تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساج" کے متعقلہ نتائج

سَہْج

born from the same mother, a brother of whole blood, full or own brother

سَہَج

فِطری، حقیقی، اصلی، پیدائشی

ساج

ایک قسم کا پتّھر جس سے تلواریں صیقل کی جاتی ہیں

سَہَج دھاری

سکھوں کے ایک فِرقہ کا نام، نادی سکھ، مونا

سَہْج سا

آسان ، دیکھنے میں سہل ، مومولی سا ، سادہ .

سَہْج میں

آسانی سے ، آہستگی سے ، بِلازحمت ، اِطمینان سے.

سَہَج سے

slowly, gradually, carefully, in low voice, softly

سَہْج کَرنا

سہل بنانا ، آسان بنانا.

ساج گَری

موسیقی: ماروا ٹھاٹھ کی ایک راگنی

سَہْج پَکّے سو مِیٹھا

جس کام میں جلدی نہ کی جائے اس کا نتیجہ اچھا ہوتا ہے، جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا

ساج ساجْنا

decorate, arrange

سَہَج کار

خالقِ فطرت ، قُدرت والا.

سَہَج اَوَسْتھا

فطری حالت

سَہْج سَہْج

نرمی سے، آرام سے، اِطمینان سے، برائے نام

ساج قامَت

بُوٹے جیسا خوبصورت قد، سرو قد

اردو، انگلش اور ہندی میں ساج کے معانیدیکھیے

ساج

saaj•साज

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ساج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پتّھر جس سے تلواریں صیقل کی جاتی ہیں
  • ایک قسم کا پودا
  • سال کا درخت اور اس کی لکڑی، ساگوان
  • رک : ساز
  • سازو سامان، سجاوٹ

اسم، مؤنث

  • (حلوائی) پھینی کے لچھے کا ہر ایک تار، باریک لمبی سی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساز

سامان، اسباب، اثاثہ

شعر

Urdu meaning of saaj

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka patthাra jis se talvaare.n saiqal kii jaatii hai.n
  • ek kism ka paudaa
  • saal ka daraKht aur is kii lakk.Dii, saagvaan
  • ruk ha saaz
  • saazo saamaan, sajaavaT
  • (halvaa.ii) fenii ke lachchhe ka har ek taar, baariik lambii sii

English meaning of saaj

Noun, Masculine

  • a kind of grindstone
  • accomplishments
  • equipment needed for some work
  • harness, decoration
  • preparation
  • teak tree and its wood

साज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म का पत्थर जिस से तलवारें सैक़ल की जाती हैं
  • एक किस्म का पौदा
  • धूना
  • पूर्व भाद्रपद नक्षत्र
  • संगीत में, बाजे या वाद्य-यंत्र जो गाने-बजाने में विशेष रोचकता उत्पन्न करते हैं। मुहा०-साज छेड़ना = बाजा बजाने का काम आरम्भ करना। साज मिलाना = बाजा बजाने से पहले उसका सुर आदि ठीक करना।
  • सजाने की क्रिया या भाव। सजावट। सजाने के उपकरण या सामग्री। पद-साज-सामान (देखें)। बड़े साज से खूब सजधज कर।
  • रुक : साज़
  • साखू का पेड़, साल
  • साज़ो सामान, सजावट
  • साल का दरख़्त और इस की लक्कड़ी, सागवान

ساج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone