تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْدیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدیش کے معانیدیکھیے
اَنْدیش کے اردو معانی
اسم، صفت، لاحقہ
- اندیشہ، فکر
- سوچ کر، غور وفکر کرکے
- خیال، نقطۂ نظر، دل کا حال
- سوچ کر، غور و فکر کرکے
شعر
دور ہو اے دل مآل اندیش
کھو دیا عمر کا مزا تو نے
کہیں اولوں کی برساتیں کہیں موتی کی سوغاتیں
نہایت مصلحت اندیش ہیں اب بدلیاں اس کی
English meaning of andesh
Noun, Adjective, Suffix
- apprehension, anxiety, troubling thought
- doubt, fear, suspicion, thinking, considering, meditating, reflecting, contriving
अंदेश के हिंदी अर्थ
اَنْدیش کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْدیش)
اَنْدیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔