تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسُر" کے متعقلہ نتائج

آسُر

جن، عفریت، دیو، بھوت، شیطان

عُسْر

تنگی، تنگ دستی، مفلسی

اُسْر

قید، گرفتاری، اسیرکرنا یا ہونا

اُسَر

رک : اوسر.

اَسُر

دیو، شیطان، خبیث روح، راکشش، ہندو دیو مالا کے مطابق خبیث روحیں جو قطب جنوبی کے علاقے میں آباد ہیں اور دیوتاؤں (سُر) سے برابر معرکہ آرا رہتی ہیں

عَسِر

مشکل، دشوار، سخت، دوبھر، کٹھن، تکلیف دہ

اَثَر

(کسی امر کی پائے جانے کی) علامت، نشان

عَصْر

زمانہ، دور، عہد

اِصْر

بار ، بوجھ .

آسُری

آسر (ا) (رک) سے منسوب

آسُری مایا

ابلیسی حركات، سفلیات

عُسْرُ الطَّمْت

(طب) حیض کا مشکل سے آنا ، حیض کا تکلیف سے آنا .

عُسْرُ الْبَول

(طب) پیشاب کا دشواری سے آنا، پیشاب کا تکلیف سے آنا

عُسْرُ الْبَلْع

(طب) نگلنے کی دشواری ہونا ، نگلنے میں تکلیف ہونا .

عَسِرُ العُبُور

جسے پار کرنا دشوار ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں آسُر کے معانیدیکھیے

آسُر

aasur•आसुर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

آسُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جن، عفریت، دیو، بھوت، شیطان
  • شادی كا وہ طریقہ جس میں دولہا دلہن كو اس كے باپ یا سرپرستوں سے خریدتا ہے

صفت

  • شیطان سے متعلق

Urdu meaning of aasur

  • Roman
  • Urdu

  • jin, ifriiyat, dev, bhuut, shaitaan
  • shaadii ka vo tariiqa jis me.n duulhaa dulhan ko is ke baap ya saraprasto.n se Khariidtaa hai
  • shaitaan se mutaalliq

English meaning of aasur

Noun, Masculine

  • demon, monster, fiend
  • custom of purchasing a bride

Adjective

  • demon-related

आसुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देव, भूत, शैतान
  • विवाह की वह विधि जिसमें दूल्हा वधू को उसके पिता या अभिभावकों से खरीदता

विशेषण

  • असुर संबंधी
  • असुरों की तरह का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone