تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَغْیار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَغْیار کے معانیدیکھیے
اَغْیار کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- جس سے رشتہ یا سابقہ تعلق نہ ہو، غیرلوگ، بیگانے
- جو رقیب یا مد مقابل ہوں
- مخالفین، معائدین، دشمن
- حقیقت سے بیگانہ، باواقف، ناآشنا
- (تصوف) وہ لوگ جو محجوبان عن الحق اور وہم جزئیت اور غیریت میں گرفتار ہیں
شعر
عیش کے یار تو اغیار بھی بن جاتے ہیں
دوست وہ ہیں جو برے وقت میں کام آتے ہیں
ہم کو اغیار کا گلا کیا ہے
زخم کھائیں ہیں ہم نے یاروں سے
عاشقی کا ہو برا اس نے بگاڑے سارے کام
ہم تو اے.بی میں رہے اغیار بے.اے. ہو گئے
English meaning of aGyaar
अग़्यार के हिंदी अर्थ
اَغْیار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَغْیار)
اَغْیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔