تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَن٘ج" کے متعقلہ نتائج

رَن٘ج

حزن و ملال کی کیفیت، افسوس، صدمہ غم، اندوہ دلگیری (خوشی کی ضد)

رَن٘ج دہ

تکلیف دینے والا، رنج دینے والا

رَن٘ج ہونا

اَن بن ہونا ، خفگی ہونا

رَن٘ج اَن٘گِیز

دُکھ پہن٘چانے والا ، تکلیف دِہ

رَن٘ج رَہْنا

غم میں ہونا ، فِکر لگی رہنا

رَن٘ج سَہْنا

دکھ ، تکلیف ، مصیبت ، اذیت برداشت کرنا

رَن٘ج و تَعَب

دکھ اور تھکان، محنت اور تھکاوٹ، دکھ، مصیبت، تکلیف، آزمائش

رَن٘ج ہَلْکا ہو جانا

رنج میں تخفیف ہو جانا

رَن٘ج اَلَم

رک : رنج و محن

رَن٘ج و غَم

بہت زیادہ غم اور دکھ کا ہونا، دکھ اور تکلیف

رَن٘ج کار

رنجیدہ ، مغموم

رَن٘ج و مِحَن

دُکھ، مصیبت، تکلیف، آزمائش

رَن٘ج آنا

(کس ی کی طرف سے) دل میں کدورت یا غبار پیدا ہونا

رَن٘ج دینا

تکلیف یا صدمے میں مبتلا کرنا، ستانا، دُکھ پہنچانا، آزردہ کرنا

رَن٘ج لینا

صدمہ یا تکلیف برداشت کرنا ، دکھ بٹانا ، شریک غم ہونا

رَن٘ج پوٹا

(چڑیماری) پرند کی بدہضمی کی بیماری جس میں اس کا پوٹا پھول جاتا ہے اور دانہ ہضم نہیں ہوتا

رَن٘ج لانا

غم کرنا ، رنجیدہ ہونا ، کبیدہ خاطر ہونا

رَن٘ج جَمْنا

کَدورت پیدا ہونا ، نفرت پیدا ہونا

رَن٘ج آلام

رک : رنج و محن

رَن٘ج کَرْنا

افسوس کرنا، کُڑھنا، غم کرنا

رَن٘ج مِٹْنا

بے حس ہو جانا

رَن٘ج کھانا

ترس کھانا (کسی پہ) رحم کرنا (پر کے ساتھ)

رَن٘ج کَٹْنا

مصیبت کے دن ختم ہونا

رَن٘ج کھینا

(عو ؛ لکھنؤ) رنج برداشت کرنا

رَن٘ج و تاب

رک : رنج و تعب

رَن٘ج پالْنا

خواہ مخواہ تکلیف اُٹھانا

رَن٘ج دیکْھنا

تکلیف برداشت کرنا

رَن٘ج مِٹانا

خوف دور کرنا

رَن٘ج گُزَرنا

صدمہ ہونا دُکھ ہونا

رَن٘ج اُٹھانا

صدمہ برداشت کرنا، مصیبت میں مبتلا ہونا

رَن٘ج بُھولْنا

رنج بھول جانے کا موجب ہونا ، صدمہ و ملال کا دل سے محو ہو جانا

رَن٘ج اُتارنا

غم دور کرنا ، رنج و غم بھول جانا

رَن٘ج بُھلانا

رنج بھول جانے کا موجب ہونا ، صدمہ و ملال کا دل سے محو ہو جانا

رَن٘ج فَرْمانا

زحمت کرنا ، تشریف لانا

رَن٘ج اُوٹھانا

صدمہ برداشت کرنا ، مُصیبت میں مُبتلا ہونا

رَن٘ج اُوتارْنا

غم دور کرنا ، رنج و غم بھول جانا

رَن٘جِ سَفَر

راستہ کا دکھ، سفر کے دوران راستے میں ہونے ولی صعوبتیں اور تکلیف

رَن٘ج مول لینا

اپنے سر بِلاوجہ کی مصیبت یا اذّیت رکھنا

رَن٘ج بُھلا دِینا

رنج بھول جانے کا موجب ہونا ، صدمہ و ملال کا دل سے محو ہو جانا

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

شَکَر رَن٘ج

بدگمان، معمولی رنجش جو کبھی اتفاق سے دوستوں میں پیدا ہو جاتی ہے

دِلی رَن٘ج

گہرا صدمہ ، گہرا رنج .

زُود رَن٘ج

بہت جلد آزردہ یا ناراض ہو جانے والا، جلد خفا ہو جانے والا

شَرِیکِ رَن٘ج و راحَت

دُکھ سکھ کا ساتھی، ہر موقع پر ساتھ دینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘ج کے معانیدیکھیے

رَن٘ج

ranjरंज

وزن : 21

موضوعات: خوشی

رَن٘ج کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • حزن و ملال کی کیفیت، افسوس، صدمہ غم، اندوہ دلگیری (خوشی کی ضد)
  • دکھ، درد، مرض، بیماری
  • تکلیف، صعوبت، دشواری
  • فکر، اندیشہ، خوف
  • کسی کی طرف سے دل صاف نہ ہونے کی صورت حال، کدورت، غبار خاطر

سنسکرت - اسم، مذکر

  • جنگل، بن، بیابان، صحرا، جنگلی ہونا، رن

شعر

English meaning of ranj

Persian - Noun, Masculine

Sanskrit - Noun, Masculine

रंज के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कष्ट, तक्लीफ़, रंज, विपत्ति, मुसीबत आघात, सद्म, पीड़ा, दर्द, शोक़, ग़म मृत- शोक, मातम
  • दुख, दर्द, रोग, बीमारी
  • तकलीफ़, पीड़ा, कठिनता
  • चिंता, संदेह, डर
  • किसी की ओर से दिल साफ़ न होने की अवस्था, मैलापन, दिल का मैल

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَن٘ج)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَن٘ج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words