تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا" کے متعقلہ نتائج

آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا کے معانیدیکھیے

آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا

aa.nkho.n me.n dhuul jho.nknaaआँखों में धूल झोंकना

محاورہ

مادہ: آن٘کھوں

آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا کے اردو معانی

  • دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا
  • کھلی ہوئی بات سے انکار کرنا
  • صراحتاً جو وصف کسی میں نہ ہو اس کا ادعا کرنا
  • کمال دانائی سے اس طرح کوئی کام کرنا کہ مخالف کو پتا نہ چلے
  • فریب یا چالاکی سی کوئی چیز اڑالینا یا لے لینا
  • بری چیز کو اچھا ثابت کرنے کی کوشش کرنا (خصوصاً دکاندار کا)

English meaning of aa.nkho.n me.n dhuul jho.nknaa

  • defraud

आँखों में धूल झोंकना के हिंदी अर्थ

  • देखने को रोकने के लिए आँखों में मिट्टी झोंक देना
  • स्पष्ट रूप से जो विशेषता किसी में न हो उसका दावा करना
  • स्पष्ट रूप से जो विशेषता किसी में न हो उसका दावा करना
  • बुद्धिमत्ता से इस तरह कोई कार्य करना कि विरोधी को पता न चले
  • धोखे या चालाकी सी कोई वस्तु उड़ा लेना या ले लेना
  • बुरी वस्तु को अच्छा बताने का प्रयत्न करना (विशेषतया दूकानदार का)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words