تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہے" کے متعقلہ نتائج

ہے

(کلمہء ندائیہ) اے ، یا ، ابے ، او ۔

ہیں

ہے کی جمع ، وہ اور ہم اور آپ کے ساتھ زمانۂ حال ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز واحد کے لیے بھی بطور کلمہء تعظیم مستعمل

ہَیتی

ہیئت سے متعلق، سورت یا شکل، و ضع کی

ہَیں ہاں

ہاں ہاں ، ٹالنے یا صاف جواب نہ دینے کے لیے مستعمل ، ہوں ہاں ۔

ہَے کیا

کیا ہے ، اصل کیا ہے ، اصل میں کیا ہے ۔

ہَے ہی

یقینا ہے ، بے شک ہے (جس بات میں کوئی شک نہ ہوا اس کے اظہار کے لیے بولتے ہیں) ۔

ہَے یہ

اصل میں یہ ہے ، اسی طرح ہے کہ ، یوں ہے.

ہَے یُوں

یوں ہے کہ، بات یہ ہے، اصل معاملہ یہ ہے (کسی معاملے کی تفصیل بتاتے ہوئے تمہید کے طور پر مستعمل)، اصل بات یہ ہے

ہَے تو

اگر ہے ، اگر کچھ ہے توصرف ، صرف ، بس ۔

ہَے کوئی

کسی کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے مستعمل ، کیا کوئی ہے؟ کوئی موجود ہے؟ نیز للکار یا مقابلے کی دعوت کے لیے مستعمل ۔

ہَے سو ہَے

ہے تو یہی ہے ، جو موجود ہے وہ تو ہے ہی ، باقی ہے ۔

ہَے ہِی کیا

کچھ نہیں ہے ، کچھ ہے ہی نہیں (کسی چیز کے بالکل نہ ہونے یا انتہائی کم ہونے کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل).

حَیرت

تعجّب، حیرانی، اچنبھا، بھوچکّاپن

حَیراں

حَیْف

افسوس، تاسف

ہَے پَنا

ہونے کی حالت ، موجود ہونا نیز ہستی

ہَے کہ نَہیں

مراد : ہے ، ضرور ہے ، یہی بات صحیح ہے ۔

حیرانی

تعجّب، حیرت، پریشانی، سرگردانی

ہَینڈسَم

جو بڑی مقدار میں ہو ، معقول ، عمدہ ، بیش قدر (خصوصاً تنخواہ) ۔

ہَیضَہ

ایک متعدی بیماری جس میں فاسد اور غیر ہضم ہونے والے اجزا بدن سے معدے میں آجاتے ہیں اور دست و قے کی صورت میں خارج ہوتے ہیں، فساد ہضم نیز پیچش، جلاب

ہے تویہ

۔ اصل بات یہ ہے ۔؎

ہَے یُوں ہی

اسی طرح ہے ، ہے یہی ، یہی بات ہے ، صحیح بات ہی یہ ہے.

حَیص

حَیس

ایک کھانا جو گھی ، کھجور ، پنیر ، ستّو وغیرہ کو ملا کر بنایا جاتا ہے ؛ ایک قسم کا حلوا.

حَیث

کہاں ، جہاں ، جہاں کہیں.

ہَیں گے

ہیں (ہے گا کی تعظیمی صورت)

حَیض

(طب) وہ فاسد خون جو حائضہ عورت کی اندام نہانی سے ہر ماہ خارج ہوتا ہے، ماہواری

حَیضی

بدکار ، بدخصال ، شریر ؛ حرامی ، ناجائز اولاد ، ولدالحیض.

حَیفی

افسوس ، رن٘ج.

ہَینڈ بِریک

وہ روک یا رکاوٹ جو گاڑی میں ہاتھ کے ذریعے ایک دستے کو اوپر کھینچ کر لگائی جاتی ہے تاکہ گاڑی رکنے کے بعد آگے پیچھے نہ ہو سکے ، ہاتھ کا بریک ۔

حَیف ہے

(حسرت ، تاسّف ، شکوے ، شکایت کے موقع پر) افسوس ہے ، افسوس کی بات ہے.

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیشَر

ایک خاردار روئیدگی جس کے پتے دوا وغیرہ میں کام آتے ہیں

ہے غَضَب

ہائے غضب، غضب ہوا، ستم ہوا کی جگہ مستعمل

ہَینْڈ سیٹ

حَیثِیَت

حالت، وضع، شکل، طرز

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیں گی

ہیں (زمانۂ حال کے اظہار کے لئے جمع کے ساتھ مستعمل)

ہَینڈ بِل

پرچہ، چھوٹا اشتہار، چھوٹا رقعہ، وہ مطبوعہ چھوٹا اشتہار جو ہاتھ سے تقسیم کیا جائے

ہے تو یوں

اصل بات یہ ہے، دراصل، حقیقت میں

ہَینڈ ڈِرِل

ہاتھ کا برما

حَیرَتی

حیرت زدہ، حیران

ہَیشَمی

مٹھائی کی ایک قسم ۔

ہَینڈ بال

گیند سے کھیلا جانے والا ایک کھیل جس میں گیند ہاتھ میں ہوتی ہے اور چار دیواری میں کھیلا جاتا ہے ۔

ہے ہے کَرنا

انتہائی افسوس کرنا ، رونا پیٹنا ، نوحہ کرنا۔

ہَینڈ بَیگ

ہاتھ کا تھیلا، وہ تھیلا جس میں ہتھے لگے ہوں، وہ بیگ جسے ہاتھ میں لے کر بآسانی چلا جاسکتا ہو

ہَینڈ آؤُٹ

کوئی خبر یا بیان جو پریس میں اشاعت کے لیے دیا جائے، اعلامیہ

ہَینڈ نوٹ

کسی اہم مسئلے یا کسی خاص بات کی بابت ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر ، ہاتھ سے لکھی ہوئی یاد داشت ۔

ہَینڈ پَمپ

نل جس کو ہاتھ سے چلا کے پانی نکالیں (عام طور پر اس میں ایک دستی پمپ لگا ہوتا ہے جسے ہتھے سے اوپر نیچے کر کے پانی نکالتے ہیں)

حَیوانْسی

حیوانسہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

حَیوانسہ

نر کا مادۂ تولید، منی

حَیران

بھوچکا، ہکابکا، متحیّر، متعجب، دنگ

ہَینڈ لُوم

ہاتھ کی مدد سے کپڑا بننے کی کل ، کرگہ ، وہ چرخہ جو ہاتھ سے چلایا جائے ، دستی چرخہ ۔

ہَیْکََڑ

(عوام) خودسر، زبردست، شہ زور، زورآور، شیخی مارنے والا

حَیث بَیث

بحثا بحثی ، تکرار ، ردّ و کد.

حَیص بَحْث

رک : حیث بحث.

حَیث بَحْث

بحثا بحثی ، تکرار ، ردّ و کد.

حَیْص بَیْص

حیث بحث، حیث بیث، توتو میں میں

حیرت حسن

ہَینڈ بُک

رہنما کتاب، ضوابط یا اصولوں کا مختصر مجموعہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone