تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"any" کے متعقلہ نتائج

any

کِسی

anybody

کوئی بھی

anyone

کوئی ایک

anyway

بہ ہر طور

اَنْیارا

انیالا : نکیلا، دھاردار

اَنْیالا

اَنی والا، نکیلا

اَنْیَتھا

الٹا ، برخلاف

اَنْیاب

سامنے کے چار دانت، اوپر چار نیچے کے، کچلی

anywise

کِسی بھی طَرَح

اَنْیا ٹانْک

ٹھیک تول، جس میں ذرا کمی بیشی نہ ہو

anywhere

کَہِیْں

anyhow

کسی طرح بھی، جوں توں، لشتم پشتم:

اَنْیا خَنْیا

امکی ڈھمکی، بے حیثیت یا ناقابل اعتبار عورت (عورتیں)

اَنْیاں خَنْیاں

امکی ڈھمکی ، بے حیثیت یا ناقابل اعتبار عورت (عورتیں) ۔

anything

کُچھ

(any)number of

بڑی مقدار میں

اَنِّیائے

نا انصافی، ظلم، ستم، جور و جبر

اَنّیائی

ظالم، ستمکار، جابر

اَنْیاں

امکی ڈھمکی، بے حیثیت یا ناقابل اعتبار عورت (خنیاں کے ساتھ مستعمل)

annoy

ناراض کَرنا

آنئِتی پانئِتی

(لفظاً) سرھانے اور پان٘و کے نیچے کی جگہ، (مراداً) پلنگ یا مسہری کے کسی بھی حصے میں، چارپائی وغیرہ کے کسی بھی طرف

آنِیا

رک : آننا جس کا یہ فعل ماضی ہے .

آنیہ

at any rate

کم از کم

in any case

کِسی بھی صُورَت ميں

اَنائی

آنا سے منسوب : وہ شخص، جس کے تمام افعال ذاتی مسرت حاصل کرنے کی طرف منعطف ہوں، اخوانی کی ضد

اَنْیاں بَتانا

سامنے کی سیدھی چوٹ لگانا ، روبرو آکر براہ راست ضرب لگانا ۔

عِنایَت

مہربانی، شفقت، لطف، کرم، احسان

اَنُویائی

پیچھے جانے والا، نقل یا تقلید کرنے والا، پیروکار

اَنائِیَت

اپنی زیادہ سے زیادہ مسرت کا مقصد حاصل کر نے کا نظریہ، ہر فعل کی غرض و غایت اپنی ذات کو قرار دینے کا مسلک

unyoked

جوئے سے الگ کرنا

عَینِیَّہ

وہ شے یا وجود جو اپنی ذات سے قائم ہو خواہ وہ مفرد (جوہر) ہو یا مرکب (جسم)

unyielding

بے فَیْض

annoyed

آزُرْدَہ

onyx marble

کلسی مرمر یا دیسی سنگ مرمر جو آرائشی اشیا بنانے کے لیے استعمال ہوتاہے۔.

one eyed

کانا

annoyance

چھیڑ

عِنایَہ

عِنایَت دَھرنا

مہربانی رکھنا ، توجّہ رکھنا ۔

onyx

عقیق کی قسم کا ایک کم قیمتی پتھر جس کی مختلف تہیں رنگ برنگی نظر آتی ہیں؛ سنگ سلیمان۔.

onymous

نام والا

unyoke

جُوا اتار دینا (کسی ذمے داری ، بوجھ وغیرہ سے ) رہائی دینا ، آزاد کرنا ۔.

euonymus

جنس سیکی یا افونموس Euonymus کا کوئی درخت جیسے سُوا پیڑ۔.

عِنایَت فَرما

مہربانی کرنے والا ، دوست ، مہربان ، شفیق ۔

آئِینِیَت

آئین کی پابندی، ضابطے اور قانون کی پیروی، قانون کا احترام

onychophoran

حیوانیات: ناخن بردار طبقے کا نرم جسم والا مفصل پایہ، جسم لمبا، پیر چھوٹے اور موٹے جسے بعض اوقات کنڈل کیڑے اور مفصل پایاں کے درمیان بھی خیال کیا جاتا ہے۔.

عِنایات

عنایتیں، مہربانیاں

عِنایَتِ اِیزِدی

اللہ کا کرم، اللہ کی مہربانی

annoying

آزار دہ

اُنِیاسی

ایک کم اسی ، ستر اور نو ، (ہندسوں میں ) ۷۹ ۔

عینیت

بالکل ایک ذات ہونے کی حالت، ایک جاننا، ایک سمجھنا

عِنایَت کی نَظَر کَرنا

مہربانی کرنا، نگاہ لطف کرنا

عِنایَت کی نَظَر ہونا

نگاہ لطف ہونا، نظر التفات ہونا

عِنایَت ہو

پھر مرحمت ہو ، عطا ہو ، مکرر ارشاد ، دوبارہ پڑھیے ، عموماً شعرا سے کہتے ہیں کہ مطلع پھر عنایت ہو یعنی پھر پڑھیے

عَینِ یَقِین

علم الیقین کے بعد کا درجہ، وہ یقین جو آنکھ سے دیکھ کر حاصل ہو، حقیقت، عین الیقین

عِنایَت ہونا

عطا ہونا ، دیا جانا ۔

عِنایَت رَہنا

مہربانی یا شفقت لگاتار کسی پر ہونا

عِنایات ہونا

عطا کیا جانا ، دیا جانا ۔

عِنایَت فَراواں

بے حد مہربانی

عِنایَت رَکھنا

مہربانی یا توجہ کرنا

any کے لیے اردو الفاظ

any

ˈen.i

any کے اردو معانی

صفت

  • کوئی
  • ایک
  • کوئی ایک
  • کوئی بھی
  • مقداراً کچھ (وہ کم ہو یا زیادہ، چند ہو یا بہت)
  • اقراری جملوں میں عموماً اس کا وہی مفہوم ہوتا ہے جو every یا all کا ہوتا ہے
  • کچھ
  • جو بھی
  • کسی قسم کا
  • کوئی سا
  • ہر ایک

ضمیر

  • کوئی شخص یا اشخاص
  • کوئی سا فرد
  • کوئی سی مثال یا تعداد
  • ممکنہ مقدار یا حصہ
  • انگلستان کی عوامی بولی میں اس کا مفہوم
  • دو میں سے کوئی ایک بھی
  • جو بھی
  • جو کوئی

فعل متعلق

  • کسی بھی حد یا درجے میں
  • کسی بھی حد تک
  • تھوڑا سا
  • بالکل
  • کچھ بھی

any के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • कोई
  • एक
  • कोई एक
  • कोई भी
  • मिक़्दारन कुछ (वो कम हो या ज़्यादा, चंद हो या बहुत)
  • इक़रारी जुमलों में 'उमूमन इस का वही मफ़हूम होता है जो every या all का होता है
  • कुछ
  • जो भी
  • किसी क़िस्म का
  • कोई सा
  • हर एक

सर्वनाम

  • कोई शख़्स या अश्ख़ास
  • कोई सा फ़र्द
  • कोई सी मिसाल या ता'दाद
  • मुम्किना मिक़्दार या हिस्सा
  • इंग्लिस्तान की 'अवामी बोली में उस का मफ़हूम
  • दो में से कोई एक भी
  • जो भी
  • जो कोई

क्रिया-विशेषण

  • किसी भी हद या दर्जे में
  • किसी भी हद तक
  • थोड़ा सा
  • बिल्कुल
  • कुछ भी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (any)

نام

ای-میل

تبصرہ

any

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone