تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عام" کے متعقلہ نتائج

بَقا

زندگی، وجود

بَقایَہ

بَقایا

بچا کھچا، بچا ہوا، بقیہ، باقی

بَقائی

بقا (رک) سے منسوب : باقی رہنے والا پائدار دائمی۔

بَقائے باہَم

باہمی تعاون، باہمی رواداری

بَقاوَل

رک: بکاول ۔

بَقابَق

وہ آواز جو بعض اوقات پاخانہ بھرنے میں نکلتی ہے ۔

بَقا بِالْحَق

(لفظاً) حق یا خدا کے ساتھ باقی رہنا(تصوف) فناقی اللہ ہونے کے بعد کی وہ منزل جہاں پہنچ کر عارف کے جسم میں روح کی خاصیت پیدا ہوجاتی ہے اور صفات حق سے متصف ہوکر ابدیت حاصل کرلیتا ہے۔

بَقائے دَوام

ہمیشہ قائم رہنے والی زندگی حیات جاودانی جو کسی یادگار یا کارنامے کی بنا پر ملتی ہے، ہمشگی کی زندگی

بَقائی قُوَّت

کسی جسم کی مجموعی توانائی جو حرکت یا عمل سے کم ہوتی ہے نہ زیادہ البتہ مختلف صورتوں میں منتقل ہوسکتی ہے۔

بَقایا اُجرَت

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

بَقائے اِصْلاح

بہترین چیز کا باقی رہنا، دنیا میں کمزور اور نکمی ہستیاں عموماً تلف ہوجاتی ہیں، اور نباتات اور حیوانات میں طاقتور اور قابل افراد بچ جاتے ہیں

بَقائے صالِح

بَقائے اَصْلَح

سب سے زیادہ صلاحیت رکھنے والی مخلوق کے باقی دہنے کا عمل یا نطریہ ، یہ مظریہ کہ حیوانات و نباتات میں کمزور اور بے مصرف جسم خود فنا ہو جاتے ہیں صلایت و طاقت رکھنے والے خود ہی باقی رہتے ہیں (ڈارون نے اس نظریے کا نام انتخاب فطری رکھا تنا بعد میں اسپنسر نے بقاے اصلح رکھا)

بَقائے اَلْبَق

رک : بقاے اصلح .

بَقائے تَوانائی

بَقایا وَصُول کرنا

بقایا رقم جمع کرنا

نَوعی بَقا

کسی نوع کی حیات کا تحفظ ، کسی ذی حیات جنس کا باقی رہنا ، کسی نوع کا زندہ رہنا ۔

تَنازُع بَقا

رک : تنازع للبقا

مَسْئَلَۂ بَقا

زندگی کا معاملہ ، حیات بخشی کی نوعیت ۔

عالَمِ بَقا

ہمیشہ باقی رہنے والی دنیا، عقبیٰ

راہیِ مُلْکِ بَقا ہونا

مر جانا، انتقال کر جانا

سَرائے بَقا

(کنایۃً) اگلا جہاں

رُوحانی بَقا

جسمانی موت کے بعد رُوح کا زِندہ رہنا.

بے بَقا

عارضی، فانی، ناپائیدار

راہْگِیْرِ عالَمِ بَقا ہونا

مرجانا

گُلْشَنِ بَقا

مراد : عاقبت.

آبِ بَقا

آب حیات

دارِ بَقا

رک : دارُالْبقا .

مُلکِ بَقا

باقی رہنے والی بستی، اس دنیا کے بعد دوسری دنیا، مرنے کے بعد کی زندگی، آخرت

فَنا و بَقا

مرنا اور جینا، موت و زیست

دو حُورِ بَقا

روح اورعقل

ما بَقیٰ

پس خوردہ، جھوٹا کھانا، الش

جائِدادِ ما بَقیٰ

وہ جائداد جو باقی رہ جائے، جائداد فاضل، جائداد باقی

اردو، انگلش اور ہندی میں عام کے معانیدیکھیے

عام

'aam'आम

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَعْوام

اشتقاق: عَمَّ

عام کے اردو معانی

صفت، واحد

  • سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
  • رائج، مروج
  • عامۃ الناس کا، تمام لوگوں کا، جو کسی کے لیے مخصوص نہ ہو
  • بازاری یا نچلے طبقے کے لوگ
  • رواجی، روایتی، رسمی

اسم، مذکر

  • عامۃ الناس، عوام

    مثال - کہیں خاص سب غوث اعظم تجےکہیں عام سب قطب عالم تجے (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۹۳). الٰہی توں حِس دے ہر یک کام میںمیرا نانوں کر خاص ہور عام میں

  • (منطق) نسبت جو دو کلّیوں کے درمیان ہو ان میں ایک کلّی عام ہو اور دوسری خاص یہ دو طرح پر ہے ایک مطلق اور دوسری من وجہ، مثلاً: جاندار اور آدمی دو کلّیاں ہیں جاندار عام کلّی ہے اور آدمی خاص، من وجہ میں ایک کلّی دوسری کلّی کی نسبت ایک حیثیت سے خاص اور دوسری حیثیت سے عام ہوتی ہے، مثلاً: جاندار اور سفید رنگ

    مثال - اوس مرتبہ میں وہ نہ کلّی ہے نہ جزئی ہے نہ عام ہے نہ خاص ہے. (۱۸۸۷ ، فصوص الحکم (ترجمہ) ، ۳). جُزئی : یہ ایک منطقی اصطلاح ہے ... اس کے مقابلے میں کُلّی ہے ، جس کا ترجمہ اُردو میں عام کے لفظ سے کیا جاتا ہے. (۱۹۱۶ ، افادۂ کبیر (مجمل) ، ۱۱۵).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آم

برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں

شعر

English meaning of 'aam

Adjective, Singular

Noun, Masculine

  • the common people, the mass
  • year

'आम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • सब में पाया जाने वाला, सबको पहुँचने वाला, जो किसी जगह या घेरे के लिए विशिष्ट न हो, सब में जाना-पहचाना
  • प्रचलित, जो चलन में हो
  • सारे लोगों का, समस्त इंसानों का, जो किसी के लिए आरक्षित अथवा विशिष्ट न हो
  • बाज़ारी या निचले वर्ग के लोग
  • चलन में, रस्म संबंधी, पारंपरिक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधारण लोग, अवाम
  • (तर्कशास्त्र) निस्बत जो दो कुल्लियों के बीच हो उनमें एक कुल्ली साधारण हो और दूसरी विशेष ये दो तरह पर है एक मुतलक़ और दूसरी मिन-वज्ह अर्थात एक कारण से, उदाहरणत: जानदार और आदमी दो कुल्लिया हैं जानदार साधारण कुल्ली है और आदमी विशेष, मिन-वज्ह में एक कुल्ली दूसरी कुल्ली की निस्बत एक हैसियत से विशिष्ट और दूसरी हैसियत से साधारण होती है, उदाहरणत: जानदार और सफ़ेद रंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone