تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکھی" کے متعقلہ نتائج

سُکھی

جو آرام سے ہو، خوش، آسودہ حال، جس کو خوشی حاصل ہو

سُکھین

سَچ بول٘نا سُکھی رَہْنا

سچ بولنے والے کو کوئی ذہنی اذیَت یا ذہنی خلش نہیں ہوتی

نِہَنگ لاڈلا سَدا سُکھی

بے پروا بہت خوش رہتے ہیں

تَن سُکھی تو مَن سُکھی

۔مثل۔ پیٹ بھرنے سے عقل ٹھکانے رہتی ہے۔

آپ سُکھی تو سَب سُکھی

انسان خود اچھا ہو تو دنیا اُس کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتی ہے

سَدا سُکھی

راجا راج پَرْجا سُکھی

جہاں کا حاکم اچّھا ہوگا وہاں کے لوگ آسودہ حال ہوں گے

مَن سُکھی کَر لینا

دل مطمئن کر لینا ، دل کو تسلی دینا ، جوں توں خوش ہو لینا ۔

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکھی کے معانیدیکھیے

سُکھی

sukhiiसुखी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

سُکھی کے اردو معانی

صفت

  • جو آرام سے ہو، خوش، آسودہ حال، جس کو خوشی حاصل ہو

شعر

English meaning of sukhii

Adjective

  • at ease, happy, contented, comfortable
  • member of a sect of fakirs who dress up like women
  • woman's female friend, companion or confidante
  • one living in easy circumstances

सुखी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे सुख की अनुभूति हो रही हो, जिसे सुख प्राप्त हो, सुखपूर्ण वातावरण में रहने या पलने वाला, जिसे सुख मिल रहा हो, सुखयुक्त, सुखपूर्ण, प्रसन्न, ख़ुशहाल, जो आराम से हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words