تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنِیا سے گُزَر جانا" کے متعقلہ نتائج

دُنِیا سے گُزَر جانا

مرنا ، انتقال کرنا.

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

آپ سے گُزَر جانا

اپنی ہستی کو مٹا دینا، اپنے وجود کو محو کردینا

سَر سے گُزَر جانا

پانی کا سر سے اوپر یا ڈباؤ ہونا

آدْمِیَّت سے گُزَر جانا

انسانیت، شرافت اور تہذیب و اخلاق کی باتیں چھوڑ دینا

دُنِیا سے اُٹھ جانا

نااُمید ہوجانا ، مٹ جانا ، ختم ہوجانا.

سَر سے پانی گُزَر جانا

رک : سر سے پانی اُون٘چا ہونا .

دُنِیا سے دِل اُٹْھ جانا

اُمنگ جاتی رہنا ، دنیا سے دل سیر ہوجانا ، اُکتا جانا.

سُوئی کے ناکے سے اُونٹ گُزَر جانا

ناممکن بات ممکن ہوجانا ، ناممکن بات کا وقوع پذیر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنِیا سے گُزَر جانا کے معانیدیکھیے

دُنِیا سے گُزَر جانا

duniyaa se guzar jaanaaदुनिया से गुज़र जाना

دُنِیا سے گُزَر جانا کے اردو معانی

  • مرنا ، انتقال کرنا.

दुनिया से गुज़र जाना के हिंदी अर्थ

  • मरना, इंतिक़ाल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنِیا سے گُزَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنِیا سے گُزَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words