تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آجِلَہ" کے متعقلہ نتائج

عاجِلَہ

عاجل کی تانیث، فوری وجود میں آنے والی

آجِلَہ

آجل کی تانیث

عاجِلاً

فوراً ، جلدی ، تیزی سے .

عاجِلاً و آجِلاً

جلد یا بدیر ، جلدی یا تاخیر سے .

عاجِلانَہ

فوری، جلدی سے، بلا تاخیر، جلد بازی سے، عجلت میں کیا ہوا

آجِلاً

تاخیر سے ، دیر کے ساتھ.

مُعاظَلَہ

(علم معانی) لفظوں کا آگے پیچھے ہو جانا ، الفاظ کی نشست میں بے ترتیبی جس کی وجہ سے عبارت یا شعر سمجھنے میں دقت ہو ، تعقید

جَلے

جلا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

جلی

واضح ،روشن ،آشکار،ظاہر (خفی کی ضد)

جَلا

۔(ع) دیس سے باہر نکال دینا۔ اردو میں جلا وطن اور جلا وطنی مستعمل ہیں۔

جلائی

جلانے کا کام

جَلِیع

بے حیا، بد چلن، چھنال عورت

جَلاؤُ

جلنے کے قابل، جلتی ہوئی، خوفناک، تند مزاج، جھلا، چڑچڑا، جلانے والا

جیلی چھوڑْنا

ولادت سے تھوڑی دیر پہلے حمل کا سمٹ کر پیٹ کے نچلے حصے میں آجانا.

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، نَہ جِیب جَلی نَہ سُواد آیا

یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں

جَلی لَکْڑی بَنْنا

رک: جل کر کوئلہ ہو جانا ۔

قَہْر و غَضَبْ سے جَلا دینا

غصے میں برباد کردینا یا مار ڈالنا

گَھڑی میں گاؤں جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

مصیبت ایک دم میں آتی ہے جبکہ خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے

جَلے پَر نَمَک چِھڑَکنا

مَکْڑی جالا پُور گَئی

برسات ختم ہوئی ، اب بارش کی امید نہیں

جَلے پَر نُون چِھڑَکنا

مصیبت زدہ کی مصیبت کو اور زیادہ کرنا۔

گَھڑی میں گَھر جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

مصیبت ایک دم میں آتی ہے ، خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے ، نجومیوں پر طنز ہے ایک آفت نے تو کام کردیا اب آیندہ کی آفتون کو کون جھیل سکے گا یا کس طرح جھیلا جائے گا.

آتِش کا جَلا پانی کو دَوڑے

رک : آگ کا جلا پانی کو دوڑے.

چَراغ جَلا دانو گَلا

چوروں کا مقولہ ہے کہ چراغ جلتے ہوں تو انھیں چوری کا موقع نہیں ملتا

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

جَلے دِل کے پَھپولے پھوڑْنا

دیکھیے: جلے پھپھولے پھوڑنا

جَلے دِل کے پَھپھولے توڑْنا

رک : جلی دل کے پھپھولے پھوڑنا ۔

دِل کے جَلے پَھپھولے پھوڑْنا

رک : دل کے پَھپھولے (پھبولے) پھوڑنا.

جَبْڑا جَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

(عو) کھانے سے بہت سی تکلیف رفع ہو جاتی ہے

گَھر جَلے تو جَلے پَر چال نَہ بِگْڑے

نقصان ہو تو ہو پر وضع میں فرق نہ آئے

پیٹ کا جَلا گاؤں جَلائے

گَھڑی بَھر میں گَھر جَلے اور اَڑھائی گَھڑی میں بَھدار

ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.

جالا پَڑْنا

آن٘کھ کی پتلی پر جھلی نمودار ہونا

جالی پڑنا

۰۱ کچے آم کی (کیری) کی گٹھلی کا پک جانا .

گَھڑی بَھر میں گَھر جَلے اور ڈھائی گَھڑی میں بَھدار

ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.

جالی کاڑْھنا

(عو) جالی کا کام کرنا کپڑے یا بابر لیٹ پر کچھ کام بنانا۔ کشیدہ کاڑھنا

دِل جَلا کے پکَا پھوڑا کَرْنا

(عور) بہت صدمہ پہن٘چانا .

اکیلی لکڑی کہاں تک جلے

تنہا آدمی کام اچھی طرح نہیں کر سکتا

پیٹ کا جَلا گانو جَلائے

بھوکا آدمی آپے سے باہر ہو جاتا ہے.

قَلَمدانی جالی

(سن٘گ تراشی) مستطیل شکل کی بنی ہوئی جالی ، ملن یا ملند کی جالی جو معیاری میں استعمال ہوتی ہے .

جَلی بِلّی بَندْھا

پریشان پھرنا، بے چین رہنا۔

مَکڑی کا جالا

۔ مذکر۔ تار عنکبوت۔؎

جالے پَڑْ جانا

خود رو گھاس بھوس کا کثرت سے نکل آنا .

جَلے پَھپھولے پھوْڑنا

جلی کٹی باتیں کر کے دل کی بھڑاس نکالنا، دل کا غبار نکالنا

جالی کی کَڑَھت

(سوزن کاری) خانہ شماری کی کڑھائی یا سوزن کاری جس میں پھول بوئے جالی کے خانوں کے شمارے بنائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کڑھت میں تناسب پیدا ہوجاتا ہے .

لوڑ جالی

(پارچہ بافی) گول اور باریک خانوں دار بناوٹ کا جالی نما کپڑا، بابل لیٹ، دہلی اور نواحِ دہلی میں بابل لیٹ اور پنجاب میں لوڑ جالی ... کہنے لگے .

مَکَڑ جالا

وہ جالا جو مکڑ بناتا ہے، مکڑی کا جالا

ہِلاؤ نَہ جُلاؤ ٹُکڑے مانگ مانگ کِھلاؤ

کاہل آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کوئی کام نہیں کرتا صرف مفت کی کھاتا ہے ۔

آگ کھائے مُنْھ جلے اُدھار کھائے پیٹ

آگ کھانے سے صرف منھ جلتا ہے مگر آگ سے زیادہ قرض سے ڈرنا چاہیے کیونکہ آگ کی سوزش ظاہری جسم کت محدود رہتی ہے اور قرض کی تکلیف سے جی جلتا ہے ، قرض لینا آگ سے جل جانے سے زیادہ تکلیف دہ ہے .

جَلے پانو کا کُتّا

(مجازاً) آوارہ گرد شخص جو ایک جگہ نہ ٹھَہرتا ہو، بے قرار و بے چین

جَلے پاؤں کی بِلّی

بے چین طبیعت والا، جو ایک جگہ ٹِک نہ سکے

جَلے پانو کی بِلّی

وہ بلی جس کا پان٘و جل جائے جس کی وجہ سے وہ بے قرار پھرتی ہو

مکڑ جالا کا گھر

وہ جالا جو مکڑ بناتا ہے، عورتیں اسے خون بند کرنے کے لئے لگاتی ہیں

چار دِن کی کوتْوالی پِھر وَہی کُھرپا وَہی جالی

اب یہ حکومت ہے معزولی کے بعد پھر وہی پہلا حال، دو دن کی حکومت وثروت ہے پھر وہی اپنی اصلی حالت پر آجائے گا

دو دِن کی کوتْوالی پِھر وہی کُھرْبا اَور جالی

رک : دو دن کی چاندنی الخ .

جلے تو پھپھولے پھوڑا ہی کرتے ہیں

بگڑے دل جو کچھ کہیں کم ہے

جِلَو

باگ، لگام

جِلا

۔(ع) مونث۔ رنگ اتار کر جِلا کرنا۔ چمک۔ روشنی۔ صیقل صیفائی۔

کان کا جالا پھاڑ ڈالْنا

رک : کان کا پردہ پھاڑنا .

جَعْلی دَستاویز

اردو، انگلش اور ہندی میں آجِلَہ کے معانیدیکھیے

آجِلَہ

aajilaआजिला

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: أجَلَ

آجِلَہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • آجل کی تانیث

    مثال - اس ترجیح عاجلہ اور مرجوحیت آجلہ کے متعدد وجود ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عاجِلَہ

عاجل کی تانیث، فوری وجود میں آنے والی

आजिला के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • आजिल का स्त्रीलिंग

آجِلَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آجِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آجِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone