تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَک" کے متعقلہ نتائج

تَک

بڑا ترازو جسے زمین پر نصب کرتے ہیں یا کسی چیز سے باندھ کر لٹکاتے ہیں

تَکْیَہ

پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے

تَک٘ری

جوک ، تِلَک (راجپوتانہ) چکنا گھٹا ہوا کلپ دار گاڑھے کی قسم کا کپڑا جو لہن٘گا چادر پلن٘گ پوش وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

تَکا

تکنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

تَکْنا

۱. بغور دیکھنا ، گھورنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ، دیکھنا .

تَکْٹا

ورق ، پتا .

تَکْلَہ

رک : تکلا .

تَک رَہْنا

تکتے رہنا ، تکنا ، دیکھتے رہنا .

تَکْتَکَہ

(لفظاً) ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، رون٘د کر کچل دینا ، (طب) شکستہ ہڈی کے دو ٹکڑوں کی باہم رگڑ کی آواز .

تَک٘مِلَہ

تتمہ، ضمیمہ، (کتاب وغیرہ کا) وہ حصہ جس سے اس کی تکمیل ہو جائے

تَکَّہ

بکرا

تَکْوِیَہ

طب: تیزاب سے جلانے کا عمل، داغنا

تَکْدِمَہ

اندازے کی تفصیل، تخمینہ، بجٹ، میزانیہ، رقم پیشگی ادا کرنا

تَکْواہی

سخت نگرانی ، دیکھ بھال ، کسی پر نظر رکھنے کا عمل ، نگہداشت

تَکْمِیلَہ

تکمیل (رک) سے منسوب .

تَکْرِیْہ

تَکاہُل

کاہلی، سستی

تَک٘بِیری

تکبیر سے منسوب تراکیب میں مستعمل

تَک٘رِیری

تکریر (رک) سے منسوب تراکیب میں مستعمل .

تَک٘مِیلی

تکمیل سے منسوب، انگ : Complementary

تَک٘بِیر

(قواعد) وہ کلمہ وغیرہ جس میں بڑائی کے معنی نکلتے ہوں

تَک٘راٹ

متھانی ؛ رہی

تَک٘رِیر

تکرار، مکرر کرنا، مکرر لانا

تَکَش٘مُر

فارسیوں نے عربی قاعدے سے مصدر بنالیاہے۔ کشمیری بننا۔

تَکَہُّن

کہانت، فال گوئی

تَک٘سِید

ملے ہوئے اجزاء کی علیحدگی .

تَکافُع

برابری

تَک٘عِیب

مکعب بنانا ، شکر پارے کی شکل کا چو گوشیہ بنانا .

تَک٘شِیف

کشف ، انکشاف ، کھلنا ، ظاہر ہونا .

تَکَرُّع

نماز سے پہلے نہانا اور اپنے آپ کو پاک کرنا

تَک تَک

پان٘و کی آہٹ یا چلنے کی آواز دھمک ، چاپ .

تَکْلِیفِیَّہ

رک : تکلیفی .

تَکِیَۂ فَن

نظم و نثر میں کسی مخصوص اسلوب فن یا مخصوص الفاظ و تراکیب یا مخصوص فقروں کے استعمال کی عادت پڑجانا .

تَکْلے

تکلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تَکْلِیف

درد، دکھ، رنج، ایذا

تَکْھتی

تختی (رک) کا ایک تلفظ .

تَکْرار

اصرار، تاکید، باربار دہرانا، بار بار کرنا، اعادہ کرنا

تَکْدَو

رک : تک و دو ، تگ و دو .

تَکِیَہ پوش

تکیے کا بالوں کی چکنائی اور دوسری قسم کی میل سے بچاؤ کا کپڑا .

تَکَر

چھاچھ، جس میں چوتھا حصہ پانی ہو

تَکْش

تَکلا

چرخے کی آہنی سلاخ جس پر کاتتے وقت ککڑی بنتی جاتی ہے، دوک، تکوا

تَکْمِیْل

کامل کرنا، پورا کرنا، کمال کو پہنچانا

تَک پوش

پٹاپٹی کا پردہ ، آرائش و نمائش کا خوش رن٘گ و خوش وضع پردہ جو کمروں کے دروازوں پر نگاہ کی اوٹ اور خوش نمائی کے لئےلٹکایا جائے

تَک بَنْد

کمرہ بند ، وہ پٹکا یا پیٹی جو ریشمی یا اونی ہو اور اس میں گھنڈی یا تکمہ لگا ہو یا بکسوئے لگانے کا سوراخ ہو .

تَکْوا

تکلا .

تَکْلی

رک : تکری

تَکِیَۂ سُخَن

رک : تکیہ کلام .

تَکان

جھون٘کا، ریلا (ہوا کا)

تَکَلُّف

ایسی بات دکھانی جو اپنے میں نہ ہو، ظاہر داری، بناوٹ، نمود، نمائش

تَکْیَہ گاہ

بھروسے کی جگہ

تَکان ہونا

تھک جانا ، تھکاوٹ ہوجانا ؛ سستی ہونا

تَکْیَہ دار

۱. وہ فقیر جو گورستان میں رہے ، قبرستان کا سجادہ نشیں .

تَکْھری

تکھڑی، چھوٹی ترازو، ترازو کے پلڑے

تَک٘بِیر ہونا

جانور ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا .

تَکانی

تکان (۲) (رک) سے منسوب یا متعلق .

تَکاری

ایک درخت ہے کہ بیری اور بکاین کے درخت کے برابر ہوتا ہے اس میں شاخیں بہت سی ہوتی ہیں اور پتے صنوہری شکل کے ڈھائی اُن٘گل تک چوڑے اور کن٘گرہ دار اور سبز مائل یہ سفیدی اور نرم ہوتے ہیں پھول لمبا اور سفید ، پھل گول درازی مائل ہوتا ہے ، تیز و تلخ ہوتا ہے ، ٹان٘ک٘ل ، ٹان٘کلی ، تکلی

تَک٘مِیل یاف٘تَہ

تکمیل پایا ہوا ، جو پورا ہوگیا ہو .

تَکْلَہ نُما

تکلہ (رک) جیسا ، تکلے کی طرح کا ، نوکیلا .

تَک٘مِیل نامَہ

(کسی کام وغیرہ کے) پورا ہو جانے کی سند ، مکمل ہونے کا سرٹیفکیٹ ، انگ : Completion Certificate

تَک سے متعلق محاورے

تَک

اصل: سنسکرت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone