تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج" کے متعقلہ نتائج

اِمْروز

آج، آج کا دن

اِمْروزَہ

آج کا، عہد حاضر کا

اِمْروز و فَرْدا

آج اور کل

اِمْروز فَردا

ٹال مٹول، حیلہ و حوالہ

فِکر اِمروز

آج کی فکر، حال کی فکر

عِشْرَتِ اِمروز

کارِ اِمروز بَفَرْدا مَگُزار

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آج کا کام کل پر نہ چھوڑ ، کام کو بروقت انجام دینے کے لیے بطور تاکید و ہدایت بولا جاتا ہے

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آج کے معانیدیکھیے

آج

aajआज

اصل: سنسکرت

وزن : 21

آج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. موجودہ زمانہ، عصر حاضر (بیشتر حرف جار یا ربط کے ساتھ).
  • ۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آز

لالچ، خواہش، حرص، ہوس

عاج

ہاتھی دان٘ت، ہاتھی کے دان٘ت سے بنی ہوئی کوئی چیز

شعر

English meaning of aaj

Noun, Masculine

  • today, present moment

आज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वर्तमान दिन, आज का बीतता हुआ दिन, आज, आज का दिन, उपस्थित, वर्तमान समय, मौजूदा लम्हा, मौजूदा दिन, मौजूदा ज़माना, रोज़ जो गुज़र रहा है

آج کے متضادات

آج کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone