تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاج" کے متعقلہ نتائج

کھاج

خوراک، کھانا

کھاج ہونا

رک : کھاج اُٹھنا .

کھاج اُٹْھنا

کھجلی کا زور کونا ؛ (مجازاً) کسی شرارت یا برائی کا خیال پیدا ہونا ؛ چُلبلاہٹ پیدا ہونا ، شرارت سوجھنا.

کھاج مارْنا

خواہش ، رغبت ، چُل کو ختم کر دینا ؛ کھجلی دور کر دینا ، خارش کی بیماری کا علاج کر دینا.

کھاجْرُو

کھانے والا ، جاندار ، جانور ، بیل ، بھین٘س وغیرہ .

کھاجا

پتلے پھینٹے ہوئے میدے کا گھی میں چھنچھنایا ہوا موٹا چیلا جو تلنے میں اسپنج کی شکل کا بن جاتا ہے، ایک مزے دار مٹھائی، کھجلا، گھیور

کھا جانا

نِگل جانا ، ہڑپ جانا ، چٹ کر لینا .

بَدَن میں کھاج پَیدا ہونا

اپنے اعمال سامنے آنا، اپنے ہاتھوں اپنی زندگی خراب ہونا

کھوج کھاج

تفتیش، دریافت، بے حد کوشش، پریشانی، الجھن

کوڑھ میں کھاج

مصیبت پر اور مصیبت آتی ہے، آفت پر آفت، مشکل در مشکل، ستم بالائے ستم

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاج کے معانیدیکھیے

کھاج

khaajखाज

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: ہندو

کھاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوراک، کھانا

اسم، مؤنث

  • عموماً جلد کی خرابی کے سبب: کھجلی، خارش، ایک قسم کی خشک کھجلی
  • مویشیوں خصوصاً کُتّے کی کھجلی جو سخت قسم کی اور ناقابل علاج ہوتی ہے
  • خواہشِ مجامعت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خاج

عیسائیوں کی صلیب

شعر

English meaning of khaaj

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • itch, skin eruption
  • desire for sex, eroticism
  • itching of animals especially dogs, which is hard and incurable

खाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संभोग की इच्छा, कामवासना
  • पशुओं विशेषतः कुत्ते की खुजली जो सख़्त किस्म की और निरोग होती है
  • ( प्रायः त्वचा की ख़राबी के कारण) खुजली, ख़ारिश, एक किस्म की ख़ुशक खुजली, मनुष्यों को होने वाला खुजली नामक रोग

کھاج کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words