تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج" کے متعقلہ نتائج

راج

فرماں روائی، حکومت، اقتدار، عملداری

راج سُویَہ

ایک قسم کی قربانی جو کسی مہاراجا کی تخت نشینی کے موقع پر کی جاتی تھی

راج کارْیَہ

شاہی معاملات، قومی اِنتظامات، سلطنت نیز کاروبار سلطنت، حکومت

راج ہَٹ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد .

راج ہَٹھ

ایسی ضِد کہ آدمی اپنی بات یا موقف سے کسی طرح بھی پیچھے ہٹنے کو تیّار نہ ہو نیز بادشاہوں کی ضِد

راج بَہا

مرکزی یا بڑی نہر جس سے بہت ساری چھوٹی چھوٹی نہریں سینچائی کے لیے نکالی جاتی ہیں

راج گِرِہ

بادشاہ کے رہنے کی جگہ ، محل

راج دِروہ

بغاوت، حکومت کے خلاف سازش

راج ہن٘س

بڑی بطخ جس کی چون٘چ اور پیر سرخ رنگ کے ہوتے ہیں اور جو بڑی بڑی جھیلوں میں رہتی ہے، قاز

راج سُہاگ

سُہاگ کے زمانے کا عیش و آرام ، وہ زمانہ جس میں عورت کا خاوند زندہ رہے.

راج یوگْیَہ

بادشاہ کے لائق، بادشاہت کے لیے موزوں، شاہانہ

راج دُہائی

داد خواہی ، انصاف چاہتا ، بادشاہ یا سرکار سے فریاد کرنا .

راج وَیدَیَہ

شاہی طبیب

راج وَن٘س

شاہی خاندان .

راج آن٘بِر

آم کی ایک قسم کا نام، ایک بڑے اور میٹھے آم کا نام

راج سِن٘ہاسَن

رک : راج سِنگھاسن

راج وَنْشیَہ

شاہی خاندان کا ، راجوں کی اولاد ؛ راجپوتوں کا ایک قبیلہ

راج آ رَہا ہے

خوب بے فکری میں گزرتی ہے

راج باہ

رک : راج کا تحتی ؛ نہر جو بڑی نہر سے کھیتوں کو پانی دینے کے لیے نِکالی جائے .

راج وَٹ ہو کَر

راج ہٹ کے ساتھ ، مُصمّم ارادہ کے ساتھ .

راج سُونا ہونا

عیش و آرام ختم ہونا

راجِعِی

شیعوں کا ایک فرقہ جو اس امر کا قائل ہے کہ قیامت سے پہلے حضرت علی دنیا میں ظہور فرمائیں گے .

راج پَرَمُکھ

بڑا سردار، راجا، والی، حاکم، گورنر

راج وَن٘شی

شاہی خاندان کا ، راجوں کی اولاد ؛ راجپوتوں کا ایک قبیلہ

راج رَنگ

سونا چاندی

راجَنِیَہ

شاہی، سُلطانی، قیصری، بادشاہ، راجہ

راجْگانَہ

راجوں والا ، شاہانہ .

راج سُہاگ بَنا رَہے

ایک دُعا جو سہاگن عورت کو دی جاتی ہے.

راج کَرے یہ اُلْفَت

آگ لگے اِس اُلْفَت کو

راج شاہی

بادشاہت

راج پاٹ خَتْم ہونا

عیش و آرام کا ختم ہونا ، اقتدار ختم ہو جانا ، بے فکری ختم ہونا .

راج بَھٹَہ بے ضَرْب

(بانک بنوٹ) ایک داؤ کا نام .

راج پَر قائِم ہونا

رک : راج پر بیٹھنا.

راج ہانس

رک : راج ہن٘س

راج دروہی

راجہ کا دشمن، باغی، غدار

راج بَھٹَہ نِشَسْتَہ

(بانگ بنوٹ) ایک قسم کے داؤ کا نام.

راجا ہَل

(زراعت) ایک بڑے ہل کا نام جو زیادہ گہرائی حاصل کرنے کے لیے اِستعمال کِیا جاتا ہے .

راج کُنوَر

کنوارہ شہزادہ ، راجا کا بیٹا ، ولی عہد .

راج سُہاگ قائم رَہے

ایک دُعا جو سہاگن عورت کو دی جاتی ہے

راج ہَٹ ، بالَک ہَٹ ، تِریا ہَٹ ، جوگی ہَٹ

راجا ، بچّہ عورت اور فقیر جو دل میں آئے کرتے ہیں کسی کی نہیں مانتے

راجا آگے راج، پِیچھے چَھلْنی نہ چھاج

بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا

راجپُوتانَہ

راجپوت کی طرح یا اس کے متعلق

راج بَنسی

راجپوتوں کا ایک فرقہ ؛ سانپ

راج کُنوَری

رک : راج کُنواری .

راجِعِیَہ

رک : راجعی .

راج کُنواری

دوشیزہ شہزادی ، راج کُماری ، راجا کی بیٹی .

راج گِیری

معماری، معمار کا کام، عمارت بنانا

راجْیَہ پاٹ

تختِ شاہی ، راج پاٹ (رک)

راجْیَہ دَھر

رک : راج دھرم ، راجا کے فرائض

راجا مَہْرا

کہاروں کا چودھری

راجْیَہ شِری

دبدبۂ حکومت ، اقبالِ شاہی

راج بھنگ ہونا

سلطنت پر زوال آنا

راجْیَہ سَبھا

دو ایوانی نظام حکومت میں ایوان بالا، پارلیمنٹ، مجلسِ اعلیٰ

راج نِیت

قوانن حکومت و سلطنت، فرائض شاہی، شاہی طریق عمل

راج پَتْھ

بادشاہ کی گزرگاہ، بڑی سڑک، شاہراہ، خاص راستہ، شارع عام

راج بھینٹ

اُجرت یا فیس جو تیار فصل کاٹنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سرکاری عہدہ دار کو دی جائے

راجْیَہ لَکْشْمی

دبدبۂ حکومت، اقبال شاہی

راج نِیتِک

سیاست سے متعلق، سیاسی

راج کَر

شاہی محصولات، ٹیکس، راج ڈنڈ

راج کُل

خاندان شاہی، خانوادۂ سلطنت

اردو، انگلش اور ہندی میں راج کے معانیدیکھیے

راج

raajराज

وزن : 21

راج کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • فرماں روائی، حکومت، اقتدار، عملداری
  • کسی مملکت کا بادشاہ، فرماں روا نیز کسی ریاست کا والی یا نواب (عموماً ہندو حکمرانوں کے لیے مستعمل)
  • مالک، حکم
  • دور دورہ، عروج، بول بالا، غلبہ
  • مملکت، سلطنت
  • ریاست جو کسی مملکت کا حصّہ ہو
  • تخت، مرتبے کی بلندی، اوج، عروج
  • جاگیر
  • نظم و نسق (امور عامہ حکومت کا)، انتظام، بندوبست
  • خود مختاری، اختیار، عمل دخل
  • وہ عیش و آرام یا ٹھاٹ باٹ جو اختیار و حق و تصوف کے ساتھ ہو، شاہی اختیارات
  • کوئی بڑی چیز، کسی قسم کی سب سے بڑی چیز

عربی - اسم، مذکر

  • معمار، مکان بنانے والا، کاریگر، سنگ تراش، سلاوٹ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

راز

پوشیدہ امر یا بات ، بھید .

شعر

English meaning of raaj

Sanskrit - Noun, Masculine

  • Kingship, Realm, Reign
  • reign, government, dominion, kingdom, sovereignty, royalty
  • the Raj, British government in India

Arabic - Noun, Masculine

  • mason, bricklayer

राज के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • शासन, हुकूमत, सत्ता, आधिपत्य
  • किसी राज्य का राजा, शासक अर्थात किसी रियासत का स्वामी या नवाब (सामान्तया हिंदू शासकों के लिए प्रयुक्त)
  • दौर-दौरा, बुलंदी, बोल बाला, प्रभुत्व
  • साम्राज्य, ममलकत, सलतनत
  • राज्य जो किसी साम्राज्य का भाग हो
  • तख़्त, पदवी की बुलंदी, ऊँचाई, उरूज
  • जागीर
  • प्रशासन (सरकार के सार्वजनिक मामले का) प्रबंध, व्यवस्था
  • स्वायत्तता, अधिकार, हस्तक्षेप
  • वह सुख-चैन या ठाट-बाट जो सत्य एवं हक़ और आध्यात्म के साथ हो, शाही अधिकार
  • कोई बड़ी वस्तु, किसी प्रकार की सब से बड़ी वस्तु

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजगीर, मकान बनाने वाला, कारीगर, पत्थर काटने वाला, सिलावट

راج سے متعلق دلچسپ معلومات

راج بمعنی ’’ہوشیار معمار‘‘، بعض لوگ اسے ہندوستانی خیال کرتے ہیں۔ دیبی پرشاد سحر بدایونی مرحوم نے اس کی اصل ’’راز‘‘ بتائی ہے۔ لیکن جیسا کہ سید سلیمان ندوی نے دکھایا ہے، اصل لفظ ’’راج‘‘ ہی ہے اور یہ فارسی میں بھی ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words