تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشوبِ چَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشوبِ چَشْم کے معانیدیکھیے
آشوبِ چَشْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آنکھ میں ورم آجانے اور سرخ ہو جانے کی حالت، آنکھ دکھنا، آنکھ آ جانا
شعر
بد دعا ہے حسن والوں کی جو ہے آشوب چشم
ان کو دیکھا پیار سے اور آنکھ اب آنے کو ہے
English meaning of aashob-e-chashm
Noun, Masculine
- Opthalmia, severe conjunctivitis, inflammation of eyes
- Pink-Eye-Conjunctivitis
आशोब-ए-चश्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आँखों में सूजन आने और लाल हो जाने की स्थिति, आँख दुखना, आँख आ जाना, आँख दुखने का रोग, नेत्राभिष्यंद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشوبِ چَشْم)
آشوبِ چَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔