تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشوب دَہْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشوب دَہْر کے معانیدیکھیے
آشوب دَہْر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- فتنۂ روزگار، زمانہ کی مصیبت، آشوب دنیا، انقلابات زمانہ
شعر
نہ لائے کچھ بھی ہم آشوب دہر میں اخترؔ
بس ایک حوصلۂ اضطراب لے آئے
آشوب دہر و فتنۂ محشر لیے ہوئے
پہلو میں یعنی ہو دل مضطر لیے ہوئے
حمیدؔ پوچھ نہ آشوب دہر کا عالم
ہزار فتنۂ محشر نظر سے گزرے ہیں
English meaning of aashob-e-dahr
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- worldly tumult
आशोब-ए-दहर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सांसारिक उथल- पुथल, इन्किलाबात ज़माना
آشوب دَہْر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشوب دَہْر)
آشوب دَہْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔