تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچَن٘بھے میں رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

اَچَن٘بھے میں رَہ جانا

حیرت زدہ ہونا ، مبہوت ہونا ۔

راہ میں رَہ جانا

سفر میں ساتھ چھوڑ دینا (کسی وجہ سے).

گُفْتُگُو میں رَہ جانا

بول نہ پانا ، بات چیت میں مخالف سے شکست کھا جانا .

اَچَن٘بھے میں ہونا

حیرت زدہ ہونا ، مبہوت ہونا ۔

جی کا جی میں رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

دُنْیا میں نام رَہ جانا

شہرت اچھی بات کی رہ جانا، یادگار باقی رہنا

زَخْم میں چُور رَہ جانا

زخم کا اُوپر سے اچّھا ہوجانا مگر اندر پیپ وغیرہ کا رہ جانا

سَنّاٹے میں رَہ جانا

حیران رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا

رَہ رَہ جانا

رہ جانا کی تاکید ، رک رک جانا ، ٹھہر ٹھہر جانا.

رَہ جانا

کچھ نہ کر سکنا، ایک حالت پر ٹھہر جانا، باقی بچ جانا، مکمل نہ ہونا

ٹان٘گیں رَہ جانا

۔تھک جانا۔ ماندہ ہوجانا۔ بیماری سے ٹانگیں بیکار ہوجانا۔ ٹانگوں کا سوٗکھ جانا۔

دَلْدَل میں پَھن٘س کے رَہ جانا

کیچڑ میں دھنس کر نہ نکل سکنا

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

دِل کی دِل میں رَہ جانا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

کَلیجے میں چِھد کر رَہ جانا

دل میں چبھ کر رہ جانا .

پیٹ رَہ جانا

۔حامہ ہوجانا۔ حمل قرار پانا۔

ہَلْکا رَہ جانا

کم درجے کا رہ جانا ، تاثیر میں کم رہنا ؛ کمزور پڑ جانا ۔ ا

نوک رَہ جانا

۔(لکھنؤ)بات رہ جانا۔ عزت رہ جانا۔؎

رَکھی رَہ جانا

ضائع جانا، فائدہ نہ ہونا، بے فیض ہونا

رَکھا رَہ جانا

(وقت پر) کام میں نہ آنا ، بیکار اور ضائع جانا .

بَل رَہ جانا

پیچ رہ جانا، خم رہنا

بات رَہ جانا

الزام یا شکوہ باقی رہنا ، جیسے : وقت نکل جاتا ہے بات رہ جاتی ہے.

کَنی رَہ جانا

چاولوں کا پُوری طرح نہ پکنا، چاولوں کا کچّا رہ جانا

ناتا رَہ جانا

واسطہ یا تعلق باقی رہنا ۔

ٹاپْتا رَہ جانا

۔۱۔کسی چیزکی آرزو یا انتظار میں بیٹھا رہ جانا۔ کسی چیز پر قابو نہ چلنے کے باعث دل مار کر رہ جانا۔ ۲۔افسوس کرنا۔

نام رَہ جانا

۔ نام باقی رہنا ، یادگار رہنا ، نام زندہ رہنا ۔

لاج رَہ جانا

بھرم قائم رہنا، عزت رہ جانا، آبرو رہنا، شرمندہ ہونے سے بچنا.

آبْرُو رَہ جانا

بدنامی سے بچ جانا، عزت رہ جانا

چُپ رَہ جانا

دیکھتے رہ جانا، حیران ہونا، ہّکا بکا ہوجانا

ٹاپْتے رَہ جانا

چال رَہ جانا

کمی رہ جانا، بھول ہوجانا

بَھچَک رَہ جانا

اَرمان رَہ جانا

حَمَل رَہ جانا

حاملہ ہو جانا، پیٹ میں بچہ بڑنا ، حمل ٹھہرنا.

ہاتھ رَہ جانا

کام کرتے کرتے ہاتھ تھک جانا، ہاتھ شل ہو جانا، ہاتھ کی طاقت نہ رہنا، کمزوری یا بیماری کے سبب ہاتھ نہ اٹھنا

لالی رَہ جانا

تاکْتے رَہ جانا

دیکھتے رہ جانا ،محروم رہ جانا ؛ گھات میں لگنا ؛ دیکھا بھالی کرنا.

کام رَہ جانا

۔کام ناتمام باقی رہ جانا۔

کَمَر رَہ جانا

تھک جانا، کمرشَل ہوجانا، کمر پر فالج کا اثر ہونا، مفلوج ہوجانا، دھڑ کا بے حس و حرکت ہوجانا، کمر تھک جانا

مُن٘ہ تَکْتے رَہ جانا

حیرت سے خاموش رہ جانا ، کچھ نہ کہہ سکنا ، منھ دیکھتے رہ جانا ۔

مُن٘ہ کُھلا رَہ جانا

حیرت سے تکنے لگنا اور زبان سے کچھ نہ کہنا ، ہکا بکا ہوکر رہ جانا ۔

چھاتی میں گُھون٘سا مار کَر رَہ جانا

رک : چھاتی پکڑ کر رہ جانا

حَسْرَت رَہ جانا

حسرت ہسنا ، آرزو ہونا .

خَیال رَہ جانا

دھیان رہنا ، یاد رہنا

سَکَت رَہ جانا

قوت ٹوٹ جانا ، طاقت باقی نہ رہنا ۔

حَوصَلَہ رَہ جانا

حسرت باقی رہنا ، ارمان پُورا نہ ہونا.

مَحْصُور رَہ جانا

حصار میں ہونا ، گھیرے میں آجانا ، گھر جانا ، محدود دائرہ میں رہنا

کَسَر رَہ جانا

۔کمی رہ جانا۔ نقص رہ جانا۔ توبۃ النصوح) بیوی سے کہا کہ ڈھائی رویپہ کی کس ررہ گئی ہے۔

خار رَہ جانا

ستانے والے فرد یا ناگوار چیز کا موجود ہونا.

چَوڑے میں بَیٹھا رَہ جانا

تنہا رہ جانا ، اکیلا رہ جانا.

بَھوچَکّا رَہ جانا

متعجب ہو جانا، تعجب میں ہونا

پِیچھے رَہ جانا

بچھڑ جانا رک : پیچھے رہنا .

دیکْھتی رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

دَھرا رَہ جانا

بیکار ہونا ، بے سود ہونا ، کسی کام نہ آنا .

پَرْدَہ رَہ جانا

۔ بات رہ جانا۔ شرم رہ جانا۔ ؎

آدھا رَہ جانا

دبلا ہونا، لاغر ہوجانا (اكثر سلب میں مستعمل)

دیکْھتا رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

دِل رَہ جانا

دل کی حسرت نکل جانا

دیکھتے رَہ جانا

حیرت یا مایوسی کی نگاہوں سے دیکھنا

مُلْتَوی رَہ جانا

کچھ عرصے کے لیے رک جانا ، تھم جانا ، موقوف ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچَن٘بھے میں رَہ جانا کے معانیدیکھیے

اَچَن٘بھے میں رَہ جانا

achambhe me.n rah jaanaaअचंभे में रह जाना

اَچَن٘بھے میں رَہ جانا کے اردو معانی

  • حیرت زدہ ہونا ، مبہوت ہونا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

अचंभे में रह जाना के हिंदी अर्थ

  • हैरतज़दा होना, मबहूत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچَن٘بھے میں رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچَن٘بھے میں رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words