تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَما" کے متعقلہ نتائج

ہَما

ہمارا، تراکیب میں مستعمل، ہم، تراکیب میں مستعمل

ہَمارو

ہمارا (رک) کی قدیم صورت ، گیتوں میں مستعمل.

ہَماری

۱۔ اپنی ، ذاتی ، نج کی ، ہم سب کی ۔

ہَمارِیا

(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں راگ وغیرہ دھیمی لے میں گاتے ہیں ۔

ہَماں

روح ، بھوت ؛ خیال ، رائے.

ہَمارے ہاں

ہَمارا ہاں

(ہمارے یہاں (رک) کی تخفیف اور فصیح صورت) ہمارے گھر میں ۔

عَما

بلند اور رقیق بادل نیز (کنایتہً) گمراہی ، اندھاپن .

عَمیٰ

اندھا پن، کوری، نابینائی، گمراہی

ہَما تَم

برابری، ہمسری

ہَمار

ہماری کی تخفیف (عموماً گیتوں میں مستعمل)

ہَماشا

۔ادنیٰ اور اعلیٰ۔ سب ۔عوام۔؎

ہَماز

ہَما تَمی

برابری ، ہمسری ؛ مقابلہ ، چشمک ۔

ہَماوَتی

ایک قسم کا سوم پودا

ہَماہَمی

بڑا بول بولنے کی حالت

ہَماہَم

طمطراق ؛ دبدبہ ؛ انانیت ۔

ہَما شُما

عام، عوام، ہر ایک، ہر کوئی، عام لوگ، ہم تم، ہم دونوں، ادنیٰ اعلیٰ، چھوٹے بڑے، ایرے غیرے

ہَماراچ

(دکن) ہمارا ہی ۔

ہَماروئی

ہمارا بھی.

ہَمائِم

کوششیں، ہمتیں

ہَمارا میں

ہم میں.

ہَماہَمِیں

رک : ہماہمی ۔

ہَما تَمی کَرنا

جھگڑا کرنا، تو تو میں میں کرنا

ہَماں دَم

اسی وقت ، فوراً ، یکایک ، جوں ہی کہ.

ہَمارا لیے

ہماری خاطر ؛ ہمارے واسطے ۔

ہَماں گاہ

ر ک : ہماں دم .

ہَمارے یَہاں

ہَماری بولی

رک : ہماری زبان ۔

ہَماہِمی پاس

ہماری حوالگی میں ، ہماری دسترس میں ۔

ہَمارا ہُنَر

ایک ہی شعبے یا فن سے تعلق رکھنے والے ، ہم کار ؛ ہم پیشہ ۔

ہَمارا ہیئَت

(طبیعیات) دو مرتعش ذرات جو کسی لمحے اپنے معمول سے گزر رہے ہوں اور ان کی سمت بھی ایک جیسی ہو نیز جو مقدار میں یکساں یعنی صفر ہوں (انگ : In phase) ۔

ہَمارا کیا ہے

۔ ہمارا کیا بگڑتا ہے۔ ہمارا کچھ نقصان نہیں۔

ہَماہِمی ہاں

(ہمارے یہاں (رک) کی تخفیف اور فصیح صورت) ہمارے گھر میں ، ہمارے علاقے یا ماحول میں۔

ہَمام دَسْتَہ

(عو) ہاون دستہ، جس میں دوائیں اور مصالحے کوٹتے ہیں

ہَماہِمی میں

ہم میں۔

ہَمارا یہاں

ہمارے علاقے یا ملک میں ؛ ہمارے معاشرے میں ؛ ہمارے ماحول میں ۔

ہَماہَمی ہونا

دبدبہ ہونا ، وقار ہونا۔

ہَماہَمی کَرنا

خود غرض ہونا، خود پسند ہونا، زبردستی کرنا، سرزوری کرنا

ہَماہِمی لِیے

ہماری خاطر ؛ ہمارے واسطے ۔

ہَمانا ہَمانا

اصل میں ہم آں تھا ، گویا ، شاید ، ہمچناں ، ہمچنیں.

ہَماں ہَمانا

۔(ف۔ اصل میں ہم آں تھا۔ بفتح اول صحیح وبضم اول غلط گویا۔ شاید ہمچناں۔ ہمچنیں۔

ہَمارا واسطے

رک : ہمارے لیے ۔

ہَماری تُمھاری

میری اور آپ کی ، ہم سب کی ۔

ہَمارا وَلَدَہ

ایک ہی ماں باپ کے، سگے بھائی یا بہن، ایک ہی باپ کی اولاد نیز جڑواں، توام

ہَماہِمی یَہاں

ہمارے علاقے یا ملک میں ؛ ہمارے معاشرے میں ؛ ہمارے ماحول میں ۔

ہَماں شُماں

رک : ہما شما جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ہَمارا تُمھارا

آپس کا ؛ اپنا ؛ ذاتی ۔

ہَماں ہَمی کَرنا

عہد و پیمان کرنا ، حریف ، مقابل ، دشمن.

ہَماری بِندَگی

ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔

ہَماری بَلا جانے

ہم کو کیا غرض ، ہم کو کیا معلوم ۔

ہَمارا وَقْت پَر

جب ہمیں ضرورت ہو ؛ ہماری باری آنے پر ؛ ہمارے موقعے پر ۔

ہَمارا ہوتے ساتھی

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

ہَمارا ہوتے ساتھے

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

ہَماری بِساط کیا ہے

ہم تو معمولی سی چیز ہیں (خود کو عاجز ظاہر کرنے کے موقعے پر مستعمل) ۔

ہَمارا حَلوا کھاؤ

(عو)کسی کو قسم کھلانے کے لیے یہ فقرہ کہتی ہیں ، یعنی اگر ہمارا کہانہ مانے تو ہمیں مرا ہوا دیکھے ۔

ہَماری بِھتّی کھاؤ

قسم دلانے کو کہتے ہیں ہماری میت کا کھانا ہمارا مردہ دیکھے ۔

ہَمارا بھی خُدا ہے

خدا ہماری مدد کرے گا ؛ صبر ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ۔

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

ملاقات کے وقت ایک دوسرے سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل ہے.

ہَما بازی ہَما بازی ، پِیروں سے بھی دَغا بازی

اور لوگوں سے تو چالاکی کرتے ہو کیا اُستادوں سے بھی دغا بازی کرو گے اُستاد کے سامنے شاگرد کی چالاکی نہیں چلتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَما کے معانیدیکھیے

ہَما

hamaaहमा

اصل: عربی

وزن : 12

ہَما کے اردو معانی

 

  • وہ کلمہ جو بات کرنے والا اپنے اور اپنے ساتھیوں کے لئے بطور ضمیر استعمال کرے، نحن، ما
  • ہمارا، تراکیب میں مستعمل، ہم، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of hamaa

 

  • all, the whole, everyone

ہَما کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَما)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words