تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں کا پانی ڈھل جانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں کا پانی ڈھل جانا

بے مروت ہو جانا، بے دید ہو جانا

پانی ڈَھل جانا

آب و تاب جاتی رہنا ، رونق نہ رہنا ؛ ایام شباب گزر جانا

آنکھوں کا پانی بہ جانا

بے مروت ہو جانا، بے دید ہو جانا

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

آنکھ کا پانی ڈھل جانا

بے شرم ہو جانا

آنْکھوں کا پانی

شرمندگی کا احساس

آنکھوں کا پانی بہنا

آنسو جاری ہونا

شَرْم کا پانی جانا

بے شرم بن جانا ، بے حیا ہوجانا ، اوچھا ہوجانا .

آنْکھوں کا پانی مَرنا

lose all sense of shame

آنکھوں سے نیل ڈھل جانا

(لفظاً) نزع میں آنکھوں سے پانی کے قطرے ٹپکنا

دِیدوں کا پانی مَرْ جانا

بے غیرت ہوجانا .

آنکھوں کا لہو ہو جانا

رونے سے آنکھوں کا بہت سرخ ہو جانا

آنکھوں کا ناسور ہو جانا

آنسو نہ تھمنا

آنکھوں کا پردہ اٹھ جانا

شرم و حیا نہ رہنا، حجاب نہ رہنا

آنکھوں کا نور تباہ ہو جانا

اندھا ہو جانا

آنکھوں کا لہو کی بوٹی ہو جانا

رونے سے آنکھوں کا بہت سرخ ہو جانا

آنکھوں کا نیر اڑ جانا

نیند نہ آنا

آنکھوں کا نور اڑ جانا

اندھا ہو جانا

آنکھ کا پانی مر جانا

شرم نہ رہنا

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں کا پانی ڈھل جانا کے معانیدیکھیے

آنکھوں کا پانی ڈھل جانا

aa.nkho.n kaa paanii Dhal jaanaaआँखों का पानी ढल जाना

محاورہ

آنکھوں کا پانی ڈھل جانا کے اردو معانی

  • بے مروت ہو جانا، بے دید ہو جانا

आँखों का पानी ढल जाना के हिंदी अर्थ

  • कठोर एवं निर्दयी हो जाना, अंधा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں کا پانی ڈھل جانا

بے مروت ہو جانا، بے دید ہو جانا

پانی ڈَھل جانا

آب و تاب جاتی رہنا ، رونق نہ رہنا ؛ ایام شباب گزر جانا

آنکھوں کا پانی بہ جانا

بے مروت ہو جانا، بے دید ہو جانا

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

آنکھ کا پانی ڈھل جانا

بے شرم ہو جانا

آنْکھوں کا پانی

شرمندگی کا احساس

آنکھوں کا پانی بہنا

آنسو جاری ہونا

شَرْم کا پانی جانا

بے شرم بن جانا ، بے حیا ہوجانا ، اوچھا ہوجانا .

آنْکھوں کا پانی مَرنا

lose all sense of shame

آنکھوں سے نیل ڈھل جانا

(لفظاً) نزع میں آنکھوں سے پانی کے قطرے ٹپکنا

دِیدوں کا پانی مَرْ جانا

بے غیرت ہوجانا .

آنکھوں کا لہو ہو جانا

رونے سے آنکھوں کا بہت سرخ ہو جانا

آنکھوں کا ناسور ہو جانا

آنسو نہ تھمنا

آنکھوں کا پردہ اٹھ جانا

شرم و حیا نہ رہنا، حجاب نہ رہنا

آنکھوں کا نور تباہ ہو جانا

اندھا ہو جانا

آنکھوں کا لہو کی بوٹی ہو جانا

رونے سے آنکھوں کا بہت سرخ ہو جانا

آنکھوں کا نیر اڑ جانا

نیند نہ آنا

آنکھوں کا نور اڑ جانا

اندھا ہو جانا

آنکھ کا پانی مر جانا

شرم نہ رہنا

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں کا پانی ڈھل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں کا پانی ڈھل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone