تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aga" کے متعقلہ نتائج

آگا

لشکر کا وہ حصہ جو سامنے ہو، فوج کا مہرا، مقدمۃ الجیش

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

aga

تجارتی نام: ایک بڑاکھانا پکانے کا چولھا جو ٹھوس ایندھن ، گیس ، تیل یا بجلی سے کام کرتا ہے۔.

اگر

: ایک پہاڑی درخت کی خوشبودار لکڑی (بھوری سیاہی مائل ، جلانے سے تیز خوشبو دیتی ہے ، اسے پیس کربتیاں بھی بناتے ہیں اور خوشیو کے لیے جلاتے ہیں) . عود .

آگی

آگے

پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض

آگِیْں

(جزو اول سے مل کر) بھرا ہوا، پُر، مالامال، کے معنی میں مستعمل

اَگائی

آگے یا سامنے رکھنے کا عمل، پیش نظر رکھنا

اَگَرچِہ

باوجود کہ، ہر چند، گو کہ

اَگے

آگے، سامنے

age

ضَعیف

آگاہ

کسی بات سے باخبر، واقف حال، مطلع، عارف

اَنگے

آگے، سامنے، اوّل

اَنگی

انگیا، باڈی، جسمانی، جوہری، چولی، مادی، محرم

آنگے

رک: آگے

آنگی

اَن٘گیا، محرم، چولی، سینہ بند

آنگا

کَولی، (پھیلا ہوا) آغوش، جَھین٘گ، (گاڑی کا) دھُرا، کرایہ، بھاڑا

آگَہ

آگاہ کی تخفیف، جاننا، واقف ہونا، پتا لگنا

اَگاڑا

مکان کے سامنے کی جانب کا حصہ، سامنے کا آنگن کا احاطہ، سامنے کا آنگن، احاطہ

اَگاڑی

آگے کے حصہ، دھڑ

اَگاڑُو

(عوام) آگے ، سامنے .

اَگاڑ

(منْھ کے) سامنے کی جانب، سامنے، پیش نظر

اَگَری

اگر کی خوشبو یا رنگ رکھنے والا

agaze

غَور سے ديکھتا ہُوا

agate

عقیق

اَگَرتا

اَگَرنا

آگے بڑھنا

اَگْسْتا

رک : اگست (۲) نمبر ۲ .

اَغائِد

بہت نازک اور نفیس اعضا والی عورتیں، نازک معشوق، اغائدہ (جمع اغید کی)

اَگانَہ

یگانہ ، اپنا ، جو غیر نہ ہو .

اَگَیّا

دھان کی ایک بیماری جس سے پودا سوکھ جاتا ہے اور چاول جلا ہوا معلوم ہوتا ہے.

اَگایا

: (جسم وغیرہ کا) اگلا حصہ ، آگے کی طرف کا رخ .

اَگاسی

پگڑی، عمامہ

اَگانا

جی بھر جانا ، سیر ہو جانا ،

آگُو

آگے چلنے والا، لیڈر، سردار، اگوا.

آگو

آگے، پیش، اگاڑی

agave

جنس صبر (اگیوی) نسل کا پودا، امریکی صبر یا ایلوا-.

اَغانی

نغمے، گیت

اَگار

محل ، مکان .

اَگات

(بوائی یا کٹائی) جو وقت مقررہ سے پہلے ہو

اَگَر دان

وہ ظرف جس میں بنے ہوئے سوراخوں میں اگر بتیاں لگائی جاتی ہیں، وہ برتن جس میں آگ روشن کر کے اگر جلاتے ہیں

اَگَن باد

گھوڑے کا ایک مرض جس میں کھال ادھڑ جاتی روئیں گر جاتے ہیں

اَگاچی

برآمدہ

اَگَن گِیر

(قدیم زمانے میں) آگ کو استعمال کے لیے محفوظ رکھنے کا برتن

اَگَن بان

وہ تیر جس میں پیکان کی جگہ بارود بھر کر دشمن کی طرف چلایا جائے

اَگَد

ہاتھی کو تیز چلانے کے لئے فیل بانوں کا کلمہ

again

پھر

agape

قدیم عیسائی برادری کی ضیافت خصوصاً عشائے ربّانی کی تقریب پر۔.

agama

پرانی دنیا کا گرگٹ Agama کی جنس سے۔.

اَگَن دیوی

وہ آگ جو ہندوں کے نزدیک متبرک اور دیوی کے مقام پر فائز ہے

اَگَن

نار، آتش، شعلہ، عناصر اربعہ میں ایک عنصر کا نام (اگنی کا مخفف)

اَگَل چُھپ

ایک قسم کا کھیل: اندھا بھینسا

اَگَن جھاڑ

ایک قسم کا سانپ جس کے من٘ھ سے رات کو آگ اور دن کو دھواں نکلتا ہے

اَگروال

بنیوں کی ایک خاص برادری جو مقام اگروہا سے منسوب ہے

اَگَن گولا

تیز بارود کا بنایا ہوا گولا جو آگ لگانے پر شعلہ نکلتا ہوا اور اڑ جاتا اور اپنی مقدار کے موافق بلندی پر پہنچ کر پھٹنا اور بکھر جاتا ہے ،(عام بول چال میں) تارا منڈل

اَگَل آنا

کیے کی سزا پاتا ، برے کام کا خمیازہ بھگتنا .

اَگَم

اتھاہ، بہت گہرا، لا محدود، بے پایاں

اَگَٹ

قصائی کی دوکان

اَگَل

پچھلا کی ضد

agamic

جنس سے عاری ، بے جنس، تولید کے نا قابل۔.

aga کے لیے اردو الفاظ

aga

ˈɑː.ɡə

aga کے اردو معانی

اسم

  • آغا
  • ترکی زبان میں کمانڈر یا بڑے افسر کو کہتے ہیں
  • ایک تکریمی لفظ بلحاظ عمر

aga के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आग़ा
  • तुर्की ज़बान में कमांडर या बड़े अफ़्सर को कहते हैं
  • एक तकरीमी लफ़्ज़ ब-लिहाज़-ए-'उम्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aga)

نام

ای-میل

تبصرہ

aga

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone