تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکاس بانی" کے متعقلہ نتائج

اَکاس

آسمان، آکاش

اَکاش

رک: اَکاس.

اَکاس بیل

(نباتات) زرد رنگ کے بٹے ہوئے تاگے سے مشابہ ایک بیل جس میں جڑ اور پتے نہیں ہوتے اور جو بغیر جڑ کے کسی بھی درخت پر پیدا ہوتی اور اس پھیل کر لپٹتی چلی جاتی ہے، افتیمون (اس درخت کے پتے بالکل خشک ہو جاتے ہیں، دواؤں میں مستعمل)

اَکاس دِیا

معمول سے زیادہ یا مینار پر روشن ہونے والا چراغ جو عموماً خاص خاص تقاریب میں جگہ کی نشان دہی کے لیے جلایا جاتا ہے، روشن مینار

اَکاس دِیوَٹ

وہ بڑا چراغ جو جہازوں کی رہنمائی کے لیے روشن کیا جائے

اَکاس بانی

(ہند) سروش غیب کی آواز، الہام یا وحی

اَکاس میں چَڑھانا

عزت دینا، رتبہ بلند کرنا.

اَکاشی

رک: اَکاسی.

اَکاش بانی

اَکاس باندھیں ، پَتّال باندھیں ، گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

سارے زمانے کا انتظام کرتے پھریں مگر اپنے گھر کے بندوبست سے غافل

اَکاسِرَہ

فارس (ایران) کے مشہور بادشاہ خسور توشیروان اور خسرو پرویز کی اولاد، ساسانی خاندان کے شاہان فارس کا لقب

اَکاشی بِرْت

(کاشتکار) وہ آراضی مزروعہ جس میں آبپاشی کا کوئی ذریعہ نہ ہو اور پیداوار کا دارومدار صرف بارش پر ہو، خاکی، بارانی

اِقْعاس

بہتات، افراط

اِقْعاص

فوراً مار ڈالنا

اِکاسی واں

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

اِکاسی

اکاس (اسمان) سے منسوب: آسمان کا رہنے والا، عالم بالا کا باشندہ

اَقاصِی

جو لوگ کسی اعتبار سے بلند مرتبے کے مالک ہوں یا معاشرے میں اونچا مقام رکھتے ہوں، اعاظم، اکابر (عموماً 'ادانی'ساتھ)

اُکْسُوں

ایک قسم کا سیاہ ریشمی کپڑا جس کا لباس امرا پہنا کرتے تھے.

ایکَس

غیر متعین ایک ، کسی، کوئی.

aqueous

پانی دار

اَکْش

پانسا یا بانسے پر بنے ہوئے نشانات، فلکی عرض البلد

آکُس

پتھر تراشنے کا لوہے کا قلم

اِکْساں

یکساں ، ایک ساں.

اِکِّیس

بیس اور ایک، نو کم تیس، (ہندسوں میں) ۲۱

اَوقَص

اِیقُوس

(حیوانیات) گھوڑے کی قسم کے سم والے جانوروں کی عام جنس

اِیقاص

کوتاہ گردن بنانا

عَکَص

عاکِس

عکس ڈالنے والا ؛ (طبیعات) منعکس کرنے والا ، موڑ دینے والا (عموماً کوئی سطح یا جسم جو آواز یا روشنی کی لہروں کو موڑ دے).

عُکُوس

عکس (رک) کی جمع .

اُڑَس

کھٹمل

اَڑاس

تنگ جگہ، وہ مقام جہاں آدمی وغیرہ تنگی سے نکلے، جگہ کی کمی، جائے رہائش کی تنگی

آنکَس

دھمکانے والا، دبانے کی ترکیب، ڈرانے والا، ہاتھی کا ہانکنے والا

عقص

بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف، یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے، جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل، پھر سبب خفیف ہو تو اس کے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اول کو ساقط کرنا

عَقْص

بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل پھر سبب خفیف ہو تو اسکے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اوّل کو ساقط کرنا .

ایک ساں

مساوی، برابر، یکساں، کسی کے مساوی یا برابر یا یکساں

عَکّاس

عکس اتارنے والا، تصویر کھینچنے والا، کیمرا مین، فوٹو گرافر

طِبّی عَکَاس

(طب) مریض کا ایکسرے لینے والا شخص.

اَکْثَر

بارہا، بہت دفعہ، بسا اوقات

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

آکاس تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

آکاس دِیا

چاند ؛وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں .(ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اُس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)

آکاس دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطہ شمال

آکاس بِرْت

اکاشی برت.

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

aqueous humour

آنکھ کی رطُوبت مائیہ

اَقْصائے دو عالم

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

عَکْس پَذِیری

اُلٹا چلنے یا معکوس ہونے کی صلاحیت یا حالت .

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

اَقْصائے مَراتِبِ الظُّہُور

(تصوف) صورت بدن انسانی

اِقْشِعْرار

ڈر سے بدن کا سنسنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکاس بانی کے معانیدیکھیے

اَکاس بانی

akaas-baaniiअकास-बानी

وزن : 12122

اَکاس بانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہند) سروش غیب کی آواز، الہام یا وحی

अकास-बानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आकाशवाणी
  • अदृश्य आवाज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکاس بانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکاس بانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone