تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنْسُو ڈھلک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنْسُو ڈھلک کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
موضوعات: طب
آنْسُو ڈھلک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ بھونری جو گھوڑے کی آنکھ کے کوئے (گھوڑے کی پیشانی یا جسم پر حلقہ کئے ہوئے بال) کے قریب ہو اور جب کان جھکایا جائے تو اس کے نیچے نہ آئے
- گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں آنکھ سے پانی آنسو کی طرح بہا کرتا ہے
English meaning of aa.nsuu-Dhalak
Noun, Feminine
- a lock of hair or coil of hair in the outer corner of the eye
- running or watering of the eyes (a disease in horses, supposed to arise from a coil of hair in the outer corner of the eye)
आँसू-ढलक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह भौंरी जो घोड़े की आँख के कोए (रोओं का मंडलाकार छोटा घेरा) के निकट हो और जब कान झुकाए तो उसके नीचे न आए
- घोड़ों का एक रोग जिसमें आँख से पानी आँसू की तरह बहा करता है
آنْسُو ڈھلک کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنْسُو ڈھلک)
آنْسُو ڈھلک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔