تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھڑے کَھڑے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑے کَھڑے کے معانیدیکھیے
کَھڑے کَھڑے کے اردو معانی
فعل متعلق
- فوراً کے فوراً، جلد بلا تاخیر، اسی وقت، اسی حالت میں، فوراً، جلد، ذرا کی ذرا
- لمحے بھرکو، تھوڑی دیر کو
- دیر تک کھڑے رہ کر یا دیر تک انتظار کرکے
English meaning of kha.De-kha.De
Adverb
- on the spot, at the instant, quickly, promptly, expeditiously, soon
- for a short while, instantly, immediately
- on foot, standing all the while
खड़े-खड़े के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बिना देर किए, तुरंत, तत्काल, शीघ्र, अविलंब, तत्क्षण
- पल भर को, थोड़ी देर को
- देर तक खड़े रह कर या देर तक प्रतिक्षा करके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھڑے کَھڑے)
کَھڑے کَھڑے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔