تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنْکھ کا تارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنْکھ کا تارا کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
مادہ: آنکھ
آنْکھ کا تارا کے اردو معانی
صفت
- وہ چمکتا ہوا نقطہ جو آن٘کھ کی پُتلی کے وسط میں ہوتا ہے، (گا ہے) آن٘کھ کی پُتلی
- (مجازاً) بہت پیارا، بہت عزیز، اولاد، محبوب
شعر
کسی کی آنکھ کا تارا ہوا کرتے تھے ہم بھی تو
اچانک شام کا تارا نظر آیا تو یاد آیا
English meaning of aa.nkh kaa taaraa
Adjective
- the apple of one's eye, the shining pint in the middle of the center of the eye, pupil of the eye
- (Metaphorically) too dear, very lovely, son, beloved
आँख का तारा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो चमकती हुई बिंदी जो आंख की पुतली के मध्य में होता है, (कभी-कभी) आंख की पुतली
- (लाक्षणिक) बहुत प्रिय, बहुत प्यारा, औलाद, प्रेमिका
آنْکھ کا تارا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنْکھ کا تارا)
آنْکھ کا تارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔