تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْر" کے متعقلہ نتائج

اُسْر

قید، گرفتاری، اسیرکرنا یا ہونا

اُسْرا

نہو سے پانی ملنے کا وقت جو باری باری سے آتا ہے

اُسْرُب

سیسہ

عُسْر

تنگی، تنگ دستی، مفلسی

عُسْری

تنگ دستی کا ، مفلسانہ ، تراکیب میں مستعمل.

عُسْرَہ

عُسْرَت

تنگی، تنگ دستی، دشواری، مفلسی

عُسْرُ الطَّمْت

(طب) حیض کا مشکل سے آنا ، حیض کا تکلیف سے آنا .

عُسْرُ الْبَلْع

(طب) نگلنے کی دشواری ہونا ، نگلنے میں تکلیف ہونا .

عُسْرُ الْبَول

(طب) پیشاب کا دشواری سے آنا، پیشاب کا تکلیف سے آنا

عُسْری مَعِیشَت

(معاشیات) وہ معاشی حالت جس میں انسانی جدوجہد صرف ناگزیر اور ضروریات حاصل کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے (انگ: Pain Economy)

عُسْرَت زَدَہ

افلاس کا مارا ، تنگ دست ، مفلس.

عُسْرِ بَول

رک : عسرالبول .

عُسْرِ تَبَوُّل

(طب) رک : عُسرالبول .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْر کے معانیدیکھیے

اُسْر

usrउस्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: أسَرَ

اُسْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قید، گرفتاری، اسیرکرنا یا ہونا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عُسْر

تنگی، تنگ دستی، مفلسی

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of usr

Noun, Masculine

  • incarceration, imprisonment

اُسْر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone