تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمَدِ عُروسِ سَحَر" کے متعقلہ نتائج

سَہَر

بیداری، نیند نہ آنا، جاگتے رہنا

سَحَر

طلوع آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت، وہ وقت جب رات کا چھٹا حصہ باقی ہو، تڑکا، بھور

شَہْر

مہینہ، ماہ

صَحْرا

ریگستان، وہ جگہ جہاں پانی گھاس اور درخت وغیرہ کچھ بھی نہ ہو، بیابان

سَہْری

ایک قسم کی مچھلی، کاپور، سیم ماہی

سَہْرِیا

نباتات کی ایک مخلوط نسل کی قسم جو زرد اور سبز ہوتی ہے

صَحْرائی

صحرا سے منسوب، صحرا میں رہنے والا، جنگلی

سَحَر خَن٘د

صبح کے مانند خنداں یا ہنستا ہوا، خوش، کھلتی کلی

سَحَر دَم

صبح کے وقت، صبح ہی صبح، علی الصباح، گجر دم

سَحَر گَہہ

بالکل صبح، صبح کے وقت، وقت سحر

سَحَر خِیْز

صبح سویرے بیدار ہونے والا، صبح اٹھنے کا عادی

سَحَر گاہ

صبح کا وقت، صبح، فجر کا وقت یا فجر، علی الصباح

سَحَر نُما

صبح کی خبر دینے والا، صبح کی روشنی دکھانے والا، صبح کا ثبوت فراہم کرنے والا

سَحَر خَواں

صبح کے وقت نغمہ سرائی یا زمزمہ پردازی کرنے والا

سَحَر گَہی

رمضان میں صبح صادق کے وقت کا کھانا، وہ طعام جو روزہ رکھنے کی نیت سے صبح صادق سے پہلے کیا جاتا ہے، سحری

سَحَر گاہاں

سَحَر و شام

صبح اور شام، سویرے اور شام کے وقت

سَحَرِ فِشاں

صبح کا اُجالا بکھیرنے والا

سَحَر گاہی

صبح صادق کا وقت، علی الصباح

سَحَر خِیْزِی

علی الصباح یا مُن٘ھ اندھیرے اُٹھنا

سَحَرِ کاذِب

مشرق میں اُفق پر علی الصباح تھوڑی دیر کے لیے روشنی نمودار ہوتی ہے پھر غائب ہو جاتی ہے اس کو صبح کاذب بھی کہتے ہیں

سَحَر خِیْزِیا

چور اُچکّا، اُٹھائی گِیرا، جو پڑی پڑائی چیزیں اُٹھا کر لے جائے، صبح ہی صبح چوری کے لیے نکلنے والا

صحرا نشیں

جنگل میں رہنے والا، جنگل کا باشندہ، جو جنگلوں میں رہے، تارک الدنیا، راہب

سَحَر پَکَڑْنا

صبح تک زندہ رہنا، صبح کرنا

سَحَری

وہ کھانا جو رمضان میں رات کے آخری حِصّے سے صُبحِ صادق تک روزہ رکھنے کے لیے کھایا جاتا ہے

صَحْرا دار

بیابان یا جنگل میں رہنے والا، جنگل کا باشندہ.

سَحَر کا آسْمان

ایسا وقت جب آسمان پر صبح کا نُور پھیلا ہو

صَحرائے جان

صَحْرا نِیوش

صحرا نشینی

جنگل میں رہنا، جنگل میں زندگی گزارنا، دنیا کا ترک کرنا، عیش و عشرت کا ترک کرنا،

سَہَرنا

ترتیب دینا ، سن٘وارنا ، سجانا ، آراستہ کرنا .

صَحْرا نُما

صحرا کی طرح، اُجاڑ، بیاباں، بنجر علاقہ

صَحْراے اَعْلیٰ

جنگل کی ایک قسم، خود رو جنگل، وہ جنگل جو قدرتی طور پر اُگ آیا ہو.

صَحْرا گَرْد

جنگلوں میں پھرنے والا، مسافر

صَحْرا نَِشِین

تنہائی پسند، گوشہ نشین

سَحَر کِس کا مُنھ دیکھا

بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اگر صبح کو اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا مُن٘ھ دیکھیے تو تمام کام سن٘ور جاتے ہیں اور بخیل یا بدبخت کا مُن٘ھ دیکھیے تو تمام کام بگڑ جاتے ہیں

صَحْرائے فَلَک

آسمان کا صحرا، بوجہ وسعت کے فلک کا استعارہ صحرا سے کرتے ہیں

صَحرائے ہُنَر

صَحْرائے مَحْشَر

حشر کا میدان، میدانِ قیامت

سَہْرانا

ترتیب دینا، آراستہ کرنا، سجانا

صَحْرَائے عَالَم

دنیا کا ریگستان

صَحْرائے اَعْظَم

افریقہ کا بڑا ریگستان یہ طرابلس وغیرہ کے جنوب اور مصر سے لے کر بحر اوقیانوس تک پھیلا ہوا ہے۔ اور سوڈان کے شمال میں ہے، تین ہزار میل لمبا ایک ہزار میل چوڑا ہے، کہیں کہیں نخلستانوں میں آبادی ہے

سَہْرُوسا

غُصّہ ور ، ناراض ، بھڑکا ہوا .

صَحْرا گَرْدی

جنگلوں میں پھرنا، صحرا میں مارا مارا پھرنا

سَحَرآنا

صبح ہونا، صبح کا نمودار ہونا

صَحْرائی فَرْش

(ارضیات) زمین کی نہایت سخت سطح.

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

سَہْراؤنا

سہلانا، سہرانا

صَحرائے قَیامت

میدان حشر، قیامت کا میدان، وہ جگہ یا مقام جہاں قیامت کے دن تمام خلقت حساب کتاب کے لیے جمع ہو گی

صَحْرا نَوَرْد

جنگلوں میں پھرنے والا، مسافر، خانہ بدوش

سَحَر کا بُھولا شام آیا

اگر کوئی شخص کسی قسم کی غلطی یا جُرم کرنے کے بعد، جلد اس کام سے توبہ کر لے اور سُدھر جائے تو کہتے ہیں

صَحْرائے اَفْرِیقَہ

افریقہ کا بڑا ریگستان یہ طرابلس وغیرہ کے جنوب اور مصر سے لے کر بحر اوقیانوس تک پھیلا ہوا ہے اور سوڈان کے شمال میں ہے، تین ہزار میل لمبا ایک ہزار میل چوڑا ہے، کہیں کہیں نخلستانوں میں آبادی ہے

صَحْرا بَہ صَحْرا

جنگل جنگل، دشت بدشت، مجازاً: ہر جگہ، ہر طرف

سَہْراوَن

گُدگُدی ، چھیڑچھاڑ .

صَحْرائے لَق و دَق

چٹیل میدان جس میں گھاس تک نہ ہو، جس میں درخت اور پانی نہ ہو، چٹیل میدان

صَحْرائے فَرَح ناک

خوشی سے بھرا ہوا جنگل، سر سبز جنگل

صَحْرا نَوَرْدی

جنگل میں مارا مارا پھرنا، آوارگی

صَحْرا ساز ہَوائیں

(جغرافیہ) بخارات سے محروم ہوائیں.

صَحْرائے سَبْزَہ زار

سر سبز جنگل

سَحَر ہونا

خاتمہ ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آمَدِ عُروسِ سَحَر کے معانیدیکھیے

آمَدِ عُروسِ سَحَر

aamad-e-'uruus-e-saharआमद-ए-'उरूस-ए-सहर

وزن : 21212212

English meaning of aamad-e-'uruus-e-sahar

  • arrival of the bride of morning

आमद-ए-'उरूस-ए-सहर के हिंदी अर्थ

  • भोर की दुल्हन का आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمَدِ عُروسِ سَحَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمَدِ عُروسِ سَحَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone