تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب ریزاں" کے متعقلہ نتائج

ریزاں

بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)

ریزاں ہونا

کسی چیز کا ٹُوٹ کر گِرنا ، جھڑنا.

رَوزَن

سوراخ، چھید، شگاف

ریزانا

مِضراب سے کسی ساز کے تار کو چھیڑنا ، ساز بجانا.

رَزِین

سنجیدہ ، متین.

dozen

دَرْجَن

dizen

بناؤ کرنا

رَزانَت

متانت ، سنجیدگی ، وقار ، بُردباری.

رَضا نامَہ

راضی نامہ.

عَرْضاً

ذیلی طور پر، طفیلی، حادثاتی، اختیار سے باہر (اصلاً کی ضد)

رَائے زَن

تنقید کرنے والا، صاحبِ بصیرت

رَجانا

راج کرنا، حکومت یا سلطنت کا لُطف اُٹھانا، شاہانہ طرزِ طریق سے رہنا، بیشتر راج وغیرہ کے ساتھ مستعمل

رِنجانا

رِجھانا، لُبھانا

دُعائے اِذْن

(اثنا عشری) وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو رسول کریم ؐ آئمۂ اثنا عشری ، حضرتِ فاطمہؓ اور خاص خاص شہدا و اولیا کی زیارت گاہ میں داخلے سے پہلے اُن کے آستانے پر بڑھی جاتی ہے .

یاقُوت ریزاں

یا قوت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے .

آب ریزاں

(طب) آنکھوں سے پانی بہنے کی بیماری، ڈھلکا، سیلان اشک

اَشْک ریزاں

روتا ہوا، آنسو بہتا ہوا .

عَرْضانِی دَراڑ

(جغرافیہ) Transversecrevasses کا اردو ترجمہ.

روزن دیوار

دیوارکا روشن دان

رَضِینا بَقَضا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

روزن در

دیوار کا شگاف، دروازے کا شگاف، جھروکا

روزِینَہ دار

یومیہ یا وظیفہ پانے والا، تنخواہ دار، وظیفہ خوار

رَضِینا بالْقضَا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

عَرْضانِی ٹِیلے

(جغرافیہ) عرضانی ٹیلے چھوٹے چھوٹے ٹیلے ہوتے ہیں اور ان کا رُخ ہوا کے رخ کے ساتھ زاویۂ قائمہ بناتا ہے.

روزِینَہ بَنْدھنا

روزینہ بان٘دھنا (رک) کا لازم ؛ روزینہ مقرّر ہونا.

روزِینَہ باندْھنا

روزینہ مقرّر کرنا.

رَزِندَہ

رَوزَنِ زِنْداں

زندان کا روشن دان، جیل کی کھڑکی

ریزِنْدَہ

ریزِنْدَہ اَشْک

doziness

انیدا پن

روزانہ

ہر روز، ہر ایک دن

رَوزْنا

رک : روزن.

رَوزَنی

سُوراخ والا.

رَضِینا

(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).

روزانا

ہر روز

روزِینَہ کاٹنا

روز مِلنے والی مقرّرہ رقم یا خوراک وغیرہ کا روک دینا ، روزینہ بند کرنا.

روزِی نَہ مُقَرَّر کَرنا

وظیفہ مقرّر کرنا ، کفالت میں لینا.

روزِینَہ

روز کے کھانے پینے کا خرچ، راتب، روزانہ خوراک، اُجرت یا مزدوری، جو روز کے روز دی جائے، یومیہ

dozing

اونگھتا ہوا

راضی نامَہ ہونا

راضی نامہ لکھا جانا.

روزِی نَہ خوار

وطیفہ خوار.

dozenth

بارہواں

روز نَو روزِئ نَو

نیا دِن ، نئی روزی ، یعنی کل کے لیے آج سے فِکر کرنے کی ضرورت نہیں ، آج جو کُچھ مِلا ہے اُسے اِطمینان اور بے فِکری سے صرف کرو کل کی بات کل کے ساتھ ، جس خُدا نے آج دِیا ہے وہی کل بھی دے گا. اس قول کے مِصداق وہ لوگ بھی ہو سکتے ہیں جو اپنی روزی روز روز بدلا کرتے ہیں.

راضی نامَہ کَر لینا

روز نامْچَۂ عام

(قانون) عام ڈائری، جنرل ڈائری

راز و نِیاز کی باتیں

پیار اخلاص کے باتیں ، عاشق و معشوق کے رمز و کنایہ

دوزِندَہ

روزِ نُشُور

قِیامت کا دِن ، روزِحشر.

رازِ‌ نِہُفْتَہ

چھپا ہوا بھید، راز جو ابھی ظاہر نہ ہوا ہو

روز نامَہ نَوِیس

اخبارات میں مضمون لِکھنے والا ؛ رپورٹر ؛ سیاہا نویس ؛ حِساب کِتاب رکھنے والا ، منیم.

dizziness

دوران سر

روز نامَہ نَوِیسی

اخبار نویسی، اخباروں میں مضمون لکھنے کا پیشہ

روزِی نَہ بَنْد ہونا

وظیفہ موقوف ہونا ؛ راتب یا روز کی مزدوری کا ختم ہونا.

راز و نِیاز

(iii) پوشیدہ اور ظاہر بات ، (مجازاً) خفیہ معاملات یا خیالات .

دو زانُو

دونوں گھٹنوں کے بل بیٹھنا

رائے زَنی

کسی امر پر اظہار خیال، خیال آرائی

روزِ نَن٘گ و نَبَرْد

رک : روزِ ناموس و نام.

رُوْز نامَہ

روزنامچہ

روز نامُوس و نام

لڑائی کا دن ؛ خوشی اور لُطف کا دِن.

اردو، انگلش اور ہندی میں آب ریزاں کے معانیدیکھیے

آب ریزاں

aab-rezaa.nआब-रेज़ाँ

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: طب طب

آب ریزاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) آنکھوں سے پانی بہنے کی بیماری، ڈھلکا، سیلان اشک

English meaning of aab-rezaa.n

Noun, Masculine

  • disease accompanied by running eyes, epiphora, eyesore,

आब-रेज़ाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) आँखों से पानी बहने की बीमारी, ढलका, आँसुओं का स्राव, एक नेत्र रोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب ریزاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب ریزاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone