تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھام" کے متعقلہ نتائج

جھام

(بیلداری نیز آب پاشی) سوراخ کرنے کا برما جو کوئیں کی تہ یا چٹان کے نیچے کا پانی نکالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

جھامْنا

جھومنا (رک) کا تابع.

جھامَر

سوئے یا تکلے تیز کرنے کی سان ، سلّی

جھاما

وہ کھردری این٘ٹ جس سے ہاتھ اور پان٘و کا میل اتارتے ہیں ،رک: جھان٘واں.

جھامَر جُھومَر

دکھاوا، دھوکا، سراب، فریب نظر؛ چمک دمک، دھوم دھام، جھوٹی شہرت، ڈھکوسلا

تام جھام

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جاں، تان جان

اردو، انگلش اور ہندی میں جھام کے معانیدیکھیے

جھام

jhaamझाम

اصل: ہندی

وزن : 21

جھام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بیلداری نیز آب پاشی) سوراخ کرنے کا برما جو کوئیں کی تہ یا چٹان کے نیچے کا پانی نکالنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
  • ایک قسم کا بڑا پھاوڑا جو رسی سے باندھ کر کوئیں سے مٹی نکالنے کے کام آتا ہے
  • ڈانٹ ڈپٹ، گھڑکی، دھوکا، چھل، کپٹ، جھبّا، گُچّھا

English meaning of jhaam

Noun, Masculine

  • large hoe used for excavation
  • a large instrument in the shape of a hoe used for excavating earth in well-sinking
  • scolding, jealousy

झाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुच्छा
  • समूह
  • तुर्रा; झब्बा
  • कुदाल
  • छल-कपट; धोखेबाज़ी
  • डाँट-फटकार; घुड़की
  • मिट्टी खोदकर निकालने वाला एक यंत्र।

جھام کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھام)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words