تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقِیقَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقِیقَہ کے معانیدیکھیے
عَقِیقَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ بال جو بچّے کے سر پر ماں کے پیٹ میں پیدا ہوجاتے ہیں ؛ مسلمانوں میں ایک رسم جو بچّے کی پیدائش کے ساتویں دن منائی جاتی ہے جس میں بچّے کے سر کے بال منڈوا کر ان کی ہم وزن چاندی خیرات کی جاتی ہے ، بچّے کانام رکھاجاتا ہے اور لڑکا ہو تو دو بکرے اور لڑ کی ہوتو ایک بکرا ذبح کر کے گوشت کا ایک حصّہ غریبوں کو خیرات کرتے ہیں اور باقی گھروالوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کرتےہیں یا پکا کر ضیافت کرتے ہیں ، مونڈن .
- اف : کرنا ، ہونا .
'अक़ीक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुस्लिम समाज की एक रस्म जिसके तहत बच्चे की पैदाइश के सातवें दिन उसके सिर के बाल मुंडवाकर नामकरण किया जाता है। लड़का हो तो दो बकरे और लड़की हो तो एक बकरे की कुर्बानी दी जाती है। माँस का एक हिस्सा ग़रीबों को ख़ैरात में दिया जाता है और बाक़ी घरवालों और रिश्तेदारों में बांटा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقِیقَہ)
عَقِیقَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔