تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنا اپنا کمانا اپنا اپنا کھانا" کے متعقلہ نتائج

اَپنا

(جمع غائب کے لیے) خود کے، ان کا

اپنا اپنا کمانا اپنا اپنا کھانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

اَپنا کھانا اَپنا پَہَننا

اپنی قوت بازو سے پیدا کر کے گزر بسر کرنا

اپنا کَمانا اَپنا کھانا

قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

اَپْنا اَپْنا لَہْنا

سب کی قسمت ایک جیسی نہیں، ہر ایک کا مقدر جدا ہے، ہر ایک کا مقدر اس کے ساتھ ہے

اپنا گھر اپنا باہر

اپنی چیز اپنی ہی ہوتی ہے جو چاہو سو کرو یعنی گھر کی چیز بھی ہماری اور باہر کی بھی

اَپنا سا

اپنی طرح کا، اپنی مثل

اَپْنا اَپْنا

(ہر شخص کا) جدا جدا، الگ الگ، انفرادی، شخصی، ذاتی

اپنا اپنا ہے پرایا پرایا ہے

عزیز سے لاکھ بگڑ جائے پھر بھی عزیز ہے

اَپنا ہیڑا آپی کھانا

ناگوار بات پر صبر کرنا، تاو کھانا اور کچھ نہ کہہ سکنا، غم سہنا

اَپْنا بیگانَہ

ہرشخص، سب، سبھی

اَپْنا بِگانَہ

رک : "اپنا بیگانہ"

اُپْنا

(نیند) اچٹ جانا

گرَہ اپنا پَھل کر ہی جاتا ہے

منحوس ستاروں کا اجتماع اپنا اثر دکھا کر ہی رہتا ہے

اَپْنا اَپْنا بَھرو اَپْنا اَپْنا پِیو

(دعائیہ) کماؤ اور کھاؤ، دوسرے کی دولت پر نظر مت ڈالو

اَپْنا اَپْنا گھولو اَپْنا اَپْنا پِیو

(دعائیہ) کماؤ اور کھاؤ، دوسرے کی دولت پر نظر مت ڈالو

اَپْنا اَپْنا کَرنا اَپْنا اَپْنا بَھرنا

انسان کو اپنے کئے کی جزا یا سزا ملتی ہے، دوسرے کے اعمال و افعال کا وہ ذمہ دار نہیں ہوتا

اپنا مُنْہ سا مُنْہ لے رَہنا

خفیف اور نادم ہونا

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

اَپنا کَہا کَرنا

من مانی کرنا، ضد کرنا، بات پر اڑ جانا

اَپنا ٹِھکانَہ کَرنا

اپنی گزر بسر رہنے سہنے کی تدبیر کرنا، اپنے لیے جگہ تلاش کرنا

اَپْنا لَہُو پِیْنا

ناگوار بات پر صبر کرنا، تاو کھانا اور کچھ نہ کہہ سکنا، غم سہنا

اَپنا ہَگا اُٹھانا

(عوام) اپنے کیے کو بھگتنا

اَپْنا سَلام ہے

ہم متفق نہیں، ہم بے تعلق ہیں، معاف رکھو، ہم بھر پائے

اَپنا راستَہ لو

دخل اندازی نہ کرو، دخل درمعقولات نہ دو

اَپْنا راستہ لینا

چلا جانا

اَپنا جَوہَر دِکھانا

اَپنا سِکَّہ بِٹھانا

آپ دھاپ اَپْنا ہی مُنھ اپَنْا ہی ہاتھ

اپنے ہی فائدے پر نظر ہے دوسرے کے نقصان یا فائدہ کا خیال تک نہیں، ہر ایک کو اپنی اپنی فکر ہے

اَپنا مُنہ لِیے

شرمسار ہوکے، نادم ہوکے

اَپنا مُنْہ بَنْواؤ

(طنزاً) تم اس قابل کہاں، اس لائق تو ہو لو

اَپنا مُنْہ دیکھے

رک : اپنا منہ بنواو

اَپنا مُنْہ دیکھو

رک : اپنا منہ بنواو

ہونٹ سی اَپنا

۔ہونٹ سینہ(کنایۃً)خاموش ہوجانا۔؎

اپنا کِیا پانا

اپنے کرتوتوں کی سزا بھگتنا

اپنا مَطْلَب نِکالنا

کسی نہ کسی طرح کام بنانا، ذاتی مدعا حاصل کرنا

اَپنا مُنْہ بَنوائے

(طنزاً) تم اس قابل کہاں، اس لائق تو ہو لو

کام اپنا ہی کام ہے

جو کام خود کیا جائے وہی اچھا ہوتا ہے

اَپنا ہی رونا رونا

اَپنا ہی پیٹ پالنا

اَپنا لَہُو اَپے گَھٹنا

ناگوار بات پر صبر کرنا، تاو کھانا اور کچھ نہ کہہ سکنا، غم سہنا

اَپنا ہاتھ جَگَن ناتھ

خود مختاری بڑی بات ہے، اختیار دوسرے کی بجائے اپنے پاس ہونا اچھا ہے

اَپْنا پَن

اپنا ہونے کی حالت یا کیفیت، اپنائیت، یگانگت، عزیزداری، قرابت، واحد معاملہ، کنبہ

اپنا ہی مطلب سوجھتا ہے

خود غرضی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں کہ ہر شخص کو اپنے فائدے کا خیال رہتا ہے

اَپنا جَواب آپ ہے

بے مثل ہے

اَپنا مُپ دیکھتا ہے

(چراغ کے لیے) بجھنے کو ہے، بجھا سا ہے.

اَپْنا بَچَّہ چھوڑنا

اپنا بیل کلہاڑی ناتھیں

اپنی چیز کو جس طرح استعمال میں لائیں دوسرے کو اس پر کیا اعتراض ہو سکتا ہے

اَپْنا بھات پَرائے ہاتھ

اپنا مال دوسرے کے حوالے کرنا یا اپنی دولت دوسرے کے لیے چھوڑ جانے کے موقع پر مستعمل

اَپْنا بھی خُدا ہے

کوئی ساتھ دے یا نہ دے مضائقہ نہیں، خدا ہمارا مالک و مددگار ہے (سب کی طرف سے مایوس ہونے کے موقع مستعمل)

پَہلے اَپنا ، پِھر پِرایا

اَپنا دِل

اپنی طبیعت، اپنی خواہش

اَپنا مُنْہ لے کے

شرمسار ہوکے، نادم ہوکے

اَپنا نام نَہ رَکھیں

(کسی شرط یا دعوے پر اصرار کے لیے)ایسا ضرور ہوگا، ایسا ہونا یقینی ہے

اَپنا مُنہ اُجالا کَرنا

سرخروئی حاصل کرنا

اَپنا مُنْہ لے کَر

شرمسار ہوکے، نادم ہوکے

اَپنا نام نَہ رَکُھوں

(کسی شرط یا دعوے پر اصرار کے لیے)ایسا ضرور ہوگا، ایسا ہونا یقینی ہے

اَپْنا کَرنا

کسی کو دوست یا ہمدرد بنا لینا

اَپنا مُنہ تُڑواو

(طنزاً) تم اس قابل کہاں، اس لائق تو ہو لو

اَپنا ہاتھ کَٹْوا دُوں

(کسی شرط یا دعوے پر اصرار کے لیے)ایسا ضرور ہوگا، ایسا ہونا یقینی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنا اپنا کمانا اپنا اپنا کھانا کے معانیدیکھیے

اپنا اپنا کمانا اپنا اپنا کھانا

apnaa-apnaa kamaanaa apnaa-apnaa khaanaaअपना-अपना कमाना अपना-अपना खाना

نیز - اپنا اپنا کھانا، اپنا اپنا کمانا

محاورہ

اپنا اپنا کمانا اپنا اپنا کھانا کے اردو معانی

  • قوت بازو پیدا کر کے کھانا، کوئی کسی پر بوجھ نہیں، ایک دوسرے پر منحصر نہ ہونا، اپنا الگ کاروبار کرنا

अपना-अपना कमाना अपना-अपना खाना के हिंदी अर्थ

  • परिश्रम कर के खाना, कोई किसी पर बोझ नहीं, एक दूसरे पर आश्रित न रहना, अपना अलग धंधा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنا اپنا کمانا اپنا اپنا کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنا اپنا کمانا اپنا اپنا کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words