تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَبا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَبا کے معانیدیکھیے
عَبا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا
شعر
ہم نے دیکھا طرف میکدہ جاتے تھے ریاضؔ
اک عصا تھامے عبا پہنے عمامہ باندھے
پتنگ اڑانے سے کیا منع کر سکے زاہد
کہ اس کی اپنی عبا میں پتنگ اڑتی ہے
English meaning of 'abaa
Noun, Feminine
- a woollen cloak or habit, very loose, and open in front all the way down the center (not unlike a boat-cloak, it is usually of a black colour with stripes, and is worn by dervises or faqrrs
'अबा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक प्रकार का मुसलमानी पहिनावा जो अंगे से कुछ अधिक लंबा होता है, जिसमें बटन के स्थान पर प्रायः बंद लगे होते हैं, प्रायः धार्मिक गुरू और सज्जन लोग पहनते हैं, चोग़ा, लिबादा
عَبا کے مترادفات
عَبا کے قافیہ الفاظ
عَبا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَبا)
عَبا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔