوں سے نکل کر رخسار پر بہنا ، رونا .

اَشْک فِشاں

آنسو بہانے والا، رونے والا

اَشْک کَباب

پانی اورپگھلی ہوئی چربی کے قطرے جو آگ پررکھنے کے بعد کباب سے ٹپکتے ہیں

اَشْک غَلْطاں

(موتی کی طرح) آنسو کا قطرہ، جو ٹپکے اور بغیر ٹوٹے رخسار پر بہے

اَشْک اُمَڈْنا

آنکھوں میں آنسو بھرآنا .

اَشْکِ عَنادِل

اَشْک شادی

وہ آنسو جو خوشی میں نکل پڑے

اَشْک اَفْشاں

آنسو بہانے والا، رونے والا

اَشْکالِ اَرْبَعَہ

منطق میں استدلال کی سولہ شکلوں میں سے چار شکلیں، جو نتیجہ خیز ہوتی ہیں

اَشْک ریزاں

روتا ہوا، آنسو بہتا ہوا .

اَشْکِ بُلْبُل

(لکھنؤ) افیون کی خفیف مقدار

اَشْکِ اِنْفِعال

اَشْکِ رَواں

اَشْکِ خُونی

خون کے آنسو کے رونا، بہت زیادہ غم اور رنج کا ہونا، مشکل حالات کا ہونا

اَشْکِ گُلْگُوں

اَشْکِ اَرْغَوان

اَشْکالِ مِثالی

مجسم شکلیں ، صورتیں ، وہ مجسمے جو صرف ذہن میں نہ ہوں بلکہ خارج میں ان کا نمونہ بھی موجود ہو .

قَطْرَۂِ اَشْک

ریزِنْدَہ اَشْک

دَرِیائے اَشْک بَہانا

خُوب رونا ، زار و قطار رونا ، بے حد آہ و زاری کرنا.

پُر اَشْک

آنسوؤں سے بھری ہوئی آنکھ، اشکبار

باعِثِ سَیلابِ اَشْک

ضَبْطِ اَشْک

سَیلِ اَشْک

آنسوؤں کی باڑھ، انہتائی رنج ہونا، دکھ کا ہونا

طِفْلِ اَشْک

آنسو جو طفل سے مشابہ ہو ، طفل کا آنسو سے استعارہ کرنا.

بَعْدِ ضَبْطِ اَشْک

طُوفانِ اَشْک

آنسوؤں کا سیلاب ؛ (کنایۃً) رونے کی شدّت ، آنسوؤں کی بارش.

تارِ اَشْک

مسلسل آن٘سو بہنے کا عمل ، آن٘سووں کا سلسلہ

چادَرِ اَشْک

آن٘سوئوں کی جھڑی، آن٘سوئوں کا مسلسل بہائو

خَطِّ اَشْک

جام جمشید کی پانچویں لکیر کا نام نیز رک : خطِ جام

دَرِیائے اَشْک اُمَنڈنا

خُوب رونا ، زار و قطار رونا ، بے حد آہ و زاری کرنا.

چَشْمِ اَشْک بار

نمناک آنکھیں

دَرِیائے اَشْک اُمَنڈ آنا

خُوب رونا ، زار و قطار رونا ، بے حد آہ و زاری کرنا.

اَشْک کے مرکب الفاظ

اَشْک

اصل: فارسی

'اَشْک' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words