تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَڑے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑے کے معانیدیکھیے
اَڑے کے اردو معانی
فعل
- سد راہ ہونا، روکنا، اٹکنا، رکنا، مزاحم ہونا، پھنسنا، دٹنا، جمنا، بھڑنا، جھگڑنا، الجھنا، گتھنا، ضد کرنا، ہٹ کرنا، مچلنا
- آڑ، ٹیک، ستون، اڑواڑ
شعر
باندھ رکھا تھا زمیں نے علویؔ
ہم مگر پھر بھی اڑے لگتے تھے
عالم میں آب و گل کا ٹھہراؤ کس طرح ہو
گر خاک ہے اڑے ہے ور آب ہے رواں ہے
شام سے ضد پر اڑے ہیں
خواب پلکوں پر کھڑے ہیں
English meaning of a.De
अड़े के हिंदी अर्थ
اَڑے کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَڑے)
اَڑے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔