تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْسوس" کے متعقلہ نتائج

اَفْسوس

غم، رنج، صدمہ

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

افسوس بیان کرنا، رنج و غم کا اظہار کرنا

اَفْسوس کا ہاتھ مَلْنا

افسوس کرنا ، ملول ہونا ، پچھتانا.

اَفْسوسی

رک : افسوس.

اَفْسوس ناک

افسوس سے بھرا ہوا، قابلِ افسوس، قابلِ تاسف، لائقِ افسوس

اَفْسوس آنا

(کوئی بات سن کے یا سوچ کے) رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دل کڑھنا.

اَفْسوس کھانا

رنجیدہ ہونا، ملول ہونا، دل کڑھانا

ہَزار اَفْسوس

نہایت ا فسوس ، بڑا ا فسوس ، ہزار حیف ۔

صَد اَفْسوس

بہت افسوس ہے، نہایت رنج کی بات ہے

جائے اَفْسوس

رنج کا موقع ، افسوس کرنے کا مقام

کَفِ اَفْسوس مَلْنا

ہاتھ ملتے رہ جانا، ہاتھ ملنا، افسوس کرنا، پچھتانا، موقع ہاتھ سے جاتا رہنا

دَسْتِ اَفْسوس مَلْنا

پچھَتانا ، افسوس کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسوس کے معانیدیکھیے

اَفْسوس

afsosअफ़सोस

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: قدیم

اَفْسوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غم، رنج، صدمہ
  • (ناکامی یا محرومی وغیرہ پر) تاسف، حسرت یا قلق، پچھتاوا

    مثال - اگر اس نعمت سے محروم رہوں تو بڑا افسوس ہے

  • (قدیم) دریغ، تکلف (عموماً 'بے' نافیہ کے ساتھ)

فعل متعلق، فجائیہ

  • (کسی صدمے یا رنج یا تحسر سے یکایک متاثر ہونے کی حالت میں) حیف، ہاے، دریغا وغیرہ
  • (ملامت کے موقع پر عموماً حسرت یا ہمدردی کے ساتھ) واے ہو، اس بات یا حالت پر نفرین ہے
  • ندامت اور شرمساری کے موقع پر

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of afsos

Noun, Masculine

Adverb, Interjection

  • O dear! woe is me!, ah me! what a pity!
  • Ah!, Alas!, Concern, Dejection
  • at the time of shame and repentance

अफ़सोस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शोक, रंज, दुःख, ग़म, सदमा
  • ( विफलता या निराशा आदि की अवस्था में) मन में होने वाला खेदयुक्त पश्चात्ताप, पश्चाताप, खेद

    उदाहरण - अगर इस नेमत से महरूम रहूँ तो बड़ा अफ़सोस है

  • (पुरातन) संकोच

क्रिया-विशेषण, विस्मयादिबोधक

  • ( किसी पीड़ा, दुख, वेदना आदि से अकस्मात प्रभावित होने की अवस्था में) हा, आह, हाय-हाय
  • (निंदा एवं भर्त्सना के अवसर पर प्रायः संवेदना के भाव में) हाए हो, इस बात या परिस्थिती पर कोसना है
  • लज्जा और पश्चाताप के अवसर पर

اَفْسوس کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْسوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْسوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words