تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسا" کے متعقلہ نتائج

اَعْصا

عصا، لاٹھی

آشا

امید، آرزو، تمنا، خواہش، آس‏، توقع

اَعشیٰ

آسا

آس كیا ہوا، بھروسے كا

آساں

(قدیم) آس (امید کی جمع)

اَعْصار

متعدد زمانے، عہد

اَعْصاب

ایک قسم کی سفید باریک یا موٹی ٹھوس نسیں جو دماغ یا حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلی ہوئی اور حس وحرکت کا موجب ہیں، پٹھے

اَعْصابی

اعصاب سے منسوب

اَعْصاب زَدہ

جس کے اعصاب کمزور ہوں، سریع الحس، کسی نا موافق یا خلاف مزاج بات سے بہت جلد متاثر ہونے والا

اَعْصابِیات

اعصابی نظام اور امور سے متعلق مسائل وغیرہ

اَعْصابِ حِس

وہ اعصاب جن کے ذریعے سردی گرمی نرمی سختی اور درد وغیرہ کا احساس ہوتا ہے اور جو تمام خارجی محسوسات کو دماغ تک پہنچاتے ہیں .

اَعْصاب شِکَن

اَعصاب زَدَگی

بے حد زود حسی، خلل اعصاب، فساد اعصاب، پریشانی، اضطراب، گھبراہٹ

اَعْصابِ وَطَن

اَعْصابی جَنگ

ایسی جنگ جس میں ہر دو فریق جذباتی اور حسی طور پر مخالف کو پست ہمت کمزور اور مجبور بتانے کی کوشش کریں .

اَعْصابی نِظام

(حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے، حواس خمسہ کا استعمال اور گرد و پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے

اَعْصاب تَمِیْز

اَعْصابِ حاسَّہ

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے انسان کو سونگھنے دیکھنے چکھنے چھونے اور سننے کی طاقت حاصل ہوتی ہے .

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

اَعْصابِ شِکَسْتَہ

اَعْصابِ شِرْکِیَّہ

وہ اعصاب جو اعضا میں ہمدردی یا مشارکت پیدا کرتے ہیں .

اَعْصابِ مُرْکَّبَہ

وہ اعصاب جو حس اور حرکت کے اعصاب کے باہم ملنے سے بنتے ہیں اور ان میں حس اور حرکت دونوں کیفیتیں پائی جاتی ہیں .

اَعْصاب پَرْ سَوار ہونا

دل و دماغ پر چھا جانا ، ذہن پر مسلط ہو جانا .

آسانی

سہل، آسان

آسا چھوڑْنا

آس چھوڑنا، امید توڑ لینا، ناامید ہوجانا

آسان

سہل، جو كٹھن نہ ہو، جو مشكل نہ ہو، جو امكان میں ہو، دشوار كی ضد

آسا دِلاسا

تسلی تشفی، اطمینان، ڈھارس۔

آسا بَھروسا

رک : آسا۔

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائیدہ

آرامیدہ، آرام پایا ہوا، جس کو اطمینان اور سکھ چین نصیب ہوا ہو

آسائندہ

آرام پانے والا، سکھ چین حاصل کرنے والا

آسائیدنی

آرام و سکھ پانے کے لائق

آثار

خصوصیات، اوصاف، خواص

آساڑْھ

اساڑھ، ہندی قمری مہینہ جو جیٹھ کے بعد اور ساون سے پہلے پڑتا ہے

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

حاشا لِلّٰہ

عربی کے اعتبار سے سبحان اللہ کا ہم معنی ہے لیکن اردو میں محل استعمال مختلف ہے، عورتیں ایسے موقع پر حاش اللہ بولتی ہیں جس میں ایک شائبہ قَسم کا بھی پایا جاتا ہے

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آثارِ عَزیزاں

آثارِ قَدِیم

پرانی عمارتیں، کسی قوم کی تہذیبی عظمت یاد دلانے والی چیزیں جو زمین پر موجود ہوں یا کھود کر نکالی جائیں

آسائش تن

بدنی راحت، جسمانی راحت

آسا لَگنا

آس لگنا، امید ہونا، توقع قائم ہونا

آثارِ عَہْدِ غَم

الم کے زمانے کی یادگاریں

آثارِ عَہْدِ ماضی

گزشتہ زمانے کی علامات

آسا ركھنا

آس ركھنا، امید رکھنا، توقع قائم رکھنا، آسرا رکھنا

آثارِ قَدِیْمہ

پرانی عمارتیں، کسی قوم کی تہذیبی عظمت یاد دلانے چیزیں جو زمین پر موجود ہوں یا کھود کر نکالی جائیں

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسا لَگانا

رک: آس لگانا۔

آسا مَنانا

امید وتوقع اور انتظار میں رہنا یا زندگی بسر كرنا

آثارِ عِشْقِ خاک

آثارِ تَعَلُّق

محبت کی علامات

آسا كا كاسَہ

یہ ایک منت ہے مراد پوری ہونے پر لكھنؤ میں اكثر عورتیں جناب سیدہ حضرت فاطمہ زہرا كے نام كا كاسہ بھر كرنذر دلواتی ہیں اور پرہیزگار سیدانیوں كو كھلاتی ہیں

آشاڑ

اساڑھ، جیٹھ کے بعد ساون سے پہلے پڑنے والا مہینہ

آسان پَڑنا

سہل معلوم ہونا، دشوار نہ رہنا

آثار پَڑْنا

نیو یا بنیاد قائم کی جانا

آسَاوَری

(قدیم) سسرال

آسامی باز

یار مار، دوستوں كی گرہ كاٹنے والا، ٹھگیا، خود غرض، گوں گیرا۔

آثار کاوی

کھدائی کے ذریعے آثار قدیمہ نکالنے کا عمل، آثار قدیمہ ڈھونڈ نکالنے کا کام

آثار دِکھائی دینا

علامات نظر آنا، طور طریقے، ڈھنگ سے مستقبل کی حالت کا اندازہ ہونا

آسا كے گُلگُلے

عورتوں كی رسم ہے كہ منت پوری ہونے كے بعد بی بی آسا كے نام كے گلگلے پكاتی ہیں اور سیدانیوں كو كھلاتی ہیں۔ (عورتوں میں مشہور ہے كہ اگر حالت نجاست میں كوئی عورت وہ گلگلے كھالے یا چھولے تو اس كے حق میں برا ہوتا ہے اور مردوں كا كھانا بہت ممنوع جانتی ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں آسا کے معانیدیکھیے

آسا

aasaaआसा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

آسا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • امید، آرزو، خواہش
  • بھروسا
  • انتظار
  • ڈھارس
  • (موسیقی) ایک راگنی كا نام جو صبح كے وقت گائی جاتی ہے
  • آسرا، سہارا، جس سے امید لگائی جائے
  • آس كیا ہوا، بھروسے كا
  • ایک پاک بی بی جن كے نام سے عورتیں منت مانتی ہیں (بعض مسن عورتوں سے معلوم ہوا كہ اصل میں یہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا كا نام ہے، جو عائشہ سے بدل كر آسا ہوگیا ہے، لیكن لكھنؤ میں اكثر حضرات حضرت سیدہ خاتون جنت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا سے مراد لیتے ہیں)
  • مثل، مانند، جیسا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آسَہ

عصا (رک) كی تخریب۔

اَعْصا

عصا، لاٹھی

شعر

English meaning of aasaa

Noun, Feminine

  • forming adjectives, resembling, similar to, like
  • desire
  • Soothing, tranquilizing

आसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उम्मीद, कामना, इच्छा
  • भरोसा
  • प्रतीक्षा
  • ढारस
  • (संगीत) एक रागिनी का नाम जो सुबह के समय गाई जाती है
  • आधार, सहारा, जिससे उम्मीद लगाई जाए
  • जिसकी आशा की गई हो, भरोसे का
  • एक पवित्र बीबी जिनके नाम से मुस्लिम स्त्रियाँ मन्नत मानती हैं (कुछ वयोवृद्ध स्त्रियों से मालूम हुआ कि वास्तव में यह हज़रत आईशा सिद्दीक़ा रज़ी अल्लाहु अन्हा का नाम है, जो आईशा से बदल कर आसा हो गया है, लेकिन लखनऊ में अधिकतर लोग हज़रत सय्यदा ख़ातून-ए-जन्नत फ़ातिमा ज़ोहरा रज़ी अल्लाहु अन्हा से अर्थ लेते हैं)
  • समान, तरह, जैसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone