تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"agape" کے متعقلہ نتائج

agape

قدیم عیسائی برادری کی ضیافت خصوصاً عشائے ربّانی کی تقریب پر۔.

agapanthus

اگاپانتھس Agapanthus نسل کی افریقی سوسن۔.

آگے پِیچھے ہاتھ دَھرے ہونا

ننگا اور برہنہ ہونا، ستر پوشی تک کے لیے کپڑا میسر نہ ہونا، کمال مفلسی ہونا

آگے پِیچھے

یکے بعد دیگرے، ایک کے پیچھے ایک، پے در پے

آگے پِیچھے کَرنا

ہچکنا، ہچکچانا، ٹال مٹول کرنا

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

آگا پِیچھا لینا

agape کے لیے اردو الفاظ

agape

əˈɡeɪp

agape کے اردو معانی

اسم

  • قدیم عیسائیوں میں ایک ضیافت خیرات یا ضیافت اخوت و محبت
  • عشائے ربانی کی ضیافت
  • ایک عیسائی کی دوسرے عیسائی کے لیے برادرانہ محبت
  • اخوت عیسائیت

صفت

  • منھ کا کھلے کا کھلا رہ جانا (حیرت یا توقع کے عالم میں)
  • تعجب سے ہکا بکا ہو جانا
  • بھونچکا
  • ششدر
  • حیران

agape के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़दीम 'ईसाइयों में एक ज़ियाफ़त-ए-ख़ैरात या ज़ियाफ़त-ए-उख़ुव्वत-ओ-मोहब्बत
  • 'अशा-ए-रब्बानी की ज़ियाफ़त
  • एक 'ईसाई की दूसरे 'ईसाई के लिए बिरादराना मोहब्बत
  • उख़ुव्वत-ए-'ईसाइयत

विशेषण

  • मुँह का खुले का खुला रह जाना (हैरत या तवक़्क़ो' के 'आलम में)
  • त'अज्जुब से हक्का बक्का हो जाना
  • भौंचक्का
  • शश्दर
  • हैरान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (agape)

نام

ای-میل

تبصرہ

agape

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone