تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدا" کے متعقلہ نتائج

غَمْزَہ

ناز، نخرہ، دلربایانہ انداز، معشوقانہ انداز

غَمْزَہ زَن

اشارہ و کنایہ کرنے والا

غَمْزَہ خور

ناز و نخرہ برداشت کرنے والا ، ادا و انداز سہنے والا.

غَمْزَہ باز

ناز و نخرہ کرنے والا ، نخریلا .

غَمْزَۂ گُل

غنچے یا کلی کا کھِلنا

غَمْزَہ کَرنا

ناز و انداز د کھانا ، اِترانا ، نخرہ کرنا.

غَمْزَہ بازی

ناز نخرہ دکھلانا.

غَمْزَہ اُٹھْنا

نازبرداری ہونا ، ناز اُٹھنا .

غَمْزَہ جَتانا

عشوہ کرنا ، انداز دکھانا ، اترانا ، نخرہ کرنا .

غَمْزَہ چھانا

نخرے کا غلبہ کرنا

غَمْزَہ اُٹھانا

نازبرداری کرنا ، نازاُٹھانا ، نخرہ اُٹھا نا .

غَمْزَہ طِرازی

ناز و ادا ، نخرہ ، عشوہ گری .

غَمْزَۂ اُشْتُر

بے جا ناز و انداز ، شتر غمزہ.

غَمْزَہ نِکالْنا

ادا دکھانا ، ناز دکھانا ، شوخی کرنا،

غَمْزَہ بَگھارْنا

ناز و انداز دکھانا ، اِترا نا .

غَمْزَہ آگِیں

ناز و نخرے سے بھرا ہوا

غَمْزَۂ اَخْتَر

ستارے کا چمکنا

غَمْزَہ کی لینا

ناز و انداز دکھانا ، اِترانا، شوخی دکھانا.

غَمْزَہ دِکھانا

نخرہ کرنا ، ناز و انداز دکھانا ، اترانا.

غَمْزَہ دِکْھلانا

نخرہ کرنا ، ناز و انداز دکھانا ، اترانا.

غَمْزَۂ بے جا

بے موقع نخرہ

غَمْزَۂ جانْسِتاں

جان لینے والا نخرہ

غَمْزَۂ جاں سِتاں

جان لینے والا نخرہ

شُتُر غَمْزَہ

نخرہ، نازِ بے جا، اٹھلاہٹ، ناز و ادا

گَنڑ غَمْزَہ

(فحش) بھونڈا نخرا

بُوڑھا غَمْزَہ

بوڑھے آدمی (مرد یا عورت) کا غمزہ یا نخرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدا کے معانیدیکھیے

اَدا

adaaअदा

وزن : 12

موضوعات: فقہ تصوف

اَدا کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • (کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل
  • (فقہ) عبادات کی مقرر وقت پر انجام دہی، وہ عبادت جو مقرر وقت پر انجام دی جائے
  • (تصوف) تجلیات اسمائی وصفاتی میں بے کیفی ذات کا انعکاس جس کو خود بینی اور خود نمائی کہتے ہیں اور منشا اس خود بینی وخود نمائی کا ’فَاَحْبَبْتُ اَنْ اُعْرَف‘ (بس چاہا میں نے یہ کہ پہچانا جاؤں) ہے

اسم، مذکر

  • (قرض وغیرہ کی) بے باقی، چکتا
  • (کسی مضمون یا خیال وغیرہ کا) بیان یا اظہار، بیان یا اظہار کا اسلوب

فارسی - اسم، مذکر

  • نقل وحرکت کا عام انداز، روش، ڈھنگ
  • دل لبھانے والی حرکت یا اشارہ، انداز معشوقانہ، ناز نخرہ، غمزہ (عموماً شاعرانہ نظم یا نثر میں مستعمل)
  • (کسی چیز کی) پسندیدہ وضع، خوبی یا طرحداری کا انداز، دلکش پیرایہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of adaa

Arabic - Noun, Feminine

  • ( of a task) completion, perfection
  • (Islamic Jurisprudence) the prayer or worship that must performed in appropriate time

Noun, Masculine

  • to clear off the debts, to pay off loan, payment, settlement
  • (of an essay or idea etc.) expression

Persian - Noun, Masculine

अदा के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (किसी कार्य का) पूरा करना, पूर्णता
  • (इस्लामी धर्मशास्त्र) निश्चित समय पर पूजा-अर्चना करना, वह प्रार्थना जो निश्चित समय पर की जाए
  • (सूफ़ीवाद) विशेषतापूर्ण दैवीय नामों की ज्योति में निःस्वार्थ अस्तित्व का प्रतिबिंब जिसको आत्मदर्शन एवं आत्म-प्रदर्शन कहते हैं और उस आत्मदर्शन एवं आत्म-प्रदर्शन का उद्देश्य " फ़'अह़बब्तु अन उअ्'रफ़ '' (बस मैंने यह चाहा कि पहचाना जाऊँ) है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( ऋण) देना, चुकाना, (ली हुई राशि) लौटाना, जैसे: यह कर्ज़ मैं अदा कर चुका हूँ
  • (किसी निबंध या विचार इत्यादि का) व्याख्यान अथवा अभिव्यक्ति, व्याख्यान अथवा अभिव्यक्ति की शैली

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढंग, अंदाज़, नाज़, अभिनय, निभाना
  • मोहित करने वाला हाव-भाव, मनोहर, अंग-भंगी या चेष्टा, अंगभंगी पद्धति, तर्ज़, प्रणाली (प्रायः काव्यात्मक पद्य एवं गद्य में प्रयुक्त )
  • (किसी चीज़ की) पसंदीदा डिज़ाइन, गुणोन्नत या बाँकेपन का ढंग, मन को आकर्षित करने वाली शैली

اَدا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone