تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَل" کے متعقلہ نتائج

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

دَل

موٹائی، حجم، تہہ، دبازت

دِل کی

دل کا بھید ، دل کی بات ؛ دل کی حالت

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

دَلْمَہ

پنیر ڈال کر گاڑھا کیا ہوا دودھ .

دَلّالَہ

رہنما ئی کرنے والی، نشاندہی کرنے والی، کسی امر یا شے کی طرف دلالت کرنے والی

دَلْہا

مجموعہؑ افراد، چند لائق افراد کی ٹکڑی (Panel)

دَل پَت

جنگ کا بادشاہ ؛ گنجفے کے پتَے کی تصویر جس میں اسلحہ سجائے ہوئے جنگ کے بادشاہ کو دِکھایا جاتا ہے.

دَلَنْیَہ

دالان (رک) کی تصغیر برا ئے تحقیر .

دَلْو

ڈول

دَلِیدَہ

दलिया, मोटा दला हुआ अनाज (वि.) दला हुआ।

دَل بَدَل

ایک حزب سے دوسرے حزب میں شمولیت اختیار کرنے کا عمل، پارٹی بدلنا

دَلَے

फीलवानों का एक शब्द जिसका उच्चारण वे हाथी से उसका मुंह खुलवाने के लिए करते हैं

دَلَہْرا

دال بیچنے والا (شبد ساگر)

دَلّا

دیوث ، بھڑوا ، قلتباں ، ریشمال .

دَلی

जिसमें दल या पत्ते हों, जिसमें दल या मोटाई हो, पत्तेवाला

دَلْہارا

(بھاڑ بونجائی) دال دلنے والا مزدور یا عورت، دال کا بیو پاری

دَلْدَل

وہ زمین جو پانی کے اثر سے اتنی نرم اورلیس دارہو گئی ہو کہ اس میں پاؤں دھنس جائیں، کیچڑ سے بھری ہوئی زمین، چہلا، خلاب، کیچڑ

دَلہاٹ

A lion.

دَلْہان

ایک روایت میں ہے کہ نماز کے شیطان کا نام حزب ہے اور وضو کے شیطان کا نام دلہان .

دَلِیل

(منطق) وہ شے جس کا علم دوسری شے کے علم کا سبب یا علامت ہو

دَلَت

لوٹنا ، توڑنا ، الگ الگ ہونا ؛ بھاڑنا .

دَلَن

برباد کرنے والا، تباہ کرنے والا، کچلنے والا، توڑنا، بھاڑنا، روندنا، مار ڈالنا، دو ٹکڑے کیا ہوا، پیس کر ٹکڑے ٹکڑے یا چورچور کرنے کا عمل

دَلَک

ارتعاش، ہلنا، لڑکھڑانا، تصادم، جھٹکا، ڈلک، تڑخ

دَلْک

صیقل کرنے کا عمل

دَلَف

ایک چوپایہ جانور ہے بلی کے قدوں میں ہوتا ہے .

دَلِت

جس کو دلا گیا ہو، دلا ہوا، روندا ہوا، کچلا ہوا، کچلا، مسلا ہوا

دَلَق

بلی سے مشابہہ زرد رنگ کا ایک جانور جسکا پیٹ اور گردن مائل بہ سپیدی ہوتے ہیں، نیولا

دَلْق

صوف کی وہ پوشاک جو صوفیا اور درویش پہنتے ہیں، گدڑی

دَلْنا

موٹا مووٹا پیسنا، دردرا کرنا، غلے وغیرو کے دانوں کو چکّی کے ذریعے نصف نصف کرنا، مطلقاً پیسنا

دَل آمَل

افسنتین بحری کا درخت ، دونے کا پودا ؛ مروے کا پودا.

دَلیل

سپاہیوں یا فوجیوں کی سزا، جس میں ان کا اسباب اور ہتھیار کمر پر باندھ کر مقررہ وقت تک کھڑا رکھتے، ٹہلانے یا قواعد کراتے ہیں

دَلْنی

دلَن

دَلِدَّی

مفلس اور غریب آدمی .

دَلْبا

رک : دبیل .

دَلّاکی

دلاک کا پیشہ ، دلّاک کا کام ، حمام میں مالش کرنے کی خدمت .

دَلّالی

دلالی کے پیشہ کی اُجرت

دَلّال

کسی امر یا شے کی طرف دلالت یا رہنمائی کرنے والا، نشان دہی کرنے والا، بیع اور مشتری میں واسطہ ہو کر خرید و فروخت کرنے والا، آڑتیا، ایجنٹ

دَل دینا

چکّی میں موٹا موٹا پِیس دینا.

دَلْیا

دلا ہوا اناج، جَو، جوار، گیہوں وغیرہ کا دانے دِار آٹا، جو بجائے پیسنے کے چورا کر لیا گیا ہو، موٹا پسا ہوا غلہ

دَلّان

رک : دالان .

دَلّال

وہ شخض جو مردوں کو عورتوں سے ملانے کا کام کرے، بھڑوا، دیوث، کٹنا

دَلِیلی

حجّت لانے والا ، بحث کرنے والا .

دَلَّاک

وہ شخض جو حمَام میں بدن ملتا ہے، مالیشیا، حجّام

دَلایا

رک : دلیا ، دلیہ .

دَل بَدلُو

ایک جماعت چھوڑ کر دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کرنے والا شخص، بار بار پارٹی بدلنے والا آدمی

دَل بادَل

گھنے گہرے امڈتے ہوئے بادلوں کا انبوہ، ابر محیط

دَل مَلْنا

پِیس ڈالنا، مسل ڈالنا، روندنا، اچھی طرح کچلنا

دَل آڈَھک

کئی اقسام کے پودوں کا نام ، ایک آبی پودا ، چنبلی کی ایک قسم ؛ جنگلی تل ؛ نار ہندی کا پودا ، نگیسر .

دَلالو

दलाल का काम। क्रेता-विक्रेता के बीच में पड़कर सौदा तै कराने का काम।

دَلیتی

بھنے ہوئے چنوں کی دال بنانے کی چپٹے پیندے کی ہنڈیا ، دلنی .

دَلیٹی

(پسنہاری) دلیا یا دال دلنے کی چکی .

دِل بے مایَہ

worthless heart

دَلِدَّری

مفلسی ، غریبی ، تباہ حالی کی حالت .

دَلانا

نہلاتے وقت بدن کو خوب مل مل کے اور رگڑ رگڑ کے صاف کروانا، ملوانا، مالش کروانا

دَلارا

ایک قسم کا جھولنے والا بسترا، جس کا استعمال جہاز پرملّاح لوگ کرتے ہیں

دَلالی

دلالی کے پیشہ کی اُجرت

دَلال

وہ شخض جو مردوں کو عورتوں سے ملانے کا کام کرے، بھڑوا، دیوث، کٹنا

دَل مارنا

دَل دینا

دَلِدَّر

نحس یا منحوس شے یا وہ شخص جس پر نحوست برستی ہو ، میلا کچیلا آدمی ، خوار و خستہ .

دَل کے مرکب الفاظ

دَل

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone