تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَمانَت" کے متعقلہ نتائج

ضَمانَت

ضامنی ذمہ داری، کفالت، گارنٹی

ضَمانَت کَرْنا

ضامنی دینا، ضامن ہونا، ذمّہ داری لینا

ضَمانَت دینا

ضامن ہونا، کسی کی ذمہ داری قبول کرنا، پکَی یقین دہانی کرانا

ضَمانَت لینا

ضمانت قبول کرنا، ضامنی طلب کرنا

ضَمانَت دار

ضمانت دینے والا، ضامن، کفیل

ضَمانَت نامَہ

تحریری ضمانت، کفالت نامہ

ضَمانَت پَر ہونا

کسی کی ذمّہ داری پر رہا ہونا، قید سے آزاد ہونا

ضَمانَت کے قابِل

bailable

ضَمانَت داخِل ہونا

تحریری ضمانت داخل ہونا، ضامن ہونا

ضَمانَت ضَبْط ہونا

ضامن سے شرطِ ضمانت پوری نہ ہونے کی صورت میں نقد روپیہ وصول کرنا

ضَمانَت قَبْل اَز گِرِفْتاری

(قانون) کسی شخص کی گرفتاری سے پہلے اس کی ضمانت ۔

ضَمانَت پَر رِہا ہونا

کسی کی ضامنی پر گرفتاری یا قید سے آزاد ہونا

ضَمانَت پَر رِہا کَرْنا

کسی کی ضامنی پر گرفتاری یا قید سے رہا کرنا، ضمانت پر رہائی

ضَمانَت ضَبْط کَرنا

ضامن کا شرط پوری نہ ہونے پر نقد روپیہ بھر دینا

ضَمانَت گِیر

ضامن ، ضمانت کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَمانَت کے معانیدیکھیے

ضَمانَت

zamaanat•ज़मानत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: قانونی

اشتقاق: ضَمَنَ

  • Roman
  • Urdu

ضَمانَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ضامنی ذمہ داری، کفالت، گارنٹی
  • (قانون) وہ معاہدہ جس کو کوئی شخص کسی دوسرے شخص سے اس شرط پر کرے کہ شخص ثالث اگر اپنے عہد کے ایفاء یا ادائے ذمّہ داری میں قاصر رہے گا تو وہ (معاہدہ کرنے والا) اس عہد یا ذمّہ داری کا ایفا کرے گا
  • ملزم کی رہائی کے لیے ضامنی، رہائی

    مثال • رام کے خلاف کوئی ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے عدالت سے اسے ضمانت مل گئی

شعر

Urdu meaning of zamaanat

  • Roman
  • Urdu

  • zaamnii zimmedaarii, kafaalat, gaaranTii
  • (qaanuun) vo mu.aahidaa jis ko ko.ii shaKhs kisii duusre shaKhs se is shart par kare ki shaKhs saalas agar apne ahd ke afa-e-ya adaa.e zimmaadaarii me.n qaasir rahegaa to vo (mu.aahidaa karne vaala) is ahd ya zimmaadaarii ka i.ifaa karegaa
  • mulzim kii rihaa.ii ke li.e zaamnii

English meaning of zamaanat

Noun, Feminine

  • guarantee, security
  • ( Law) pledge, surety
  • bail

    Example • Raam ke khilaf koi suboot na hone ki wajah se adaalat se use zamaanat mil gayi

ज़मानत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह रक़म जो किसी की ज़िम्मेदारी लेते समय अधिकारी के पास जमा की जाती है, किसी व्यक्ति या कार्य की विश्वसनीयता, प्रतिभूति, गारंटी, ज़िम्मादारी सिक्योरिटी
  • (क़ानून) वह ज़िम्मेदारी जो इस रूप में ली जाती है कि यदि कोई व्यक्ति विशेष समय पर कोई काम नहीं करेगा तो उसका दण्ड या हरजाना हम देंगे, जैसे: अदालत ने एक हजार की जमानत पर इसे छोड़ने को कहा है
  • अपराधी की रिहाई के लिए ज़मानत लेने वाला, रिहाई

    उदाहरण • राम के ख़िलाफ़ कोई सुबूत न होने की वजह से अदालत से उसे ज़मानत मिल गई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَمانَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَمانَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone