تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکیلا" کے متعقلہ نتائج

yak

سُرّا گائے

یَک

(" ایک" کا عام بول چال کا تلفظ)، ۲ سے پہلے کا عدد

یاک

تبت کے پہاڑی علاقوں میں پایا جانے والا بڑے اور گٹھے ہوئے جسم کا پالتو یا جنگلی بیل، اس کے بدن پر لمبے لمبے ریشمی بال اور کوہان بھی ہوتا ہے، رنگ عموماً سیاہ و سفید ہوتا ہے، بار برادری کے کام آتا ہے، خش گاؤ

یاں کُوں

یہاں ، اس طرف کو .

یا کے

اس کے

یا کو

اسے

یاق

یَک آد

ایک آدھ.

یا کا

اس کا

یَک زَا

(لفظاً) ایک وقت میں صرف ایک بچہ جننے والا ؛ (نباتیات) ایک ہی محور یا تنے پر مشتمل شاخداری (انگ : Uniparous) ۔

یَک جَدّ

ایک نسل کا ، ایک خاندان کا ۔

یَک مُدّ

ایک مُد (اجناس کا ایک پیمانہ) کے برابر ، دو مٹھیوں کے برابر.

یَک آدھ

یَک پا

یک جاں

یَک داں

کسی ایک علم فن وغیرہ کا جاننے والا نیز یک جہت ، ایک مسلک پر چلنے والا شخص.

یَکْ دار

ایک بڑی کشتی کا نام

یَک ذات

ایک ذات ، ایک ہی ذات کے ، ایک نسل یا جنس کے ، ایک قسم کا

یَک راہ

ایک راستہ ، ایک ہی راستہ

یَک ساز

ایک ساخت یا بناوٹ ؛ رنگ روپ میں یکساں ۔

یَک لَڑی

ایک لڑی کا، ایک لڑی پر مشتمل

یَک دَرا

جس میں ایک ہو ؛ ایک کمرے یا دروازے والا مکان ، کوٹھری وغیرہ.

یَک دھات

یک دھات کا ، ایک دھات کے بنے ہوئے ، ایک نوع یا ساخت کا ؛ ایک طور ، ایک طریقہ

یَک جُدی

رک : جدا ؛ علیحدہ ، الگ الگ ۔

یَک دِلی

ایک دل ہونے کی حالت، یگانگت، ہمدمی، اتحاد، اتفاق، یک جہتی، میل، اشخاص کے درمیان، موافقت، اتفاق رائے، ہم آہنگی، اخلاص، سچائی، باہمی اتفاق و اتحاد، ربط و ضبط، متفق ہونا

یَک ذَرَّہ

ایک ذرہ ؛ بے حیثیت ، بے وجود نیز ذرا سا ۔

یَک ذَرا

تھوڑا سا نیز قدرے ، ایک ذرا ، بالکل ۔

یَک رائے

ایک رائے پر قائم ، متفق ، ہم زبان

یَک صَدی

رک : یک صدی ذات ؛ ایک منصب ۔

یَک آواز

ہم آواز، ہم خیال، متحد و مربوط

یَک نَعل

یَک رُو

سچا دوست، مخلص، محب، صادق، ایک طرف پوری توجہ دینے والا، منہمک، یکسو

یَک دِھیر

برابر ، یکساں نیز متصل ۔

یا کُو

اس کا

یَک جان

دوست، گہرے دوست

یَک بار

ایک بار، ایک دفعہ، ایک مرتبہ

یَک باگ

وہ بھونری جو گھوڑے کی ایال کے نیچے ایک جانب واقع ہو جو منحوس خیال کی گئی ہے.

یَک ڈال

(لفظاً) ایک ڈال کے (پھل) ؛ (مجازاً) یکساں ، ایک سے ۔

یَک تار

۱. ( لفظاً ) ایک تار والا ؛ رک : یکتارا ، ایک تار کا ستار یا باجہ ، تنبورا جسے اکثر فقیر بجاتے اور اس کی آواز پر بھجن گاتے پھرتے ہیں.

یَک گام

ایک قدم ؛ (کنایۃً) ایک قدم کا ، بہت کم (فاصل).

یَک جِیب

ایک زبان نیز یک زبان ، ہم زبان.

یَک لائی

ایک عرض کی چادر نقاب یا چغہ ۔

یَک وَقتی

ایک وقت کا ہونا ، ایک خاص وقت یا مدت میں عمل پذیر یا واقع ہونا ۔

یَک وَرقی

ایک ورق والا ، ایک ہی صفحے پر مبنی یا مشتمل (عموماً پرچہ یا اخبار وغیرہ) ۔

یَک جَدّی

ایک نسل یا خاندان کا، ایک دادا کی اولاد

یَک راس

اسی طریقے سے ؛ ایک ہی سلسلے یا ترتیب سے /میں .

یَک سات

ایک ساتھ ، باہم ، آپس میں ، ایک دوسرے سے ۔

یَک سار

رک : یکساں ، برابر

یَک ثار

ایک سیر ، سولہ چھٹانک ، اسّی تولہ.

یَک بُعْدی

جو لمبائی ، چوڑائی ، موٹائی یا گہرائی میں یکساں ہو ، ایک ہی حجم ناپ یا ساخت کا (مکان وغیرہ).

یَکساں

ایک جیسا، ایک سا، برابر

یَک فَنی

(کنایۃ) فن کا کامل، فن کا پکا، کس فن علم پیشے وغیرہ میں خصوصیت یا مہارت رکھنے والا

یَک فَنا

ایک ہی فن میں ماہر، کسی فن میں مکمل مہارت رکھنے والا، کسی علم یا پیشے وغیرہ میں خصوصی مہارت رکھنے والا شخص

یَک کیشی

ایک مسلک یا مذہب کا ہونے کی حالت ، ہم مذہب ہونا.

یَک رُوئی

انہماک ، یکسوئی ، خصوصی توجہ ، باہم التفات ۔

یَک دانا

بے مثل و بے نظیر

یَک دو

ایک دو، ایک یا دو، چند، تھوڑا سا

یَک زَماں

ایک زمانہ ، ایک عالم ، پوری دنیا ۔

یک دل

ہمدم، ہمراز، ہمزبان، متفق

یَک نَوعی

ایک نوع کا، ایک ہی قسم کا، ایک ہی جنس یا نوع کا، ہم جنس

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکیلا کے معانیدیکھیے

اَکیلا

akelaaअकेला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

اَکیلا کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • تنہا، جس کے ساتھ دوسرا نہ ہو، واحد، ایک
  • بلا شرکت غیر، صرف، فقط، محض
  • تنہائی، خلوت
  • یکتا، لاثانی، فرد، بے مثل، لاجواب
  • وہ مقام جہاں کوئی دوسرا نہ ہو، سنسان اور خالی مکان یا جگہ

شعر

English meaning of akelaa

अकेला के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • जिसे किसी का सहयोग या सहायता न प्राप्त होती हो, जिसके साथ और कोई न हो, बिना साथी, श्रेष्ठ, एकाकी, तन्हा, केवल एक, एकमात्र, अविवाहित
  • वह स्थान जहाँ कोई और न हो, एक उजाड़ और खाली घर या स्थान

اَکیلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone