تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسا" کے متعقلہ نتائج

اَعْصا

عصا، لاٹھی

اَعشیٰ

اَعْصار

متعدد زمانے، عہد

اَعْصابِ حِس

وہ اعصاب جن کے ذریعے سردی گرمی نرمی سختی اور درد وغیرہ کا احساس ہوتا ہے اور جو تمام خارجی محسوسات کو دماغ تک پہنچاتے ہیں .

اَعْصابی جَنگ

ایسی جنگ جس میں ہر دو فریق جذباتی اور حسی طور پر مخالف کو پست ہمت کمزور اور مجبور بتانے کی کوشش کریں .

اَعْصاب زَدہ

جس کے اعصاب کمزور ہوں، سریع الحس، کسی نا موافق یا خلاف مزاج بات سے بہت جلد متاثر ہونے والا

اَعْصاب شِکَن

اَعْصابِ وَطَن

اَعْصاب تَمِیْز

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

اَعصاب زَدَگی

بے حد زود حسی، خلل اعصاب، فساد اعصاب، پریشانی، اضطراب، گھبراہٹ

اَعْصابِ شِکَسْتَہ

اَعْصابِ حاسَّہ

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے انسان کو سونگھنے دیکھنے چکھنے چھونے اور سننے کی طاقت حاصل ہوتی ہے .

اَعْصابِ شِرْکِیَّہ

وہ اعصاب جو اعضا میں ہمدردی یا مشارکت پیدا کرتے ہیں .

اَعْصابی نِظام

(حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے، حواس خمسہ کا استعمال اور گرد و پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے

اَعْصابِ مُرْکَّبَہ

وہ اعصاب جو حس اور حرکت کے اعصاب کے باہم ملنے سے بنتے ہیں اور ان میں حس اور حرکت دونوں کیفیتیں پائی جاتی ہیں .

اَعْصاب

ایک قسم کی سفید باریک یا موٹی ٹھوس نسیں جو دماغ یا حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلی ہوئی اور حس وحرکت کا موجب ہیں، پٹھے

اَعْصابی

اعصاب سے منسوب

اَعْصاب پَرْ سَوار ہونا

دل و دماغ پر چھا جانا ، ذہن پر مسلط ہو جانا .

اَعْصابِیات

اعصابی نظام اور امور سے متعلق مسائل وغیرہ

اَعْشاری

اعشار سے منسوب (ترکیب میں مستعمل)، دس اکائیاں، دسویں حصے

اَعشاری مَقام

وہ عدد یا ہندسہ جو اعشاریہ کے دائیں سمت ہو

اَعْشاری نِظام

شمار وزن یا پیمائش کے لیے ہر اکائی کو دس حصوں پر تقسیم کرنے کا طریقہ (جس کی رو سے مثلاً ہر روپیہ 10x10 پیسے کا ہوتا ہے)

اَعْشارِیَہ

(لفظاً) دس دس سے منسوب، اکائی کے دس ٹکڑے کیے ہوئے

اَعْشار

(لفظاً) کئی دسویں حصے، (مراداً) دس، دس اکائیاں

اَعشاب

ہری بھری گھاس، سرسبز گھاس، ترو تازہ ہری بھری گھاس

حَرَکی اَعْصاء

حرکت کرنے کے اعضاء ، جیسے عضلات و اعصاب وغیرہ.

اَعْشارِیائی تَقْسِیم

(کتب خانہ) ترتیب کتب کا وہ طریقہ جس میں کتابوں کی تقسیم اول موضوع کے بھر ذیلی موضوع کے لحاظ سے دس دس گروپ میں کی جاتی ہے ، مجموعۂ علوم کو اکائی فرض کرکے اس کو دس دس جماعتوں پر متقسم کرنے کا اصول (جس کے لئے صفر (۰) سے ۹ تک کے عدد بطور علامات استعمال کیے جاتے ہیں ، یہ اعداد صحیح نہیں بلکہ کسور اعشاریہ ہیں) .

اردو، انگلش اور ہندی میں آسا کے معانیدیکھیے

آسا

aasaaआसा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

آسا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • امید، آرزو، خواہش
  • بھروسا
  • انتظار
  • ڈھارس
  • (موسیقی) ایک راگنی كا نام جو صبح كے وقت گائی جاتی ہے
  • آسرا، سہارا، جس سے امید لگائی جائے
  • آس كیا ہوا، بھروسے كا
  • ایک پاک بی بی جن كے نام سے عورتیں منت مانتی ہیں (بعض مسن عورتوں سے معلوم ہوا كہ اصل میں یہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا كا نام ہے، جو عائشہ سے بدل كر آسا ہوگیا ہے، لیكن لكھنؤ میں اكثر حضرات حضرت سیدہ خاتون جنت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا سے مراد لیتے ہیں)
  • مثل، مانند، جیسا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آسَہ

عصا (رک) كی تخریب۔

اَعْصا

عصا، لاٹھی

شعر

English meaning of aasaa

Noun, Feminine

  • forming adjectives, resembling, similar to, like
  • desire
  • Soothing, tranquilizing

आसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उम्मीद, कामना, इच्छा
  • भरोसा
  • प्रतीक्षा
  • ढारस
  • (संगीत) एक रागिनी का नाम जो सुबह के समय गाई जाती है
  • आधार, सहारा, जिससे उम्मीद लगाई जाए
  • जिसकी आशा की गई हो, भरोसे का
  • एक पवित्र बीबी जिनके नाम से मुस्लिम स्त्रियाँ मन्नत मानती हैं (कुछ वयोवृद्ध स्त्रियों से मालूम हुआ कि वास्तव में यह हज़रत आईशा सिद्दीक़ा रज़ी अल्लाहु अन्हा का नाम है, जो आईशा से बदल कर आसा हो गया है, लेकिन लखनऊ में अधिकतर लोग हज़रत सय्यदा ख़ातून-ए-जन्नत फ़ातिमा ज़ोहरा रज़ी अल्लाहु अन्हा से अर्थ लेते हैं)
  • समान, तरह, जैसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone