تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم کے معانیدیکھیے
ہَم کے اردو معانی
ضمیر، سابقہ
- جمع متکلم کا صیغہ یعنی میں اور میرے ساتھ اور لوگ نیز متکلم اور مخاطب ملا کر
- ضمیر متکلم مع الغیر یعنی میں اور میرے ساتھ اور لوگ
- ساتھی ، شریک ، ساجھی نیز آپس میں ، باہم دگر ۔
- میں ، آپ خود ، میں کی جگہ مستعمل (عموماً بطور تعظیم ادنیٰ کے مقابل) ۔
ضمیر، فعل متعلق
- نیز ، بھی ، ماسوا ، اور اس کے علاوہ ۔
شعر
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
English meaning of ham
Pronoun, Prefix
- we, of the same, together, equal, like
- ھم
हम के हिंदी अर्थ
सर्वनाम, उपसर्ग
- 'मैं' का बहुवचन रूप।
- मैं और मेरे साथी, मैं के स्थान पर लखनऊ वाले ख़ुद को हम कहते हैं
- साथवाला, जैसे--'हमउम्र’, बराबर वाला, जैसे--‘हमक़ीमत' आदि, (अव्य.) भी, अपि, नीज़ ।
सर्वनाम, क्रिया-विशेषण
- उत्तम पुरुष बहुवचन का सूचक सर्वनाम
ہَم سے متعلق کہاوتیں
ہَم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم)
ہَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔