تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیسا وَیسا" کے متعقلہ نتائج

وَیسا

اُسی طرح کا، اُس کے مانند، اُس جیسا، اُس قسم کا، (کنایتہ) بہت زیادہ

وَیسا ہی

اسی انداز یا حالت میں، اسی کے مانند، اسی طرح کا، بجنسہ

وَیسا کا وَیسا

۔۱۔ جوں کا توں جیسے کا تیسا۲۔ ہوبہو۔ بجنسہ۔

وَسا

وَیسا ہی ہے

ایسی ہی بات ہے ، اسی طرح کی بات ہے ۔

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

وَشا

عورت، بیوی، استری

وَیساکھی

بیساکھی، وہ ڈنڈا جسے بغل کے نیچے رکھ کر لنگڑے چلتے ہیں

وَیساکھ

ہندی شمسی تـقویم کا پہلا مہینہ، بیساکھ (جو اپریل اور مئی کے درمیان آتا ہے)، متھنی، ویشاکھ

وِساہ

بھروسا، اعتماد ، یقین.

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

واسا

واس، گھر، مکان

واسُو

نوجوان لڑکی، دوشیزہ

واسِع

وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط

وَیسی

ویسا کی تانیث، اُس جیسی، اُس کی مانند اُس انداز کی، اُس طرح کی، پہلے جیسی

وَیسے

اُس طرح ، اُسی طرح، اس لحاظ سے، یوں تو (ویسا کی مغیرہ حالت)

vase

گُل دان

visa

راہ نامَہ

وَسُو

(ہندو) ایک قسم کے خدا کا نام ، ایک نیم خدائی ہستی کا نام ؛ آٹھ عدد اگنی ؛ سورج ، روشنی کی کرن

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَثی

ہڈی کا جوڑ سے اتر جانا یا ہٹنا ۔

وِسی

رک : اِسی ۔

وِسے

اِسے ، اِس کو ۔

وِشَے

بابت ، واسطے ، لیے ، و جہ

وَشی

جسے قابو یا مطیع کیا جاسکے، قابو شدہ، ہلا ہوا، پالتو

وِشی

وش (رک) سے متعلق یا منسوب ، زہریلا

واشی

لترا، چغلی کھانے والا، چغل خور

وَیسے ہی

اسی طرح، اسی ڈھنگ پر

وَیسی ہی

اُسی جیسی ، اُسی طرح کی ، اُسی انداز کی ۔

وِشَئی

(لفظاً) عیاش ؛ بہت نفسانی خواہش رکھنے والا ، شہوت پرست ؛ (مجازاً) زانی ۔

وُسعَہ

(حیوانیات) جسم کے کسی حصے کا معمول سے زیادہ لمبا ہو جانا (Prolongation) ، تطاول ۔

وَصَع

ایک پرندہ جو چڑیا سے چھوٹا ہوتا ہے ، ممولا

وَسِیع

چوڑا، کشادہ، عریض، فراخ، گنجائش والا، بہت لمبا چوڑا

عَوِیصَہ

وَشِیعَہ

چادر کی شکن ؛ غبار کی دھاری نیز ہر پیچیدہ چیز

وانشی

بانسی، بانس کا

وِصال

(لفظاً) آپس میں مل جانا

وَیس ہی

رک : ویسا ہی

وَیسے کا وَیسا

جیسا تھا اُسی طرح، جوں کا توں، ہو بہو، بالکل ویسا

وَسائِد

تکیے، مساند، نشستیں

وَثائِق

۔(ع) مذکر۔وثیقہ کی جمع۔

وِسادَہ

(لفظاً) تکیہ، بالش، سرہانہ

وِثاقی

وفاداری کا عہد کرنے والا ؛ پکا ۔

وِسادَہ نَشِیں

۔صفت۔ مسند نشیں۔

وَسائِلی

وسائل سے متعلق یا منسوب، وسائل کا

وِسادَہ نَشِین

مسند نشین نیز تخت نشین، کرسی نشین، مراد: عہدے دار

وِصال حَق

(تصوف) ذات ِباری تعالیٰ میں محو ہو جانا ؛ قرب الٰہی

وَثائِق نَویسی

دستاویزات تحریر کرنے کا کام ، تمسک لکھنا ۔

وِساق

وسق (رک) کی جمع ۔

وثاق

قید، بندش، حبس رسّی، بندھن، پٹی، زنجیر نیز باندھنے کی چیز

وِصال خُدا

رک : وصالِ حق

وَسائِل

ذرائع، واسطے، وسیلے

وَصائِف

کنیزیں ، لونڈیاں

وَسائِط

وَسائِل مالِیَہ

مالی ذرائع ، معاشی وسائل ۔

وَثایِق

رک : وثائق جو زیادہ مستعمل ہے ۔

وَثاقت

صحت، راستی، استواری، مضبوطی، پختگی، ثابت قدمی

وِشادی

وشاد (رک) سے منسوب یا متعلق، نا امید

وَساوِسِ شَیطان

وسوسے جو شیطان دل میں پیدا کرتا ہے ۔

وَساوِسِ شَیطانی

رک : وساوس شیطان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیسا وَیسا کے معانیدیکھیے

اَیسا وَیسا

aisaa-vaisaaऐसा-वैसा

وزن : 2222

اَیسا وَیسا کے اردو معانی

صفت

  • ادنیٰ درجے کا، کم حیثیت، برا، نامعتبر (شخص، چیز، بات)
  • گالی کے طور پر بھی مستعمل

شعر

English meaning of aisaa-vaisaa

Adjective

ऐसा-वैसा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तुच्छ, कम दर्जे का, कम हैसियत, बुरा, अविश्वसनीय (व्यक्ति, वस्तु, बात )
  • गाली के रूप में भी प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیسا وَیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیسا وَیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone