تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں سے نیل ڈھل جانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں سے نیل ڈھل جانا

(لفظاً) نزع میں آنکھوں سے پانی کے قطرے ٹپکنا

نِیل ڈُھل جانا

نزع کا عالم ہونا ، موت کے آثار و علامت کا پیدا ہونا (جب نزع کا وقت قریب ہوتا ہے تو پتلیوں کی سیاہی ، سفیدی میں بدل جاتی ہے پھر آنسو کے کئی قطرے ٹپک پڑتے ہیں) ۔

آنکھوں سے نِیل ڈَھلْنا

(لفظاً) نزع میں آنکھوں سے پانی کے قطرے ٹپکنا

آنکھوں سے بہہ جانا

آنسو بن کر نکل جانا

آنکھوں کا پانی ڈھل جانا

بے مروت ہو جانا، بے دید ہو جانا

آنکھوں سے غیرت بہ جانا

غیرت جاتی رہنا

آنکھوں سے غائب ہو جانا

چلے جانا، نظروں سے پوشیدہ ہو جانا

آنکھوں سے پردہ اٹھ جانا

غفلت دور ہونا، نامعلوم باتوں کا علم ہونا

آنکھوں سے پنہاں ہو جانا

مر جانا

آنکھوں کے سامنے سے تلپٹ ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

آنکھوں کے آگے سے الوپ ہو جانا

نگاہ سے اس طرح غائب ہو جانا کہ پتا نہ لگے

آنکھوں کے سامنے سے الوپ ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

آنکھوں کے سامنے سے غائب ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

آنکھوں سے دریا جانا

آنکھوں سے دریا بہنا

آنکھوں سے اتر جانا

نظروں میں سبک ہونا، حقیر ہو جانا، ناچیز ٹھہرنا

آنکھوں سے گر جانا

بے اعتبار ہو جانا، نظروں سے گر جانا

آنکھوں سے چھپ جانا

نظر نہ آنا، مر جانا

آنکھوں کی راہ سے دم نکل جانا

مرنے کے بعد آنکھیں کھلی رہ جانا

آنکھوں سے نیند اڑ جانا

نیند نہ آنا، نیند اچٹ جانا

آنکھوں سے چربی اتر جانا

غفلت دور ہونا، ہوش آنا

آنکھوں سے حجاب اٹھ جانا

آنکھوں سے پردہ اٹھ جانا

آنکھوں کے آگے سے اٹھ جانا

مر جانا

آنکھوں سے غفلت کے پردے اٹھ جانا

ہوش میں آنا، اصلیت جان لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں سے نیل ڈھل جانا کے معانیدیکھیے

آنکھوں سے نیل ڈھل جانا

aa.nkho.n se niil Dhal jaanaaआँखों से नील ढल जाना

نیز : آنکھوں کا نیل ڈھل جانا

محاورہ

آنکھوں سے نیل ڈھل جانا کے اردو معانی

  • (لفظاً) نزع میں آنکھوں سے پانی کے قطرے ٹپکنا
  • (مراداً) مرنے کا وقت قریب آنا

    مثال نیل آنکھوں سے ڈھل رہا ہے صنم غم کلیجے کو مل رہا ہے صنم (۱۸۹۸، دلبر حسن، مرزا، ۱۸) ہچکی اک آئی لویں پھرنے لگیں سانس اکھڑی نیل آنکھوں سے ڈھلا ماتھے سے ٹپکا پانی۔

    مثال مرتے وقت جو چند قطرے پانی کے آنکھوں سے نکلتے ہیں انہیں نیل کہتے ہیں۔

Urdu meaning of aa.nkho.n se niil Dhal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

आँखों से नील ढल जाना के हिंदी अर्थ

  • (शाब्दिक) प्राण निकलने के समय आँखों से पानी की बूँदें टपकना
  • (अर्थात) मृत्यु का समय निकट आना

    विशेष मृत्यु के समय जो कुछ बूँदें पानी की आँखों से निकलती हैं उन्हें नील कहते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں سے نیل ڈھل جانا

(لفظاً) نزع میں آنکھوں سے پانی کے قطرے ٹپکنا

نِیل ڈُھل جانا

نزع کا عالم ہونا ، موت کے آثار و علامت کا پیدا ہونا (جب نزع کا وقت قریب ہوتا ہے تو پتلیوں کی سیاہی ، سفیدی میں بدل جاتی ہے پھر آنسو کے کئی قطرے ٹپک پڑتے ہیں) ۔

آنکھوں سے نِیل ڈَھلْنا

(لفظاً) نزع میں آنکھوں سے پانی کے قطرے ٹپکنا

آنکھوں سے بہہ جانا

آنسو بن کر نکل جانا

آنکھوں کا پانی ڈھل جانا

بے مروت ہو جانا، بے دید ہو جانا

آنکھوں سے غیرت بہ جانا

غیرت جاتی رہنا

آنکھوں سے غائب ہو جانا

چلے جانا، نظروں سے پوشیدہ ہو جانا

آنکھوں سے پردہ اٹھ جانا

غفلت دور ہونا، نامعلوم باتوں کا علم ہونا

آنکھوں سے پنہاں ہو جانا

مر جانا

آنکھوں کے سامنے سے تلپٹ ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

آنکھوں کے آگے سے الوپ ہو جانا

نگاہ سے اس طرح غائب ہو جانا کہ پتا نہ لگے

آنکھوں کے سامنے سے الوپ ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

آنکھوں کے سامنے سے غائب ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

آنکھوں سے دریا جانا

آنکھوں سے دریا بہنا

آنکھوں سے اتر جانا

نظروں میں سبک ہونا، حقیر ہو جانا، ناچیز ٹھہرنا

آنکھوں سے گر جانا

بے اعتبار ہو جانا، نظروں سے گر جانا

آنکھوں سے چھپ جانا

نظر نہ آنا، مر جانا

آنکھوں کی راہ سے دم نکل جانا

مرنے کے بعد آنکھیں کھلی رہ جانا

آنکھوں سے نیند اڑ جانا

نیند نہ آنا، نیند اچٹ جانا

آنکھوں سے چربی اتر جانا

غفلت دور ہونا، ہوش آنا

آنکھوں سے حجاب اٹھ جانا

آنکھوں سے پردہ اٹھ جانا

آنکھوں کے آگے سے اٹھ جانا

مر جانا

آنکھوں سے غفلت کے پردے اٹھ جانا

ہوش میں آنا، اصلیت جان لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں سے نیل ڈھل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں سے نیل ڈھل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone