تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْرِ گُہَرْ بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرِ گُہَرْ بار کے معانیدیکھیے
اَبْرِ گُہَرْ بار کے اردو معانی
فارسی، عربی
- موتی برسانے والے بادل، قیمتی پتھر برسانے والے بادل، جوہر برسانے والے بادل
شعر
وسعت سعی کرم دیکھ کہ سر تا سر خاک
گزرے ہے آبلہ پا ابر گہربار ہنوز
اے نظر شکر بجا لا کہ کھلی زلف دراز
اے صدف آنکھ اٹھا ابر گہربار آیا
جب صرف گفتگو ہوں تو دیکھے انہیں کوئی
منظور ہو جو ابر گہربار دیکھنا
English meaning of abr-e-guhar-baar
Persian, Arabic
- pearl raining cloud
अब्र-ए-गुहर-बार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- मोती बरसाने वाला बादल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْرِ گُہَرْ بار)
اَبْرِ گُہَرْ بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔